I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی سب سے بڑی خوبی آزادی اظہار رائے ہے
لاہور کے صحافیوں سے ملاقات ہوئی انہوں نے اس کا اعتراف کیا کہ پنجاب میں ہم تنقید نہیں کرسکتے
سندھ میں جو چاہیں کہا اور لکھا جا سکتا ہے
لفافہ جرنلزم کا آ غاز ن لیگ نے کیا تھا اب وہ اس نہج پر ہے کہ مخالف آواز نہیں چاہئے
#پیپلزپارٹی_چور_ہے
Karachi, a city of over 20 million, generates nearly 60 to 70 percent of Pakistan’s total revenue, yet its people are denied the basics, over 40 percent of residents face irregular water supply, while tanker mafias charge up to 5 to 10 times the official rates, turning a basic necessity into a luxury.
Billions of rupees are allocated annually for infrastructure, yet over 60 percent of roads in many districts remain broken or poorly maintained, and a single spell of rain floods entire neighborhoods within hours due to collapsing drainage systems.
Despite being the economic engine, Karachi contributes the largest share in taxes, yet receives a fraction in return, an imbalance where the city gives the majority but gets back disproportionately little in development spending.
Power outages still stretch 6 to 12 hours in several areas, even as citizens pay some of the highest electricity tariffs in the country, exposing a system that extracts but does not deliver.
Street crime has surged with thousands of reported incidents annually, mobile snatching, car theft, and armed robberies, turning daily life into a constant negotiation with fear.
This is not governance, this is systemic extraction, you cannot drain a city of its wealth and deny it water, roads, safety, and dignity, you cannot silence a population that sees the numbers, lives the reality, and refuses to accept injustice any longer.
میں نے کبھی کسی سے نفرت نہیں کی، ہمیشہ بس پسند یا ناپسند ہی رہی ہے۔ لیکن اس شخص کے بارے میں کہنا پڑتا ہے کہ یہ واقعی "انتہائی قابلِ نفرت" ہے۔
#WarCriminalTrump 🖐🏻
نیند !
میں نے اس سے ملنے سے انکار کردیا تھا
وہ بار بار آئی
میری چوکھٹ پر بیٹھی رہی
میری طرف امید سے دیکھتی رہی
لیکن میں نے اس کے کشکول میں خود کو نہیں ڈالا
اگر اس کے کشکول میں پورے کے پورا خود کو ڈال دیتا
تو باقی سب کے کشکول خالی رہ جاتے
میں نے سب کے کشکول بھرنے کی بہت کوشش کی
خود کو سب میں بانٹتا رہا
لیکن ایسا لگا جیسے سب کے کشکول نقص زدہ ہیں
" نیند " کا کشکول شروع سے خالی رہا
میں نے پھر پوری قطار میں نیند کو ڈھونڈا
وہ نہیں ملی
میں نے ہر جگہ اسکو تلاش کیا
وہ نہیں ملی
میں نے اسکے کشکول کو آوازیں دیں
تاکہ خود کو اسکے کشکول میں ڈال کر
نیند کے آغوش میں جا سکوں
لیکن نیند مجھ سے روٹھ گئی
سنو تم میری آنکھیں دیکھو نا
کیا کوئی گناہ ہوا ہے ان آنکھوں سے
انکو نیند میسر کیوں نہیں ہے
انکو محمل میسر کیوں نہیں ہے !
نیند کو مجھ سے روٹھ کر جانا نہیں چاہیے تھا
میں نے اس کیلئے خود کو بچا کر رکھا تھا
اسکو مجھ پر یقین کرنا چاہیے تھا !
عباس
@coolgypsy@asghar_buledi سیکیورٹی کے ساتھ متعلقہ ادارے بروقت موجود
کواڈن آف بھی نظر آرہا۔۔
آپ 24 گھنٹوں میں سارا رسپانس دیکھئیے گا۔۔۔
بالکل اپ ٹو ڈیٹ ہوگا۔۔
یہ فرق ہے لاہور اور کراچی کا۔۔۔
خیر ہم کراچی کو لاہور سے بھی بہتر پرفارم کرتا دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔
حکومت کے پاس اچھا موقع کہ ریٹارڈ ججوں اور جن جن کو دوہزار مفت یونٹ بجلی ملتی چھ سو لیٹر پیٹرول ملتا سب بند کر دیں سرکاری گاڑیاں بھی بند کر دیں سوائے پولیس پیٹرولنگ وغیرہ کے کوئی سرکاری گاڑی نا ہو
رائے عامہ آپ کے ساتھ عوام پھر مہنگے پیٹرول پر اعتراض نہی کرے گی
جہاں آپکی ذات پر یقین اعتماد اعتبار جیسی چیز ہی نا پائی جائے وہاں ٹھہرنا آپ کے ہر اس جذبے کی تذلیل ہے جو آپ ان کے رکھتے ہیں پھر بھلے وہ دوستی محبت یا عشق ہی کیوں نہ ہو
جنم دن مبارک ہو ❤️ سلامت رہیں
🌹سالگرہ مبارک !❤️🌹
آج آپکی زندگی کا خوبصورت دن ہے آج کا خوشیوں بھرا دن آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔دعا ھے اُس پاک پروردگار سے کہ آپ اپنے آنے والے ہر دن میں مسرتوں کے گلاب اور خوشیوں کے نگینے پاؤ۔۔۔ ہر وہ چیز آپ کی دسترس میں ہو جس کی آپ خواہش کرو اور آپ کا ہر خواب مبارک ہو۔💖
آمین🤲💯
🎂سالگرہ مبارک🎂🎈
🙂بہت ساری دعائيں 🤲💯
Happy birthday to you 🎂
@fa_ah0
This was routinely given to children of our generation.
Maa jee told me i was so addicted that i used to cry for it😂😍🤣😜
او تیری خیر بچپن سے ٹھرکی تھا
Look at the ALCOHOL content 4.9%
Same as beer🍺
No wonder they used to call me a HAPPY KID
🤣🤣🤣
💞روزِ وَصل از بِیمِ هِجرانِ تواَم گِریان گُذَشت
آه عِید آمد پس از عُمری و در باران گُذَشت
💞وصال یار میں یوں ، خوف ہجر سے رویا
کہ گویا عید گزاری ہے بارشوں کے بیچ
Petaling, Wilayah Persekutuan Kuala Lumpur 🇲🇾 اردو