💞Dr N.Tariq

17K posts

💞Dr N.Tariq

💞Dr N.Tariq

@d_wriach

Time is a great healer No DM Plz

South Asia Katılım Kasım 2022
2.9K Takip Edilen2.1K Takipçiler
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
آج چھوٹی کا رزلٹ تھا راستے بھر وہ مجھے dictate کرتی رہی ۔۔کالر ٹھیک کریں ۔۔شرٹ کے بٹن ٹھیک لگائیں ۔۔بال ٹھیک کریں جوتے سہی سے پہنیں لپ اسٹک ٹھیک نہیں لگ رہی۔۔ میں نے کہا میں اٌلٹے ہاتھ کا ایک لگا دونگی منہ بند کرو ابھی رزلٹ میں پتہ چلے گا تمہیں ۔۔ کہنے لگی اللّٰہ پر بھروسہ رکھیں ۔۔میں نے کہا یہ کہاں۔ سے سیکھا کہنے لگی نانی سے۔ بہرحال پاس ہوگئ ہے۔ اسکول والوں پر شک ہے مجھے ۔ رزلٹ ٹھیک نہیں بنایا ہوگا۔
اردو
251
80
1.2K
50.8K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨اہم ترین 🚨 یہ وہ اکاؤنٹ ہے جس نے کینڈا میں بیٹھ کر میری work place کا مکمل پتہ ٹویٹ کیا اور پھر وہاں سینکڑوں یوتھیوں نے میل لکھی اب بتائیں اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟ یہ کون ہے ؟ کہاں جاب کرتا ہے ؟ اصل نام کیا ہے اس کے اصل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کونسے ہیں پتہ لگانا بائیں ہاتھ کا کام ہے کیا وہ تمام تفصیلات یہاں شئیر کی جائیں ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
423
253
1.1K
131.3K
💞Dr N.Tariq retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
قوم لوط کے کزنز قوم یوتھ کے نام
اردو
67
814
1.8K
80.6K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس فائز عیسی سے وکیل نعیم بخاری کی سرزنش،آپکے موکل قاسم سوری میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں لیکن عدالت میں پیش ہوتے انکو ڈر لگتا،آئندہ سماعت پر وہ ہر صورت پیش ہوں،ورنہ آپ بھی گھر بیٹھیں۔
اردو
18
319
1.5K
10.4K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
بھائی یہ تصویر میرے سیل کی نہیں۔ مجھے سزائے موت کی چکی میں رکھا گیا تھا جہاں ایک چارپائی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ باتھ روم نھی کمرے کے اندر تھا۔ اور میرے پاس کوئی کولر نھی نہیں تھا 😊
عوام بنام سرکار@lawliga

جیل حکام نے مریم نواز کو بی کلاس آفر کی۔ مریم نے تحریری طور پر سہولت لینے سے انکار کر دیا۔ جبکہ عمران نیازی نے تحریری درخواست کے ذریعے اے کلاس سہولتیں مانگیں۔ جان کر جیو!

اردو
2K
1.6K
4K
637.9K
💞Dr N.Tariq retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
رانا ثناءاللہ کے تمام بیان ایک طرف لیکن اس چھترول کا مزہ ہی وکھرا ہے😁
اردو
35
741
1.8K
46.8K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کیسے ہو شخصیت پرستو؟ 🔥🔥 نوٹ : یہ ویڈیو شخصیت پرست گروہ اپنی ذمہ داری پر دیکھے۔ اگر تن بدن میں کچھ ہو تو برنول کا استعمال کریں، افاقہ ہوگا ⚠️⚠️
اردو
319
942
3.1K
50.6K
💞Dr N.Tariq retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ماشااللہ۔♥️
اردو
19
392
2.1K
32.6K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
عمران خان کے پاس صرف ایک نہیں بلکہ دو کمرے ہیں۔ کھانے پینے کا سامان علیحدہ کمرے میں جب کے سونے کیلئے دوسرا کمرہ اور ساتھ میں واک کرنے کیلئے ساٹھ فٹ چوڑا کاریڈور بنا کر دیا گیا ہے۔
اردو
14
374
936
20.7K
💞Dr N.Tariq retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
یہ ویڈیو اپنے ارد گرد پھیلے یوتھیوں کو شیئر کریں اور ان کو تڑپتے ہوئے دیکھ کر انجوائے کریں ۔ 🥰
اردو
23
235
703
11.8K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
ٹویٹ کرنے کی اجازت میں نے خود دی: عمران خان کا اعتراف جرم اب اسکو اسرائیل بھی نہیں بچا سکتا
اردو
308
340
1.4K
22.8K
پکھی واس ™🖤
پکھی واس ™🖤@Pakhiwass_12·
جو پنجابی جانتے وہ پڑھیں جو پنجابی نہیں جانتے وہ بھی پڑھیں دلہے نے گھو نگٹ اٹھایا اور دلہن کی خوبصورتی دیکھ کر بہت خوش ہوا اور بولا : میں دادی کے پیر دباتا تھا تو وہ بولتی تھیں میرے بیٹے کو حور ملے گی 🥰🙈 دلہن بولی : جی اثر تاں بہوں ہوندا بزرگاں دیاں گلاں وچ میں نانی نوں تنگ کریندی ساں تے اوہ آہدی سی جا تینو کتے کھڑن 😒😏😂
پکھی واس ™🖤 tweet media
اردو
56
16
142
6.6K
💞Dr N.Tariq retweetledi
کیکاؤس
کیکاؤس@kaikausMir·
عمران خان کے کروڑوں فالوورز ہیں، وہ شراب پی سکتا ہے، اس کے کروڑوں فالوورز ہیں، وہ زنا کر سکتا ہے، فراڈ کر سکتا ہے، ملکی راز افشا کر سکتا ہے، اور تو اور ملک بھی توڑ سکتا ہے،، ایسا فیصلہ دینے والے جج اور عدالت دی۔۔۔۔۔۔۔!!!
اردو
20
205
603
6.7K
💞Dr N.Tariq retweetledi
چوہدری شاہد محمود
بریکنگ.....!!! پروپگنڈہ برگئیڈ کے لئے بری خبر۔۔۔ آج پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے، سنا ھے فائروال سے پہلا کام عمران نیازی کے اکاونٹ سے شئیر ہونے والی وڈیو سے شروع کیا جائے گا یہ مواد کہاں سے آیا کہاں سے اپلوڈ ہوا اور کس کس نے اسے آرٹی کیا ھے، سب پکڑ میں آئے گے اور ارٹیکل 6 کا سامنہ بھی کریں گے، یہ ٹیکنالوجی پاکستان میں چھپے تمام ملک دشمن یوتھیوں کا ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ھے، امید ھے آنے والے دنوں میں 25 ہزار لیکر بھونکنے والوں کی دوڑیں لگنے والی ہیں.....!!!
اردو
586
631
2.1K
99.4K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
آج کا دن بہت اہم تھا، وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی زراعت، سائنس اور ٹیکنالوجی،ٹیلی ویژن ، فلم، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر، صنعت، توانائی، زراعت، ، صحت، دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے، سی پیک پر بھی اہم پیشرفت
اردو
158
697
2.4K
32.3K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Murtaza Solangi
Murtaza Solangi@murtazasolangi·
اب اذیت پسند #اڈیالہ_کے_اُلو سے پوچھیں کہ اسی فیصد پاکستانیوں کو یہ سہولتیں ملتی ہیں؟ یہ ایئر کولر،بائیک، ذاتی مشقتی، خشک میوہ جات، کافی، کوک شوک، کتابیں، ٹی وی اٹھوالیں؟ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔
Murtaza Solangi tweet mediaMurtaza Solangi tweet mediaMurtaza Solangi tweet media
اردو
21
203
406
6.6K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب #رعونت
اردو
13
522
1.1K
31.5K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
اج سپریم کورٹ میں غیر معمولی دن تھا جسٹس اطہر من اللہ نے کہا بدقسمتی سے اپ جیل میں ہیں لوگوں کی اپ سے امیدیں وابستہ ہیں اج تو سپریم کورٹ میں ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی ٹی وی ٹاک شو چل رہا ہے
اردو
19
519
1.2K
14.3K
💞Dr N.Tariq retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللّہ کا ہوتا اور بیشک اللّہ بہتر حکمت والا ہے
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
88
503
1.9K
22.8K
💞Dr N.Tariq retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
شاعر فرہاد احمد باہر تشریف لایا جی نہیں یوٹیوبر عمران ریاض بیرون مُلک فرار ہوا جی نہیں ٹیریان قاسم سلیمان کا پاپا باہر آیا جی نہیں عدت مقدمہ میں لطیف گواہی کیلئے آیا جی نہیں سیکٹر کمانڈر پیشی پر آیا جی نہیں محسن پلاٹیے نے مقدمہ آگے بڑھایا جی نہیں تو پھر یوتھیو جمعہ مبارک ہوئے جے
اردو
17
299
1.1K
10.3K