ClutchPlate
5.4K posts

ClutchPlate
@clutchplate_
Everyone's a murderer. All it takes is a good reason and a bad day.

جمہوریت کو الجبرا کیوں بناتے ہیں، سادہ سی بات ہے جسےووٹ پڑےوہ اقتدار میں آئے۔سوال یہ ہے کہ کیا ہم غلط کو غلط کہنے کے لئے تیار ہیں یا پھر کسی کی نفرت آڑے آجاتی ہے۔غلط کو غلط کہنےکے لئےکسی فلاسفر کو پڑھنے کی ضرورت نہیں، انسان کی اپنی بھی کوئی اخلاقیات ہوتی ہیں۔منصور علی خان سےگفتگو

















اس شخص کی عمر دیکھیں اور کرتوت دیکھیں، شمالی علاقہ جات جاکر وہاں آئی خواتین سیاحوں کو ہراساں کررہا ہے۔ آئی ڈی سے انفارمیشن اکٹھی کی تو معلوم ہوا ہے کہ چک 236 جپہ، ضلع فیصل آباد کا رہائشی ہے۔ امید ہے اسکا نوٹس لیا جائیگا اور قانونی کاروائی کی جائیگی۔ @OfficialDPRPP @MaryamNSharif


Me realizing sleep is a free trial of death but with ads.



the intimacyyyyyy of someone knowing ur scars, ur past, ur fears, & still choosing to hold ur hand througghhhhh it all ♡♡





عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ون ایونیو میں کمرشل جائیداد












