
Hamid FX
31 posts

Hamid FX
@butth2888
Forex Trader I wait for clean setups Discipline over everything





پاکستان تیل، بجلی و گیس کی مقامی قیمتوں کو لاگت کے مطابق رکھے، مستحق صارفین کا تحفظ بھی یقینی بنائے: آئی ایم ایف geonewsurdu.tv/latest/433736-

حکومت فی لیٹر پیٹرول پر تقریباً دو سو روپے ٹیکس لے رہی ہے حکومتی کمائی کا ذریعہ مہنگا پیٹرول ہے



جن کی ریڑھیاں بیدردی سے توڑی جا رہی ہیں کیا ان ریڑھی والوں نے دو تین روز پہلے آنے والے CSS کے رزلٹ میں CSS کا امتحان پاس کر لیا ہے اور اب افسر لگ رہے ہیں یا ان کو لبرٹی مارکیٹ میں دوکانیں الاٹ کر دی گئی ہیں؟ اگر ایسا نہیں ہے تو ان غریبوں کے منہ سے لقمہ کیوں چھینا جا رہا ہے؟؟؟

@MaryamNSharif میم یہ طریقہ ٹھیک نہیں پیرا فورس کا اس کا بہترین حل ہے بھاری جرمانے اور کم از کم جرمانہ پچاس ہزار اور زیادہ سے زیادہ پانچ لاکھ کوئی قانون کی خلاف ورزی کرے تو پیرا فورس اہلکار اسکی دوکان کی فوٹو لے ویڈیو بنائے اور جرمانہ کرکے اسکو جرمانے کے رسید پکڑا دے


لاہوریے اور مہنگائی مافیا! گذشتہ روز میں اپنی ٹیم کے ساتھ سرکاری ریٹ لسٹ ہاتھ میں پکڑے ، گوشت ' پھل ، اور سبزیاں خریدنے نکلا، لیکن مجھے مزنگ، گڑھی شاہو،سنگھ پورہ، بھگوان پورہ،سلامت پورہ،جلوموڑ بازار تک ؛ سرکاری ریٹ پر کچھ بھی خریدنے میں ناکام رہا، سرکاری ریٹ لسٹ صرف ایک مذاق ہے جو شہریوں کے ساتھ کیا جا رہا ہے، پیرا فورس مکمل طور پر بڑی طرح ناکام اور کرپٹ ترین ادارہ بن چکا ہے ، ADCR لاہور انتہائی نااہل افسر ثابت ہوا ہے جبکہ ان افسران کی نااہلی ،غفلت اور کرپشن کا خمیازہ غریب عوام بھگت رہے ہیں ! وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کا پرائس کو کنٹرول کرنے کا پروگرام کم از کم لاہور میں تو بڑی طرح ناکام ہو چکا ہے اور آئندہ الیکشن میں اسکی سیاسی قیمت بھی میڈم مریم کی پارٹی کو سود سمیت ادا کرنی پڑے گی ! مہنگائی کے خلاف میری آج کی سٹوری ، @HarisAliSulehri @DCLahore @CS_Punjab @GovtofPunjabPK


پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا نے 25کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی۔ شکریہ نیپرا

50 کلو سمینٹ بیگ کی قیمت 822 روپے سے بڑھ کر 1091 ہوگئی۔سیمنٹ کی قیمت میں ٹیکسوں اور ڈیوٹیز کا حصہ 38 فیصد۔۔


<⚠️The only video you should see to understand the curent economic problems of Pakistan⚠️> People call me patwari and a goverment apologist; but today i am sharing unknown facts about how PMLN has literally destroyed economic conidition of Pakistan. Every fact is data oriented, so please try to reply data with data. @MaryamNSharif , apologies in advance but you need to have the right picture too.



