🖤🥀🖤

2.3K posts

🖤🥀🖤 banner
🖤🥀🖤

🖤🥀🖤

@btr1i

تم بھی آخرکار اسی بھیڑ کا حصہ نکلے

Katılım Ekim 2025
413 Takip Edilen400 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
رَبَّنَآ ءَاتِنَا فِي ٱلدُّنۡيَا حَسَنَةٗ وَفِي ٱلۡأٓخِرَةِ حَسَنَةٗ وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ
العربية
5
2
31
5.8K
🖤🥀🖤 retweetledi
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
شُکر گزار رہیں اُن لوگوں کے جنھوں نے دو ٹوک الفاظ میں آپ کی مُحبت کو انکار کیا، نہ کہ آپ کے ساتھ مُحبت کی اداکاری کی🖤🥀🖤
اردو
4
3
23
2.9K
🖤🥀🖤 retweetledi
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ، یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں ہمیشہ گرد اور اچھے دل ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتے ہیں ۔ ۔ ۔ 🖤🥀
اردو
11
3
25
4.7K
🖤🥀🖤 retweetledi
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
مجھے اپنے جذبات کی رائیگانی کا دکھ ہے 🥀
اردو
9
1
22
1.6K
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
@FKommal @kommal_fiza @haz13_ جسکی قربت آپکو راحت دے جو آپکا سائبان بنے جو آپکی مسکراہٹ کو بجھنے نہ دے
اردو
1
0
2
4
Faiza komal 🥀
Faiza komal 🥀@FKommal·
اللّٰہ تمہیں ایسے ہمسفر سے نوازے جس کا ساتھ پاکر تمہارے بال مزید خوبصورت ہوجائیں، تمہاری آنکھیں بات کرتے وقت چمک اٹھیں، تمہارا چہرہ گلاب کی طرح کھِل اٹھے، اور تم خوبصورت سے خوبصورت تر ہوجاؤ — (آمین ثم آمین)
Faiza komal 🥀 tweet media
اردو
6
4
13
158
💙
💙@y0_blu8·
Goals🥹🌻💙
💙 tweet media
English
25
3
28
321
Faiza komal 🥀
Faiza komal 🥀@FKommal·
ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ: ایسا شخص بننا جس پر لوگ بھروسہ کریں، اس سے کہیں زیادہ بڑی بات ہے کہ لوگ آپ سے محبت کریں! ...... ❤️‍🩹
Faiza komal 🥀 tweet media
اردو
12
2
23
2K
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
@Neeli_5 حقیقت ہے محبوب ہمیشہ اول درجے پہ ہوتا بے شک چول ہو
اردو
0
0
1
4
Naila Chowdhary
Naila Chowdhary@Neeli_5·
إنَّ الحَبيبَ وَإِن أَسَاءَ حَبيبُ محبوب برا بھی ہو، تو محبوب ہی رہتا ہے۔!
Naila Chowdhary tweet media
العربية
15
3
43
304
𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶🌛
𝐹𝒶𝓉𝒾𝓂𝒶🌛@Fatima_Venus_·
اس نے بیس پھول خریدے۔ ان میں سے انیس اصلی تھے اور ایک آخری نقلی۔ اس نے وہ نقلی پھول اس لیے رکھا کہ اُس نے اُس لڑکے سے کہا: 'میں تم سے اُس وقت تک محبت کروں گی جب تک یہ آخری پھول مُرجھا نہیں جاتا۔' اور وہ آخری پھول کبھی مرجھانے والا ہی نہیں تھا۔" #ردائے_سخن
اردو
3
0
6
65
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
@iman_ali1214 اللّٰہ تعالیٰ بارش کو باعث رحمت بنائے ۔۔کسان کی گندم کی فصل تیار ہے
اردو
0
0
0
7
🖤 Faiza Ali 🖤
🖤 Faiza Ali 🖤@iman_ali1214·
خوبصورت شہر کا خوبصورت موسم 🖤🖤🌨️🌧️🌩️⛈️🌦️
اردو
23
3
69
708
Faiza komal 🥀
Faiza komal 🥀@FKommal·
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
العربية
4
3
17
112
Faiza komal 🥀
Faiza komal 🥀@FKommal·
زندگی بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے، جب آپ کا ٹکراؤ ان لوگوں سے ہوتا ہے، جن کے بارے میں آپ کا گمان بہت اچھا تھا! ❤️‍🔥
Faiza komal 🥀 tweet media
اردو
16
4
23
236
🖤🥀🖤 retweetledi
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
محبوب کی توجہ کسی اور جگہ منتقل ہو جائے تو سچے عاشق کو اس طرح پتہ چل جاتا ہے جیسے فرشتوں کو انسان کی نیکی اور بدی کا 🥀
اردو
11
4
27
12.8K
🖤🥀🖤 retweetledi
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
وہ : تم مجھ سے انتقام لو گے ؟؟ میں: نہیں نہیں ۔۔۔ میں ساری دنیا کی طرف دیکھوں گا بس تمہاری طرف نہیں 🥀
اردو
5
2
29
508
🖤🥀🖤 retweetledi
🖤🥀🖤
🖤🥀🖤@btr1i·
جیسے ننگے پاؤں پھٹے پرانے کپڑوں والے بچے اپنی خالی جیبوں کا احساس لئے دل کو اچھی لگنے والی مہنگی چیزیں کسی دوکان کے بند شیشوں سے لگ کر پہروں بے بسی سے تکتے ہیں ناں ۔۔میں بھی تم کو اکثر ایسے ہی تکتا رہتا ہوں۔۔ 🥀🖤🥹
اردو
1
2
10
270
Faiza komal 🥀
Faiza komal 🥀@FKommal·
How many mutuals do you need today?
Faiza komal 🥀 tweet media
English
7
2
12
201
Faiza komal 🥀
Faiza komal 🥀@FKommal·
اگر لوگ تمہیں چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھنا کہ وہ تمہارا نعمل بدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں... 🫧🦋
Faiza komal 🥀 tweet media
اردو
17
2
28
246