Sabitlenmiş Tweet
Bilal khan
55.7K posts

Bilal khan
@bilalkhan519
voice president ANP tehsil swabi, leftist,Extrovert, humanist. swabi KPK,
Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2019
1.1K Takip Edilen3.2K Takipçiler
Bilal khan retweetledi

خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے این ایچ اے ٹھیکہ داروں کو عدم ادائیگی اور فنڈز کی بندش/ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان نے سینیٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی
#ANP | #AwamiNationalParty
@senatorhidayat


اردو
Bilal khan retweetledi

پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی بہت عرصے سے ایک دوسرے کے سہولت کار رہے ہیں۔ 2013 کے انتخابات میں ہمیں انتخابی مہم تک نہیں چلانے دی گئی، جبکہ یہی قوتیں ان کی سہولت کاری کرتی رہیں۔ایمل ولی خان نے دہشت گردوں کی دوبارہ آبادکاری کے خلاف عدالت سے رجوع کیا، مگر ذمہ دار کرداروں کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نہ ہو سکی۔ پاکستان میں نان اسٹیٹ ایکٹرز کو پروان چڑھانے کے نتائج آج پوری قوم بھگت رہی ہے۔
احسان اللہ خان
مرکزی ترجمان، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AwamiNationalParty | #IhsanUllahKhan
اردو
Bilal khan retweetledi

🔴 چترال سے چمن تک دہشت گردی عروج پر ہے اور حکومتی رٹ نظر نہیں آتی
🔴 یو اے ای کی حکومتیں اپنے فیصلوں پر نظرثانی کریں
🔴 مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا برا حال کیا ہے
🔴 لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں
🔴 پشاور سے سارے کارخانے اور تاجر دوسرے صوبوں کا رخ کر رہے ہیں
🔴 افغانستان کے ساتھ تجارتی بندش کی وجہ سے ڈیورنڈ لائن کے دونوں اطراف پشتون متاثر ہو رہے ہیں
🔴 ہر مکتبۂ فکر کے لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں
🔴 صوبائی و مرکزی حکومت کو پختونخوا کے مسائل کو سنجیدگی سے لینا ہوگا
🔴 اے این پی پشتونوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھے گی
سردار حسین بابک
مرکزی سیکرٹری برائے خارجہ امور، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AwamiNationalParty | #SardarHussainBabak
اردو
Bilal khan retweetledi

🔴 پختونخوا اپنی ضرورت سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرتا ہے مگر عوام اس سے محروم ہیں، میاں افتخار حسین
🔴 خیبر پختونخوا کے دیہی علاقوں میں 20 سے 22 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ معمول بن چکی ہے
🔴 جس نے عوام کی روزمرہ زندگی، زراعت اور چھوٹے کاروباروں کو شدید متاثر کیا ہے
🔴 صورتحال اس بات کا ثبوت ہے کہ توانائی کا موجودہ مرکزیت پر مبنی نظام غیر منصفانہ اور ناکام ہے
🔴 پختونخوا کے عوام محروم ہیں دیہی علاقوں میں غربت اور معاشی بدحالی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
🔴 دوسری طرف توانائی کے شعبے سے وابستہ ادارے بھاری منافع حاصل کر رہے ہیں
🔴 دنیا گرین انرجی کی طرف بڑھ رہی ہے مگر پاکستان اب بھی مہنگے اور غیر پائیدار ذرائع پر انحصار کر رہا ہے
🔴 شمسی توانائی کے آلات پر سبسڈی دی جائے، سولر پینلز اور بیٹریوں پر تمام ٹیکس اور ٹیرف ختم کیا جائے
🔴 سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے مقامی سطح پر مائیکرو گرڈز اور آف گرڈ سولر سسٹمز کو فروغ دیا جائے
🔴 بجلی کی پیداور کیلئے درآمدی ایندھن پر انحصار کو مرحلہ وار ختم کیا جائے
🔴 توانائی کی منصوبہ بندی کو صوبائی سطح پر خود کفیل اور پائیدار بنایا جائے
🔴 ٹرانسپورٹ کو بتدریج بجلی پر منتقل کیا جائے اور الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ دیا جائے
🔴 توانائی کے نظام سے مرکزیت ختم کر کے تقسیم اور رسائی کو منصفانہ بنایا جائے
🔴 پختونخوا حکومت، خیبر پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور صوبائی اسمبلی کی متعلقہ کمیٹیاں فوری طور پر عملی منصوبہ بندی تیار کریں
🔴 موجودہ غیر منصفانہ نظام کو تبدیل نہ کیا گیا تو معاشی ناہمواری اور صوبائی محرومی مزید شدت اختیار کرے گی
🔴 خیبر پختونخوا اپنے ہی وسائل کے باوجود بدستور بنیادی سہولتوں سے محروم رہے گا
میاں افتخار حسین
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا
#ANP | #ANPPakhtunkhwa | #MianIftikharHussain



اردو
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi

Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi
Bilal khan retweetledi




















