Sabitlenmiş Tweet
Salman Chaudhary
38.6K posts

Salman Chaudhary
@SlmanChaudhary
پایا گیا وہ گوہر نایاب سہل کب ۔۔۔۔۔ نکلا ہے اس کو ڈھونڈنے تو پہلے جان کھو
نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم Katılım Mart 2011
338 Takip Edilen3.5K Takipçiler

@MaryamNSharif
گزارش ہے کہ VICS کا قیام کم از کم تحصیل لیول پر کیا جائے
فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول میں بہت دشواری ہوتی ہے
فٹنس سرٹیفیکیٹ جن کے ایکسپائر ہیں وہ متعلقہ ضلع میں پہنچنے کیلئے 15 سے 20 ہزار چالان / رشوت ادا کرتے ہیں
پھر ضلع بھر سے آئی ہوئی سینکڑوں گاڑیوں کی قطاریں
اردو

@jalikoty @sospunjab @RazaaMaria @PhuppoKaBeita @smilling_me @restiswell @haris4545454 اللہ پاک لازوال رحمتوں کا نزول فرمائیں آمین ثم آمین
اردو
Salman Chaudhary retweetledi

جب مجھے یہاں کوئی جانتا بھی نہیں تھا تو یہ چند اکاؤنٹ تھے جنہوں نے مُجھے ویلکم کیا اور آج اس پلیٹ فارم پر جہاں بھی کھڑی ہوں(کاپی پیسٹ یا اکاؤنٹ لاک😂) ان سب کی وجہ سے ہوں ❣️🥀
@sospunjab
@RazaaMaria
@PhuppoKaBeita
@smilling_me
@restiswell
@haris4545454
@SlmanChaudhary
میاں سعد ، سالک بھائی
اسکے بعد چند اور جیمز ملے
@ehtashamraja
@SabirMehmood26
@digitalchirrya
@khaak_zaada11
@Kurii_punjabi1
@BIT0420
@haazarian4242
@Mahichudary1
@Miss3zero1
اپ سب لوگ کمال ہیں اپ سب کیلئے 🥀❣️
جو کوئی رہ گیا تو خود کو خود ہی مینشن کر لیں پلیز ناراض مت ہوئیے گا 🙏🏻
میرے سب فالوورز ہی میرے لئے مہان ہیں 🥀
اردو

@MaryamNSharif
اسلام علیکم
درخواست ہے کہ اسلحہ لائسنس پانچ سال بعد ری نیو کروانا پڑتا تھا تب سالانہ فیس 1000 روپے تھی پانچ سال کیلئے 6450 روپے ادا کر کے سکون ہو جاتا تھا
نگران حکومت نے اب سالانہ فیس 7350 کر دی ہے اور کارڈ کی مدت ایک سال
خدارا اس پر نظر ثانی کریں
اردو

رائے ثاقب: 15 پر کال کر دی ہے پولیس آتی ہے تو دیکھتے ہیں
پھر یہ چوتیا خود ویڈیو ڈیلیٹ کر کے جنگلوں میں نکل گیا ہے
زمان پارک کے دلے کو زمان پارک یا بنی اسرائیل گالا میں ڈھونڈیں مل جائے گا
قوی امکان یہی ہے کہ افتخار درانی کے گانی والے طوطے ساتھ کھیل رہا ہو گا
#ArrestRaiSaqibKharal
اردو

بیغیرت رائے ثاقب کو گرفتار کرنا بہت ضروری ہے اس نے جو تخریب کاری کرنے کی کوشش کی اس کے ماسٹر مائنڈ پکڑنا بھی بہت ضروری ہے
سچ اگلوانے سے صحافت کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا
#ArrestRaiSaqibKharal
اردو

دعووں کی چھان بین کریں، دعویدار کی نہیں
#CommissionerPindiConfession
اردو

کم انسان چی کچه هلکانو په کوناټو نظر لری هغه ته يو عزت مندی خزی په چهره خبره کول ښائ؟
@sherafzalmarwat
اب کہہ دے یہ تو نہیں
Chérié🎭@bellla_cia0
کوئی مذمتی ٹویٹ کرو گے یا پٹواری شروع ہوں @nadia_a_mirza @meherbokhari @RabiaAnumm
اردو

ماشاءاللہ کسے پیتل کے تیزابی لوٹے جیسا منہ آپ کا ۔۔اور آپ کے الفاظ "ممستقبل"
گیم چینجر
نوٹ:پیتل کے لوٹے میں تیزاب ڈال دیں تو لوٹے پر چن صاحب جیسا نور چڑھ جاتا ہے
Nadeem Afzal Chan@NadeemAfzalChan
ممستقبل کے وزیراعظم / گیم چینجر سے اہم ملاقات
اردو

@SlmanChaudhary @_Arain1 یعنی دونوں پارٹیاں ہی بدمعاش گروپ تھیں
اردو

یہ بورے والا کی ویڈیو گروپس میں شیئر ہو رہی کوئ بتا سکتا ہے کہ کیا معاملہ ہے؟
@_Arain1 @SlmanChaudhary
اردو

کون سی تجاویز سے آگاہ کرتے رہے آپ؟
2011 کی ای میل کا آج تک جواب دیا آپ نے؟
اس الیکشن میں بھی دونوں سیٹس پی ٹی آئی جیت گئی
آپ کو بس اپنی کرسی انجوائے کرنا آتی اور دوسروں پر الزام تراشیاں
ہوش کے ناخن لیں سب اچھا ہے کی رٹ لگانے کی بجائے گراؤنڈ ریئلٹیی،کارکنان کی آواز پہنچایا کریں

Ahsan Iqbal@betterpakistan
@NthngMtrs سوشل میڈیا میری ذمہ داری نہیں تھی۔ میں پارٹی قیادت کو تجاویز سے آگاہ کرتا رہا ہوں۔
اردو






