Sabitlenmiş Tweet
Raza 🇵🇰💚
1.1K posts

Raza 🇵🇰💚
@raza251
𝘾нemis𝐓 , Teacher 💚!!! گزر گئی جو تیرے ساتھ یادگار رہی تیرے بغیر جو گزری وبالِ جاں گزری
In someone's 💚 Katılım Haziran 2011
402 Takip Edilen180 Takipçiler

جو خبر ملتی ہے اس کو سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے پوسٹ کر دی جاتی ہے۔
خدارا ہوش کے ناخن لیں۔
جو لسٹ شئیر ہوئی ہیں وہ انرولمنٹ کے حوالے سے ہیں۔
ہر تحصیل سے دو سکولز نواز شریف سکول اف ایمینس کو جائیں گے۔
دو سکولز پیف سے جائیں گے۔ دو پرائیویٹ سیکٹر سے جائیں گے۔
اور یہ سکولز تحصیل کے بہترین سکولز میں سے ہوں گے۔ گورنمنٹ فری بکس مہیا کرے گی۔ اور طلباء سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
اردو

حکومت وقت کو چاہئے یونین کونسل سطح پر ایک ایک جلاد بھی تعینات کردیں۔ عوام کو ایک سہولت یہ بھی دے دیں جو جو مرتا جائے گا، اس کے گھر والوں کا ذمہ وہ لے لیں گے۔ یوں آبادی بھی کم ہو جائے گی۔ جنگی مسائل بھی ختم ہو جائیں گے
#PublicHealth
#Pakistan #IranWar #pakistanforglobalpeace
اردو

سر زمین پاکستان میں اتنی لاقانونیت پے کہ یہاں سب کی رسیاں ڈھیلی ہوئی پڑی ہیں۔عرصہ دراز سے نام نہاد بینک والوں کا یہ کام ہے یہ آئے دن ٹرانزیکشن کو پینڈنگ یا پائپ لائن کا نام دے کر روک لی جاتی ہے۔اور بندہ ہفتہ بھر خوار ہوتا رہتا ہے.آخر کوئی تو ان کو لگام دے.
@HBLPak @PTAofficialpk

اردو

@UrduVirsa کتابوں کی خوشبو کو نشہ سمجھنے والی نسل میں ہمارا بھی شمار ہوتا ہے۔
اب سب لوگ نام گنوا چکے بس دوہرانا کیا۔
ایک اچھا دور تھا۔ جس کیوجہ سے ہی یہ شعرکہا گیا
یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا۔۔!!😞
اردو

@saqibSJang @Ufone سب چور مل کر ڈکیٹ بنے ہوئے ہیں۔آپ جدھر مرضی چلے جائیں حالات ایسے ہی ملیں گے۔
اردو

یوفون @Ufone جیسے بیکار اور گٹھیا سروس چھوڑ کر کونسی سیلولر سروس لینی چاہیے؟ جس کا انٹرنیٹ بھی اچھا ہو ۔براہ کرام مشورہ درکار ہے
اردو

@nazazaidi @Zaeemlegharii @tariqmateen یہ قوم اپنا حال بدلنا چاہتی ہے۔ پر جو چھوٹے چھوٹے خدا ہم پر مسلط ہیں وہ اس خدا کو لحاظ میں نہیں لا رہے۔ جس خدا کی بات آپ کر رہے ہیں۔
یہ حکمران ہماری وجہ سے نہیں آئے۔ جب ہم نے نہیں چاہے یہ آئیں۔ تو اس کا یہی مطلب ہوا ہم تبدیلی چاہتے تھے۔
اردو

@Zaeemlegharii @tariqmateen خدا بھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا نہ ہو جسے خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا
اردو

مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔
میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔
سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی
کوئی پوچھنے والا نہیں
غریب خواتین کی دہائی۔
اردو

@bushrak103 @DsdDte محترمہ کا پیٹرول سے کیا لینا دینا۔
اور رپی بات رہنے نا رہنے کی۔ پاکستان میں رہنا کوئی بھی نہیں چاہتا۔ جس کا بس چلتا ہے جائز و ناجائز وہ اس ملک سے چلا جاتا ہے۔
جو جاتا نہیں اس کے ڈالرز کی کمی وجہ ہوتی ہے بس
اردو

@DsdDte فیصل آباد میں کوئی مسئلہ نہیں ،جنہیں لگتا ہے مسئلہ ہے تو وہ ملک سے باہر چلے جائیں
اردو

@Gujrat_Police @Zaeemlegharii ایک پولیس والے بابے کہا کرتے تھے۔ یہ سسپینشن تو ہمارا ناشتہ ہوتا ہے۔
سزا دیتے کوئی عبرت،کوئی سبق ملتا۔ سسپینشن تو الٹا فائدے کی ہوتی ہے ہمارے ملک میں۔ پانچ سو کلرک کو دیں۔ اس کے بعد ساری سیلری گھر بیٹھے حاصل کریں۔
اردو

@Zaeemlegharii معزز شہری،
ڈی پی او گجرات نے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹریفک وارڈن کو معطل کر کے انضباطی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
جبکہ ڈی پی او گجرات نے ڈی ایس پی انوسٹی گیشن گجرات طارق محمود کو انکوائری کرنے اور تمام حقائق سامن لانے کے لیےمقرر کیا ہے۔
ترجمان گجرات پولیس
اردو

موبائل ایپ سے پیسے کاٹ لیے لیکن پیکج ایکٹیویٹ نہیں کیا
شہری نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا
کمپنی پر بیس لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
درخواست گزار کو چھ مہینے تک پیکج کی سہولت دینے کی بھی استدعا
نجی کمپنی کی ایپ سے ویکلی پیکج کروایا، درخواست گزار
طلحہ کورائی
823 روپے کاٹ لیے لیکن پیکج نہیں ہوا، درخواست گزار
کمپنی کے ریجنل آفس نے بھی مسئلے کو حل نہیں کیا، طلحہ کورائی درخواست گزار
لیگل نوٹس بھیجنے پر بھی کوئی جواب موصول نہیں ہوا، درخواست گزار
پیکج نا ہونے سے رابطہ نہیں ہوا اور درخواست گزار کے ہاتھ سے کلائنٹ اور فیس نکل گئی، درخواست گزار
ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی سیکورٹی پر بھی ایک سوالیہ نشان ہے، درخواست گزار
کمپنی نے اعتماد کو ٹھیس پہنچایا ہے، درخواست گزار
عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے کمپنی سے جواب طلب کرلیا

اردو
Raza 🇵🇰💚 retweetledi

دھرنے کا آٹھوں روز، اساتذہ سڑکوں پر رُل گئے، اگر مطالبات نہ مانے تو۔۔! رحمان باجوہ کی فائنل وارننگ !
#PMLN #Newsnight #cmpunjabmaryamnawaz #LahoreRang #Protest #Justice #teachersprotest
اردو

گزشتہ 8 روز سے اساتذہ و سرکاری ملازمین سول سیکرٹریٹ لاہور میں دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ بلآخر نیشنل میڈیا دھرنے کی کوریج کیلیے پہنچ گیا۔
#لاہور_دھرنا #RehmanBajwa #GovtEmployees #PunjabTeachers
@AGEGA_
@MaryamNSharif @SchoolEduPunjab

اردو






