Zafarbutt

1.5K posts

Zafarbutt

Zafarbutt

@butt_je

Katılım Aralık 2010
570 Takip Edilen205 Takipçiler
Zafarbutt retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
علی امین، کا بھائی پرویز خٹک، کا بیٹا شہرام خان، کا چچا عمر ایوب کا بھتیجا پیر نور الحق کا بھانجہ یہ سب امیدوار تھے یہ ہے پختونخواہ میں میرٹ اور مورثی سیاست کا خاتمہ۔
اردو
311
1.2K
8.4K
0
Zafarbutt retweetledi
ماہی🇵🇰
ماہی🇵🇰@mariyum___·
زندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے ہائے وہ شخص حقیقت میں کہانی نکلا
اردو
5
8
47
0
Zafarbutt retweetledi
Farman Ullah
Farman Ullah@ForIkPakistan·
جس انسپکٹر نے ایان علی کو پکڑا تھا اس انسپکٹر کو کچھ دنوں بعد مار دیا گیا تھا اور انصاف کا عالم یہ ہے کہ نہ تو اب تک اس انسپکٹر کو انصاف مل سکا اور نہ ہی ایان علی کو سزا یہ ہے میرے ملک کا قانون اور ایسے ہیں میرے ملک کے منصف
اردو
24
239
1.1K
0
Zafarbutt retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
دھیلے کی کرپشن نہیں کی 🤔
Muhammad Arif tweet media
اردو
40
69
193
0
Zafarbutt retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
پرچی چیرمئین کی “جمہوریت” دیکھئے ایک غریب بندے کا ڈابہ آج غیر قانونی ہوا کہ مراد سعید اور گورنر کو چائے کیوں پلائ ؟سندھ میں حکومتی مافیا عوام کا خون چوس رہا، زرداری کے “بہادر بچے” وردی میں موت بانٹ رہے اور سوال پوچھنے والے مارے جاتے ہیں ۔ ۳۰ کو لاڑکانہ میں ملاقات ہوگی انشاءاللہ
اردو
64
468
1.6K
0
Zafarbutt retweetledi
Azhar Mashwani
Azhar Mashwani@MashwaniAzhar·
#دھیلے_نہیں_اربوں_کی_کرپشن
Azhar Mashwani tweet media
QME
44
318
989
0
Zafarbutt retweetledi
Aiman✨
Aiman✨@aiman_k89·
ایک دھیلے کرپشن نا کرنے کی قسمیں کھانے والے شہباز شریف کے ملازمین اور چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں بھی اربوں روپے نکل رہے ہیں۔ اربوں کی کرپشن ثابت ہوئی۔ ٹی ٹی کیس میں باپ بیٹا صحیح پکڑے گئے ہیں اور یہ کرپٹ لوگ ہر طرح سے عوام کے سامنے عیاں ہوگئے ہیں۔ #دھیلے_نہیں_اربوں_کی_کرپشن
Aiman✨ tweet media
اردو
4
47
111
0
Zafarbutt retweetledi
Hameed A. Farooqui
Hameed A. Farooqui@hameedfarooqui·
*پاکستان🇵🇰 کے مختلف شہروں سے اغوا کیئے جانے والے بچوں کا بھرا ھوا ٹینکر ایران جاتے ہوئے پکڑا گیا* *اس ویڈیو کو تمام گروپوں میں سینڈ کر دیں کہ کسی کا بچہ اگر گم ہو گیا ہو تو اس کو بچارے کو مل جائے اور آپ کے لیے اس کے دل سے دعا نکلے ۔*
اردو
7
115
93
0
Zafarbutt retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
شدد پسندوں کو کرارا جواب!!! سیالکوٹ میں سری لنکا کے قتل کیا گیا منیجر کی جگہ پر دوسرا سری لنکن شہری سیالکوٹ فیکٹری میں منیجر مقرر شکریہ پاکستان ❤️
‏زہـــرہ لیــاقت tweet media
اردو
11
124
559
0
Zafarbutt retweetledi
Farrukh Habib
Farrukh Habib@FarrukhHabibISF·
یہ ہے وہ رمضان شوگر ملز کے 14 ملازمین جن کے نام پر 28 بے نامی بینک اکاؤنٹس کھول کر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کرپشن اور چوری کے 16 ارب روپے کو استعمال کرتے تھے۔ واقعی #دھیلے_نہیں_اربوں_کی_کرپشن کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے۔
Farrukh Habib tweet media
اردو
158
706
2.2K
0
Zafarbutt retweetledi
نعمت اللہ
نعمت اللہ@NeamatU17789738·
ہمارے اس چھوٹے سے کاروبار کا سہارا بنیں خریدی یا نہ خریدیں لیکن ریٹویٹ لازمی کریں 🙏 سیز 40 تو لیکر 45 تک کلر تک لائٹ ویٹ بہت کم پیٹبل اس کو آپ وآش بھی کرسکتے ہو ریٹ صرف 1650سو روپیہ جس کو بھی چاہئے تو ہم سے رابطہ کریں ہمارا واٹس ایپ نمبر 03025204610
نعمت اللہ tweet mediaنعمت اللہ tweet mediaنعمت اللہ tweet media
اردو
434
4.3K
7.1K
0
Zafarbutt retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
اللہ کا شکر ایک اور منصوبہ مکمل ہوگیا ۔ ان منصوبوں پر عوام کا پیسہ لگتا ہے تو کیا میں بصد احترام ایک سوال کر سکتا ہوں کہ کریڈٹ لینے والے تو بہت ہیں لیکن کیا وجہ ہے جو چار رویہ سڑک ن لیگ کے دور میں ۳۷ کروڑ فی کلومیٹر پر ٹھیکہ جاتا آج مہنگائ کے باوجود ۱۷ کروڑ فی کلومیٹر پر ؟
اردو
167
842
3.8K
0