Sabitlenmiş Tweet
🚩
6.3K posts

🚩
@cherrycosmos_3
follow back 💯💯💯💯💯
Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2022
1.4K Takip Edilen1.7K Takipçiler
🚩 retweetledi

A symbol of trust and cooperation, the PAF signal will further promote Pakistan-Iran relations.
Muhammad Hanzala@Hanzalamalik97
PAF Shaheens in Iranian Airspace escroting Iran's leadership to Pakistan. 🦅
English
🚩 retweetledi

پاکستان میں Pakistan Atomic Energy Commission کے زیرِ انتظام 21 کینسر ہسپتالوں کا وسیع نیٹ ورک عوام کو جدید اور معیاری علاج فراہم کر رہا ہے۔
ہر شہری تک صحت کی سہولیات پہنچانا ہی اصل کامیابی ہے 🇵🇰
#WorldHealthDayWithPAEC
اردو

Advanced screening makes it easier to find diseases at the right time.
#WorldHealthDayWithPAEC
English

@kirannaz_KN The transfer of subsidies through digital wallets and practical measures for energy conservation are significant advancements towards administrative reforms. True success lies in effective monitoring and uniform implementation.
English
🚩 retweetledi

وزیراعظم آفس
اسلام آباد: 6 اپریل 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات ، توانائی کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ کے حوالےسے اہم جائزہ اجلاس_
صوبہء پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں بازار، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 9 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت ہو گی : اجلاس میں فیصلہ
یہ فیصلہ صوبائی حکومت کی مشاورت سے کیا گیا ہے.
روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور ہر قسم کے مالز بھی رات 8 بجے بند ہوں گے : اجلاس میں فیصلہ
بیکریاں، ریسٹورنٹ تندور، اور کھانے پینے کی دیگر دکانیں رات دس بجے بند کر دئے جائیں گے. اجلاس میں فیصلہ
میرج ہالز، مارکیز، اور دیگر کمرشل جگہیں جن میں شادیاں منعقد ہوتی ہیں ، رات 10 بجے کے بعد بند رہیں گی: فیصلہ
نجی پراپرٹیز اور گھروں میں بھی شادی بیاہ کی تقریبات 10 بجے رات کے بعد منعقد کرنے پر پابندی ہو گی : اجلاس میں فیصلہ
میڈیکل اسٹورز اور فارمیسیز کے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے : اجلاس میں فیصلہ
اجلاس میں کئے گیے فیصلوں کا اطلاق 7 اپریل سے ہوگا.
صوبہء سندھ میں مارکیٹس اور دیگر اوقات کار کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے : بریفنگ
وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی مد میں دی گئی سبسڈی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ؛ 1 لاکھ ٹرانزیکشن ہو چکی ہیں : اجلاس کو بریفنگ
وزراء اعلیٰ پنجاب، خیبر پختونخوا ،بلوچستان، گلگت بلتستان اور وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے قومی اہمیت کے ان اہم معاملات میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا: وزیراعظم
سندھ حکومت کی سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے. مجھے امید ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ بھی اس حوالے سے جلد مشاورت کا عمل مکمل کرنے کے بعد، اس فیصلے میں شامل ہو جائیں گے : وزیراعظم
گلگت شہر اور مظفرآباد شہر میں انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ ایک ماہ کے لئے مفت ہو گی ؛ تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی : وزیراعظم
اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی ۔
___
اردو

@BeenishSaleem The ability to save, along with over one hundred thousand subsidy transactions, shows that administrative decisions are also being put into practice. It is this continuity that is important.
English
🚩 retweetledi

@M_Suharwardy Order in market operating hours, reduction in unnecessary electricity expenditure, and improvement in urban routines, this decision seems like a practical step in the right direction.
English
🚩 retweetledi
🚩 retweetledi

Pakistan’s Dial-A-Diplomacy Could Work
Field Marshal Asim Munir may be able to secure peace through phone calls that so far USA & Israel have failed to secure despite their formidable military power.
#Pakistan #Trump #SaudiArabia #War #MiddleEast
#Iran #WestAsiaWar

English

@nadia_a_mirza Pakistan stands in solidarity with the people of the United Arab Emirates, reiterating the urgent need for patience and de-escalation of tensions in the region.
English

Field Marshal General Syed Asim Munir stands as a symbol of unwavering resolve and strategic vision, guiding Pakistan with strength and dignity in challenging times. A true embodiment of national pride 🇵🇰
#IslamabadAccord
English
🚩 retweetledi

وزیراعظم شہباز شریف کے اعلان کردہ سبسڈی منصوبے پر عملدرآمد ہفتے کو چھٹی والے شروع نہ ہوتا تو نہ مسافر بسوں نے دو دن انتظار کرنا تھا، نہ ہی گڈذ ٹرانسپورٹ نے پرانے کرائے پر سبزیوں، آٹے سمیت دیگر اشیاء خورونوش اور سامان کو کرائے پر ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنا تھا۔ یہ سب صورتحال مجموعی طور پر ملک میں مہنگائی میں اضافہ کرتی۔ وزیراعظم نے ایک بڑے ممکنہ معاشی دباؤ پر بروقت قابو پایا ہے۔
Arab News Pakistan@arabnewspk
Pakistan's PM Shehbaz Sharif has directed authorities to immediately issue subsidy payments to shield consumers from the recent hike in fuel prices, according to a statement released by his office. arab.news/5cm9s
اردو





