اللہ تعالیٰ کی واحدانیت بیان کرنا جرم ہے؟
اللہ تعالیٰ کے سوا دنیا کے بابوں کو دستگیر کہناشرک ہے
حضرت نے لوگوں کو عالم ارواح میں کیا گیا وعدہ یاد کروایا تو پیر صاحب برا مان گئے مائیک چھین لیا اور اپنے حواری سے دھکے دلوا کر محفل سے نکلوا دیا
رانگ نمبروں کی معاشرے میں بھرمار ہے