ᴹ᭄❥͜ɪᴍʀᴀɴ༄
1.1K posts

ᴹ᭄❥͜ɪᴍʀᴀɴ༄
@ch_imran38
Social media activist || humanity first ||Nature lover 🌳||3D Artist ||
Earth Katılım Nisan 2016
1.4K Takip Edilen1.5K Takipçiler

@SohailLionKing اگر اللّٰہ کے لئے کر رہے ہو بھائ تو پھر لوگوں کو نہ دکھاؤ !🙏🏻
اردو

@RabiaMNSKhan اگر پھڈی دیتےوقت یہ ویڈیو نہ بنوائیں تو کیا مزہ نھی آتا ؟ (معزرت کےساتھ ایک لفظ خالص پنجابی میں لکھ دیا ہے)
اردو

ٹک ٹوک پر ویڈیو وائرل کرنے والی ٹرک
اگر آپ ٹک ٹوک استعمال کرتے ہیں. اپنی ویڈیو کو فار یو پیج پر لانا چاہتے ہیں اور آپ کو بھی مشہور ہونا ہے کہ آپ کو بھی لوگ جانیں. آپ کے فینز بڑھیں ۔ تو میں آج آپ کو ایک ایسی ٹرک بتانے جا رہا ہوں جس سے آپ اپنی ہر نئی ویڈیو کو فار یو پیج پر لا کر وائرل کر سکتے ہیں .
یہ طریقہ %100 کام کرنے والا ہے. تمام دوست اس کو دو تین بار لازمی کریں. اس سے آپ کا آکاؤنٹ ان فریض ہو جائے گا اور آپ کی ریٹنگ بھی بھر جائے گی. اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں.تاکہ وہ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکے.جو دوسروں کیلئے اچھا سوچتا ہے اس کے ساتھ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے.
سب سے پہلے جب آپ اپنی کوئی نئی ویڈیو ٹک ٹوک پر اپلوڈ کرنے لگے تو ایک یا دو فیلٹر ٹک ٹوک کے استعمال کریں. اس سے آپ ویڈو کی ایڈیٹنگ ٹک ٹوک کی ہو جائے گی اور ٹک ٹوک اپنے فلٹرز کو ہمیشہ سے وائرل کرتا آرہا ہے.
اس کے بعد آپ نے اپنی ویڈیو کے اوپر مشہور اور 2023 کے ہیش ٹیگ لگا دینے ہیں. اور ویڈیو کو اپلوڈ کر دینا ہے.
جب آپکی ویڈیو اپلوڈ ہو جائے تو آپ نے اپنے اس اکاؤنٹ کو لاگ آوٹ کردینا ہے. اور اپنا کوئی بھی دوسرا اکاؤنٹ اوپن کر لینا ہے .
اگر آپ کا کوئی اور اکاونٹ نہیں ہے تو لازمی بنا لیں. اس کے بغیر کام نہیں بنے گا.
جب آپ اپنے دوسرے اکاونٹ کو اوپن کر لیں تو آپ نے اپنے پہلے والے اکاؤنٹ کو سرچ کرنا ہے. جس پہ آپ نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی. سرچ کرنے کے بعد آپ نے اپنے اکاؤنٹ میں جو ویڈیو اپلوڈ کی تھی اسے اپن کر کے فل دیکھنا ہے. اور کوئی کومنٹس بھی کر دینا ہے.
اور چار سے پانچ بار شیئر پر کلک کر کے آدھر پر کلک کرنا ہے. اور پھر آپ نے شیئر پر کلک کر کے ریپوٹ پر کلک کرنا ہے ریپورٹ میں کئ سارے آپشن آئے گے. آپ نے ہیٹ سپیچ پر کلک کر کے سبمٹ کر دینا ہے.
پھر آپ نے بیک کر دینا ہے. 24 گھنٹے کے بعد آپ کو ایسی اکاؤنٹ پر ریپورٹ کی ریویو آجائے کی. جب ریوو کا نوٹیفیکیشن اجائے تو آپ نے اپنے پہلے والے اکاؤنٹ کو اوپن کر لینا ہے .
اس طریقے سے آپ کہ ویڈیو کی ریٹنگ بھر جائے گی اور آپ کی ویڈیو وائرل ہو جائے گی

اردو
ᴹ᭄❥͜ɪᴍʀᴀɴ༄ retweetledi
ᴹ᭄❥͜ɪᴍʀᴀɴ༄ retweetledi
ᴹ᭄❥͜ɪᴍʀᴀɴ༄ retweetledi

















