Indigo

2.8K posts

Indigo banner
Indigo

Indigo

@bugxploiter

⠀ ⠀ ⠀⠀ ⛈⠀⠀ ⠀⠀⠀ ⛈⠀⠀ ⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ོ⠀⠀ ⠀⠀⠀⠀ ོ ⠀⠀ ⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀ོ⠀⠀ ⠀⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀ ⠀ོ ⠀ོ⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀⠀ ོ⠀⠀ ⠀ ོ⠀⠀⠀⠀ ོ⠀ ⠀ོ⠀⠀⠀⠀ོ ⠀ ⠀ོ⠀⠀⠀⠀ོ

San Francisco, USA Katılım Eylül 2023
1.2K Takip Edilen817 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Indigo
Indigo@bugxploiter·
┌─── •✧✧✧✧•── ─┐ 𝐐𝐮𝐞𝐬𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 └─── •✧✧✧✧•───┘ Spaces are damaging your self-confidence, Few guys provide false information deliberately spread to deceive people just to make money. None of them got followers more than 10K. Ask them below questions to test their technical skills. 1) Why paid VPN is necessary? On what parameters VPN works? Why not to use un-paid VPNs? 2) How frequent I can change my location or IP addresses on what parameteres? 3) Why top influencers are not getting paid as compare to their 1000's of comments? e.g Jamil Farooqui, Tait etc 4) Why Por*nos are allowed and not into violations? 5) If i am allowed to make 2400 tweets per 24 hours, it means i can make 100 tweets per hour then why I am getting restrictions right after few hours to make tweets? 6) Why Twitter is allowing us to create 10 account linked with one number if they wanna block me if i am impersonating or making money with blue tick? and Many Many More….😊
Indigo tweet media
English
33
7
35
1.9K
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
بلی اور متعدد جانور اپنے بچوں کو کھا جاتے ہیں شرط یہ ہے کہ اگر بھوکے ہوں کیونکہ ان میں حرام حلال کی تمیز نہیں رہتی۔ لیکن آج پنجاب کی بھوکی ماں اپنے ہی بچوں کو کھا گئی کیونکہ حرام کھانے والوں کی نہ بھوک مٹتی ہے اور نہ ہی پیاس😭 افسوس صد افسوس۔💔
اردو
1
11
14
1.1K
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
کراچی میں تیرا سال پہلے جب یہ گانا پہلی دفعہ سنا ایسا لگا پنجاب کی ہر خوبصورت لڑکی مجھے چھوڑ کر چلی گئی💔😂
اردو
4
4
17
578
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
What a Brave Guy replica of Imran Riaz Khan so Blunt 😊 I stand with Advocate Abdul Mateen…
English
0
10
23
704
Indigo retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
“مچھر میں پروٹین ہوتا ہے”(غریدہ فاروقی)😑
اردو
7
17
81
7.8K
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
سنا ہے کچھ ایسا سین پاکستان میں بھی ہوا ہے پچھلے دنوں۔ دو ملائوں میں مرغی حرام 😜
اردو
0
3
8
183
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
پیران جبہ و کلاہ سارا فساد ایک ہے☝🏽 سب کا خدا الگ سہی سب کا مفاد ایک ہے💰 چاروں طرف ہیں مذہبی، چاروں طرف ہیں نفرتیں😭 سب کی نماز ایک ہے، سب کا جہاد ایک ہے🕋 دہشت پسندگان سے وحشت پرست گان تک👹 شرحِ جنون بیسیوں لیکن مراد ایک ہے 💔
اردو
0
3
6
229
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
متحدہ کی APMSO اپنے عروج پر پلان کر کے خوب مارتی تھی اپنے بندوں کی کسی کوتاہی پر پھر بعد میں معذرت کرتی تھی اور ایسے درس دے کر گلے لگا لیتی تھی۔ میں تو امپریس ہو گیا ماشاءاللّہ سے اچھی بات کوئی کہے تو حوصلہ افزائی کرنی چائیے 😍😂
اردو
1
3
7
1K
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
بہت واویلا تھا کہ عید ہوگی پھر انکی دید ہوگی عید رخصت نصیب ناقص انتظار ضائع امید ختم۔
𓆸 دانش tweet media
اردو
2
3
13
211
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
بے اولاد حضرات یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اور وہ حضرات جن کی بیٹیاں نہیں یا اپنے بیٹوں کے سامنے یہ کہتے پھرتے ہیں کہ صرف بیٹیاں ہی ماں سے مخلص رہتی ہیں آخر میں صرف وہی ساتھ دیتی ہیں۔ بہوئیں بھی کسی کی بیٹیاں ہوتی ہیں تربیت میں فرق ہو تو ایسے واقعات ناسور معاشرے کا حصہ بنے رہتے ہیں۔
اردو
1
2
5
222
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
اگر ظلم کے خلاف آواز اٹھانا "بغاوت" ہے۔ تو ہم سب "باغی" ہیں۔ مزمت لفظ بھی شرمسار ہے یہ ایسے بیغیرت ہیں ان کو گالیاں پڑتی ہیں روز انہیں ان سے فرق نہیں پڑتا مزمت سے کیا فرق پڑے گا۔ خیر مٹی پائو۔
اردو
1
4
6
243
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
کبھی فائز عیسیٰ کو اچھا بنا دیتی عوام کبھی گالیاں دیتی ہے۔ اوقات اسی دن جج نے مشعل کی دکھا دی تھی لتیڑ کر کہ تم میں تمیز نہیں کہاں پڑھی ہو وکیل ہو تم کون ہو جو آرڈر چلا رہی ہو۔
اردو
1
4
8
287
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
جنت کی چابیاں سڑکوں پر بکھری پڑی ہیں۔ اور لوگ کہتے پھر رہے ہیں کہ حج مہنگا ہو گیا ہے💔😭
اردو
16
55
119
3.7K
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
کوٹ ادو میں اعتکاف کے لیے بیٹھے شخص نے 13 سالہ بچے کو مسجد کے واش روم میں زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ متاثرہ بچہ بھی اعتکاف کیلئے مسجد میں بیٹھا تھا۔ <~دیکھتا جا شرماتا جا~>
𓆸 دانش tweet media
اردو
14
19
28
1.6K
Indigo retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ میرے پاکستانیوں اگر اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کی جماعت کے مالک نے اقتدار میں آنے کے لیے اسٹبلشمنٹ سے کبھی نہ سمجھوتہ کیا تھا اور نہ کبھی کرے گا تو بیشک اپ دھوکے میں ہیں اور اگر اپ اس دھوکے میں رہنا چاہتے ہیں تو اپ کو یہ حق حاصل ہے ہمارا کام اپ کو سچ بتانا تھا اور وہ بتا دیا ہے
اردو
14
11
27
1.9K
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
کمرہ بند کر کے بچوں اور بچیوں کو مولویوں کے حوالے مت کیا کریں۔ گھر کی خواتین لاپروائی مت دکھائیں کچن کے کاموں کے بہانے۔ بہت مصروف ہیں تو سامنے کیمرا چھوٹا سا خرید کر کمرے کے کونے میں فکس کر کے مولویوں کو ڈرا کر رکھا کریں بیشک کیمرا آن نہ ہو۔😏
𓆸 دانش tweet media
اردو
4
5
12
168
Indigo retweetledi
hina
hina@hinamaood1·
سرکاری حاجن بھی تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کی طاقت کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئی_ PTI's Social Media Team is The New Establishment😎 (Aasma Shirazi) 🔥لگے رہو ڈیجیٹل اتنگ وادیوں 🔥 🤣🤣🤣
اردو
43
24
94
2.5K
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
دن دن مصروفیات کی وجہ سے ایکٹیو نہ رہوں نہ سیاست کا علم رہتا ہے اور نہ ہی ٹرینڈز کا نہ دوستوں کا۔۔ واپس ریچ بڑھانے کے لئے لفاظیاں فضول کی نیز انتشاری ٹویٹس ڈالنے پڑ جاتے ہیں۔ یہ ہمارا لیول ہے۔ سوچتا ہوں جو لوگ ذمہ داری سے یہ کام کرتے ہیں ان کے دماغ کا کیا حال ہوگا۔ ترس آتا 🥹💔
اردو
1
4
8
154
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
مجرم کو بولا گیا ایک لفظ نہ بول تو بچ جائے گا عدل کے سینے میں جو داغ تھا مٹایا نہ جائے گا۔ ملک کا قاضی جو انصاف کا متوالہ بنا پھرتا تھا۔ کیا علم تھا قاضی بھی سر بازار بک جائے گا۔
اردو
0
7
11
882
Indigo retweetledi
𓆸 دانش
𓆸 دانش@d9ich·
جانوروں سے تشبیح دینا غلط نہ ہوگا۔ جو آج لمبر ون کے ساتھ ہو رہا ہے اس پر کسی کو ندامت ہے تو وہ بھی تیار رہے مقافات عمل برحق ہے۔
اردو
2
2
7
139
Indigo
Indigo@bugxploiter·
@Pti780 میری ٹویٹ چوری کر لی اوپر سے بلاک بھی کردیا 😂 جاہل انہی کو بولا تھا جن کو خان نے بولا تھا کہ یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہیں 😂
اردو
0
0
0
26