❤️Bushra.Çh ❤️

20.7K posts

❤️Bushra.Çh ❤️ banner
❤️Bushra.Çh ❤️

❤️Bushra.Çh ❤️

@bushrak103

i Âm Ä FígHTëR,ÑõT À SurviveR.✊ #PMLN 🕵️#آرائیں_زادی🧅 I LOVE MY COUNTRY 💚🇵🇰💚No😡DM😡 پاکستان زندہ باد.

فیصل آباد Katılım Ağustos 2023
1.6K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
جس دن کا مجھے تھا انتظار، جس کے لیے تھا دل بے قرار، وہ گھڑی آ گئ اور میں خوشی سے پاگل ہوں. مریم بی بی جیو ہزاروں سال، اور وہ ایک سال ہو پچاس ہزار. بہت بہت شکریہ میم فالو بیک کا واہ اج خوشی کا دن ہو گیا.❤️❤️❤️❤️❤️بلے بلے🎉🎉💃💃💃😘😘😘 @MaryamNSharif @Shamylaroy @tehree19
❤️Bushra.Çh ❤️ tweet media
اردو
66
35
258
11.3K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وزیراعظم نے اعلان کیا ہے ان کی کوشش ہو گی آئیندہ پیٹرول کی قیمت نا بڑھائی جائے یہ ایک اچھا اعلان ہے اللہ کرے اس پر عمل بھی ہو عوام پر بوجھ کم سے کم ڈالیں الیٹ پر وار ٹیکس لگا لیں تاکہ حکومت بھی دوالیہ نا ہو
اردو
69
243
1.2K
15K
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ خشک راشن ،گھی ،اور آٹا سٹور کر لیں حالات خراب ہونے والے ہیں،جو ضروری ادویات ہیں،شوگر کے مریض ،بلڈ پریشر ،دل کے مریض ادویات رکھ لیں۔ باقی اللّٰہ ہی نگہبان ہے سب کا۔
اردو
0
0
1
99
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
گالیاں تو مجھے بڑی پڑیں گی مگر کوئی نہی سچ لکھنا چاہیے اب مریم نواز صاحبہ کی تنخواہ دس سے پندرہ لاکھ کے درمیان ہے اگر وہ کہتیں میں تنخواہ نہی لیتی تو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ جو جہاز مریم صاحبہ کے لئے لیا گیا گلف سٹریم G500 اس کے دو گورے پائلٹ ایک 38 ہزار ڈالر دوسرا 32ہزار ڈالر مطلب ایک کروڑ مہینہ پائلٹ کی تنخواہ ہے گلف سٹریم ایک گھنٹے میں صرف جو تیل استعمال کرتا وہ 86 لاکھ کا ہے یعنی مریم صاحبہ کی سات تنخواہوں کے برابر باقی خرچے چھوڑ کر مریم صاحبہ کے جہاز کے پائلٹ فائیو سٹار ہوٹل میں رہتے ان کا کھانا پینا بھی ہمارے ذمی ہیں گلف سٹریم کا ایک سال آپریٹنگ کاسٹ 86 کروڑ ہے اور ایسے جہاز اس ملک میں دوسرے وزیراعلی وزیراعظم وزیر داخلہ وغیرہ کے پاس بھی ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
141
599
1.5K
68.9K
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
@Sayasiat1 @chsandhilaa میں مرد کے ساتھ مرد کی طرح بات کروں گی،عورت کے ساتھ عورت کی طرح،بزدلی میرے پاس سے نہیں گزری ،،تو جس طرح کا جواب دینا چاہتا ہے دے پلٹ کر ویسا ہی جواب دوں گی،دیکھتی ہوں تجھ میں کتنا دماغ ہے،
اردو
0
0
0
23
Baloch
Baloch@Sayasiat1·
@bushrak103 @chsandhilaa پھر کسی نے آپ کو جواب دے دیا تو عورت کارڈ نکال کے لٸے آٸیں گی۔۔۔ اسی لٸے اگر دماغ کی کمی ہو تو خاموش رہنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔۔۔
اردو
1
0
0
30
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر ل معمولی اقدامات کا فیصلہ صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند سرکاری افسران کی گاڑیوں کے لئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی کردی گئی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ناگزیر سیکورٹی کے لئے صرف ایک گاڑی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ ہوگی سرکاری دفاتر میں "ورک فرام ہوم " کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی،امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی شہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور "مریم کی دستک " کے تحت سروسز جاری رہیں گ سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گ سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لئے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ پیٹرولیم مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کرنے کا حکم پی آئی ٹی بی کو پیٹرولیم مصنوعات کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ضلعی انتظامیہ، پولیس، پیرا اور دیگر اداروں کے نمائندے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیارکرنے والی ٹیم میں شامل ہوں گے ورک فرام ہوم کے تحت صرف اضافی سپورٹ سٹاف کی آمد و رفت بند کی جارہی ہے، دفاتر میں کام بند نہیں ہوگا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت نجی سیکٹر کو ورک فرام ہوم، غیر ضروری تقریبات نہ کرنے اور صرف ضروری سٹاف بلانے کی ایڈوائزری ایشو کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت تمام اضلاع میں ٹرانسپورٹ کرایوں کی سخت نگرانی کی جائے، زائد اور ناجائز کرائے وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پنجاب میں اشیائے خوردونوش کی طلب و رسد کی سخت نگرانی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت بحرانی صورتحال کے پیش نظرعوام آؤٹ ڈور فنکشن نہ کریں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی اپیل کی ہنگامی حالات کے پیش نظر عوام لیٹ نائٹ شاپنگ سے گریز کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل ضروری اشیا کی غیر ضروری خریداری یا ذخیرہ نہ کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشکل ترین بحران میں جراتمندانہ فیصلوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز شریف مشکل حالات میں قوم کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے والوثسے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلی مریم نواز شریف بہادر قومیں مشکل حالات کا اتحاد، صبر اور دانش مندی سے مقابلہ کرتی ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف
اردو
63
187
676
50K
team_bilawal
team_bilawal@NEWS_BILAWAL·
@bushrak103 Tum.mujhe hi parha na tension ku lea rahi ho😄
हिन्दी
1
0
1
27
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
یہ کیا بکواس ہے ،بچوں کو آن لائن کلاسسز کیسے دیں سکے گے سکول والے،ہم اپنے بچوں کو پیدل چھوڑ آئیں گے،یہ گھٹیا قسم کا لاک ڈاؤن لگانے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا،باقی جو کاروبار بند پڑے ہیں ،آمدن کہیں سے آ نہیں رہی وہ لوگ کیا کریں گے،جنگ کہیں لگی ہوئی ہے. اندھیر نگری چوپٹ راج پاکستان میں
اردو
1
0
2
107
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
عمران شیطان تو کہتا تھا کہ لوگ خودکشیاں کر کے مر جائے،
اردو
0
1
2
107
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
@RShahzaddk یہودی کا پیشاب پینے والا پاکستان کے بارے میں سوچتا اچھا نہیں لگتا ،
اردو
0
0
0
34
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اندر کی بات بتاؤں تو جتنے بڑے والے درباری حرام خور سرکار کے قریبی مشیر اور افسر شاہی جس نے زیادہ تباہی مچائی لوٹ مار کی سب فارن ویزے لگوا کر بیٹھے ہیں کوئی ناخوشگوار حالات ہوئے یہ لوگ بھی شباز گل اور شہزاد اکبر کی طرح بھاگ جائیں گے
اردو
18
192
586
6.5K
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
جنگ امریکہ اور چائنہ کی ہے امریکی چائنہ کو نیچا دکھانا چاہتا ہے،امریکہ ایران میں اپنی ٹرینڈ کی ہوئی حکومت بنانا چاہتا ہے،لیکن۔ چائنہ یہ ہونے نہیں دینا چاہتا ،ایران میں اتنی جرات نہیں ہے کہ وہ اتنے بڑے پیمانے پر جنگ کر سکے،جلد ہی چائنہ اس جنگ کو رکوانے میں پیش پیش رہے گا۔
اردو
0
0
1
71
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کوئی فوڈ ڈلیوری والا ہے گھر سے چار پیسے کمانے نکلا،رمضان ہے کام کے دوران افطار آ گیا دو گھونٹ پانی پی لیا سوچیں کیا ذمہ داریاں ہوں گی جس کی وجہ سے یہ مزدوری کر رہا جب 55روپے لیٹر پیٹرول بھڑا تو آپ نے اس کی کمائی ڈائریکٹ کم کر دی درباری اس کی بدعا لے رہے
اردو
60
499
1.8K
38.2K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اگر مان بھی لیا جائے کہ ھسپتال کے عملے کا سلوک غلط ھے تو دوسری طرف خاتون کا رویہ بھی انتہائی غلط ھے۔ وقوعہ فیصل مسعود ھسپتال سرگودھا کا بتایا جارھا ھے
اردو
10
27
106
5.4K
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
@javerias کیوں ہڈیوں میں پانی بھرا ہے پیدل چلے عوام ،اتنی کس حرامی نکمی ترین عوام ہے جو بس پیٹرول اور ڈیزل پر چلتی ہے،بائکاٹ کر دیں نا لیں ،
اردو
0
0
0
31
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
جب تک پیٹرول کی قلت ہے اور نرخ زیادہ ہیں دفاتر اور سکولز کالجز کو آن لائن کردیا جائے تاکہ غریب عوام سکون سے رمضان میں عبادت کرسکیں اور عید پر اپنی ذات پر کچھ خرچ کرسکیں۔
اردو
39
234
1.7K
31.3K
team_bilawal
team_bilawal@NEWS_BILAWAL·
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کے لئے مقامی اسپتال آمد کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی @BBhuttoZardari
team_bilawal tweet media
اردو
1
11
26
168
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
@raza251 @DsdDte پاکستان کے باہر کون سا پیسے بیٹھے بٹھائے ملتے ہیں،بہت محنت کرتے ہیں لوگ ،تب کچھ پیسے ہاتھ آتے ہیں،یہاں تو چلو دو کام کریں باقی کھا لیتے ،وہاں تو 5 لوگ ہیں تو پانچوں کام کرتے ہیں۔
اردو
0
0
0
18
Raza 🇵🇰💚
Raza 🇵🇰💚@raza251·
@bushrak103 @DsdDte محترمہ کا پیٹرول سے کیا لینا دینا۔ اور رپی بات رہنے نا رہنے کی۔ پاکستان میں رہنا کوئی بھی نہیں چاہتا۔ جس کا بس چلتا ہے جائز و ناجائز وہ اس ملک سے چلا جاتا ہے۔ جو جاتا نہیں اس کے ڈالرز کی کمی وجہ ہوتی ہے بس
اردو
1
0
0
16
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
آپ کے علاقے میں پٹرول کی کیا صورتحال ہے ؟
اردو
45
4
100
16K
❤️Bushra.Çh ❤️
❤️Bushra.Çh ❤️@bushrak103·
@AbidSherAli لیکن سب سے زیادہ نقصان تو چائنہ کو ہوگا ،ابھی تک چائنہ کی طرف سے ایسی کوئی بات نہیں آئی پھر پاکستان کو کیا مصیبت پڑ گئی سر جی
اردو
0
0
0
19
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور جنگی ماحول نے عالمی توانائی کی منڈیوں کو متاثر کیا ہے، جس کے اثرات پاکستان سمیت کئی ممالک پر پڑ رہے ہیں۔ چونکہ ہماری معیشت بڑی حد تک درآمدی تیل پر انحصار کرتی ہے، اس لیے عالمی قیمتوں میں اضافہ یہاں بھی دباؤ پیدا کر رہا ہے۔ یہ بات حقیقت ہے کہ پٹرول اور دیگر اخراجات میں اضافہ عام آدمی کے لیے آسان نہیں ہوتا، اور حکومت اس مشکل کو سمجھتی ہے۔ لیکن بعض حالات ایسے ہوتے ہیں جہاں ملکی معیشت کو مستحکم رکھنے اور بڑے بحران سے بچنے کے لیے مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ ایسے وقت میں سب سے بڑی ضرورت قومی یکجہتی اور ذمہ داری کے احساس کی ہوتی ہے۔ اگر ہم بطور قوم صبر، ہمت اور سمجھداری کا مظاہرہ کریں تو ہر مشکل مرحلہ عبور کیا جا سکتا ہے۔ میڈیا، عوام اور ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تاریخ گواہ ہے کہ قومیں مشکل گھڑی میں اتحاد، کفایت شعاری اور باہمی تعاون کے ذریعے ہی بحرانوں پر قابو پاتی ہیں۔
اردو
115
11
77
5.9K
Abid Sher Ali
Abid Sher Ali@AbidSherAli·
فیصل آباد سے میرا رشتہ روح و جان کا ہے ، یہ لوگ میرے اپنے لوگ ہیں انہوں نے ہمیشہ محبت دی ہے اورسیاست کی سب سے بڑی کامیابی ہی یہ ہے کہ آپ کے چاہنے والے ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں
اردو
14
38
255
3.4K