دیسی

13K posts

دیسی banner
دیسی

دیسی

@daisi_monda

Social media activist, Blog & YouTube promoter, digital media marketer, Freelancer

Islamabad Katılım Ağustos 2018
2.9K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
دیسی
دیسی@daisi_monda·
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
العربية
2
6
32
0
دیسی retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
اسرائیل کے خلاف کھڑے ہونگے تو امریکہ میں آپ کے ساتھ یہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
اردو
101
2.4K
4.2K
93.2K
دیسی retweetledi
Collin Rugg
Collin Rugg@CollinRugg·
HAPPENING NOW: Mass chaos breaks out at college campuses across the United States as pro-Palestine protests intensify. Columbia, Harvard, USC, University of Texas at Austin and others are getting swarmed by protesters. Police at USC are taking out their batons as the protesters are turning violent. Texas state troopers have been deployed and reportedly made dozens of arrests at the University of Texas at Austin. Harvard Yard has also been taken over by pro-Palestine protesters who are setting up camp after the university threatened to take action.
English
18.1K
22.1K
79.9K
19.9M
دیسی retweetledi
Staunch Insafian
Staunch Insafian@Staunchinsaafi·
@MoeedNj 14 اگست 2021 کو جب طالبان نے کابل فتح کیا تو عمران خان نے بیان دیا تھا کہ طالبان نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں یہ بیان امریکہ کو پسند نہیں آیا واشنگٹن میں موجود میرے دوستوں نے مجھے بتایا کہ عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہیں گے ! شبر زیدی کا انکشاف ۔۔
اردو
4
142
347
19.4K
دیسی retweetledi
Urooj Arif
Urooj Arif@UroojArifkhan·
@MoeedNj حوصلہ رکھیں، آپ پرائی سیٹوں پر آئی ہیں، حرام کی کمائی پر آئی ہیں آپ، حوصلہ رکھیں، زرتاج گل 🔥
اردو
3
29
110
3.1K
دیسی retweetledi
Sulaiman Ahmed
Sulaiman Ahmed@ShaykhSulaiman·
LITTLE GIRL LEFT TRAUMATISED AFTER BOMBINGS Don’t look away.
English
4.2K
74.3K
137.4K
4M
دیسی retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بیگناہ قید فہیم کی والدہ کی اپیل؛ فہیم میٹرک کا طالب علم ہے، پڑھائی کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بوجھ بانٹنے کے لئیے نوکری بھی کرتا تھا۔ تقریبا ایک سال سے بیگناہ فہیم ملٹری کی تحویل میں ہے۔ جب فہیم کو ملٹری تحویل میں دیا گیا اس وقت بڑے بھائی کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا اور تب سے اب تک دل کی ۳ بار سرجری ہو چکی ہے ۔ پڑھائی کے حرج کے ساتھ ساتھ بیٹے کی جدائی میں والدہ کی صحت متاثر ہوئی ہے۔ بڑے بھائی کی بیماری کیوجہ سے گھر کے حالات متاثر ہوئے ہیں۔ ضعیف والدین رحم کی اپیل کرتے ہیں اور عدل کے لئیے عدلیہ اور رب کائنات کی عدالت میں اپیل کرتے ہیں۔ #EndMilitaryTrials #ملٹری_ٹرائل_نامنظور
اردو
67
2.7K
4.1K
57.6K
دیسی retweetledi
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
گردن ٹوڑنے کی پوری کوشش ؟اسلام آباد پولیس کا ظلم ساری دنیا کو دیکھایا جا رہا ہے ،اور قوم کو پیغام دیا جا رہا ہے خان کے لیے آواز اٹھائی تو ایسے ہی دنیا کے سامنے تشدد کیا جائے گا ۔کر لو جو کرنا ہے ہر ادارہ فرعون بنا ہوا ہے ہر پولیس والا فوجی فرعون کی باقیات بنا ہوا ہے ،عوام تو کیڑے مکوڑے ہیں جہاں چاہا مار دیا جہاں چاہا گولی مار دی
اردو
371
3.9K
3.7K
147.6K
دیسی retweetledi
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
#وہ_کون_ہے رجیم چینج آپریشن کے بعد ایک افغان شہری کو عمران خان کو رستے سے ہٹانے کا ٹاسک دیا گیا۔ پختونخواہ پولیس اور سی ٹی ڈی نے کاروائی کرکے گرفتار کیا۔ موصوف کے پاس سرحد کے دونوں اطراف جو اہم ذمہ داریاں تھیں اور عوام میں جو ان کا پروفائل تھا وہ تو تشویش ناک تھا ہی، ان کی گرفتاری کا مقام اور ان کو چھڑوانے کے لیے جس سطح پر کوششیں کی گئیں وہ تفصیلات اور بھی ہولناک تھیں۔ عمران خان پورے پاکستان میں جلسے کر رہے تھے، اسی سلسلے کا ایک جلسہ صوابی میں بھی تھا، اطلاع موصول ہوئی کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ بروقت اطلاع ملنے پر پلان ناکام ہوا۔ جس شخص کو یہ ٹاسک سونپا گیا تھا، موصوف ڈبل ایجنٹ تھے۔ دلچسپ بات یہ کہ کچھ ہی عرصہ بعد ایک پڑوسی ملک میں ایک ایسے حملے میں ان کی ہلاکت ہوگئی جس کی ذمہ داری دونوں جانب سے قبول کی گئی۔ پھر وہ دن بھی سب کو یاد ہی ہوگا کہ جب خان صاحب کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ہوئی تھی۔ معلوم ہوا ہیلی کاپٹر میں غلط فیول ڈلوایا گیا تھا۔ بتایا گیا تحقیقات میں کچھ نہیں نکلنا کیونکہ فیول ڈلوانا جن کی ذمہ داری ہے رپورٹ بھی انہی نے مرتب کرنی تھی۔ پنجاب میں ایک جلسے سے واپسی پر اس بات پر اصرار کیا گیا کہ خان صاحب ایک مخصوص گاڑی میں سفر کریں۔ اور سفر کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ دلچسپ بات کہ اس واقعہ کی تحقیقات میں بھی کچھ خاص نہیں نکلا۔ وزیر آباد حملے کے محرکات اور اس سے پہلے کے واقعات تو سب کے سامنے ہی ہیں، کیسے توہین مذہب کا بیانیہ بنایا گیا، جسے ٹاؤٹ صحافیوں کے علاوہ نیشنل ٹی وی پر بھی چلایا گیا اور پھر ایک “مذہبی جنونی” نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کردیا۔ پھر کیسے ملزم کے بیانات پولیس ریکارڈ کرکے میڈیا سے چلواتی رہی، کہاں سے اس کا مقدمہ لڑا جارہا ہے اور کیسے اپنی حکومت ہوتے ہوئے بھی عمران خان کی ایف آئ آر تک نہ درج ہوسکی۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے بعد بنی گالہ کے باہر لگے کارکنان کے کیمپ زمان پارک منتقل ہوگئے۔ بنی گالہ میں بھی متعدد بار مشکوک لوگوں کی جانب سے کیمپس میں تعلقات بنانے اور انٹر ہونے کی کوششیں ہوتی رہی تھیں۔ زمان پارک سے چار دفعہ مشکوک افراد پکڑے گئے، جنوبی پنجاب کے کیمپ سے ایک بندہ پکڑا گیا کارکن اس کو سائیڈ پر لے جا کر پوچھ تاچھ کر ہی رہے تھے کہ پولیس اس کو آکر لے گئی، بعد میں کوئی جواب نہیں کہ کون تھا، کہاں سے آیا تھا، کس نے بھیجا تھا۔ جب خطرہ ہی تحفظ دینے والوں سے ہو تو بندہ شکایت کہاں لے کر جائے؟ زمان پارک کی رہائش گاہ پر خودکش حملے کی اطلاعات تھیں۔ ہم نے بلٹ پروف گیٹ اور چاردیواری کے ساتھ ریت کی بوریاں رکھوانے کا انتظام کیا تو مزدوروں کو کام کرنے سے منع کردیا گیا۔ ریاست مذاق اور بیانیے بناتی رہی کارکن اپنے لیڈر کی حفاظت کے لیے خود بوریاں لگاتے رہے۔ ۱۴ مارچ کو پولیس زمان پارک پہنچی، ۱۸ مارچ کو عمران خان نے عدالت پیش ہونا ہی تھا، اس سے پہلے بھی پیش ہوتے رہے تھے۔ پھر بھی ایسا آپریشن شروع ہوا جیسے کسی دہشت گرد کو گرفتار کرنے آئے تھے۔ عوام نے تو واٹر کینن اور شیلز دیکھے، چھتیس خول گولیوں کے میں نے خان صاحب کے گھر کے باہر سے اٹھا کر دیے۔ آئی جی پلاسٹک کی بوتلوں کے پٹرول بم پر پریس کانفرنس کرتے رہے ان کی فورس سابقہ وزیر اعظم کے گھر پر فائرنگ کرتی رہی۔ ایک طرف یہ رویہ تھا ریاست کا دوسری جانب بیانیہ بنایا جارہا تھا کہ زمان پارک میں دہشتگرد موجود ہیں۔ ہمیں خدشہ ہوا کہ یہ کسی فالس فلیگ آپریشن کا ارادہ رکھتے ہیں سو کیمپس میں سیکیوریٹی بڑھا دی گئی۔ اسی دوران کارکنان نے کیمپ سے ایک ادارے کا اہلکار پکڑا، انہی اہلکاروں کے ذریعے کیمپوں میں اسلحہ رکھوانے کا پلان تھا، اس اہلکار کو پرویز خٹک صاحب کارکنان سے چھڑا کر لے گئے۔۔ ۱۸ مارچ کا ڈیتھ ٹریپ بھی لمحہ بہ لمحہ کیمروں میں محفوظ ہے۔ مارچ کے آخری ہفتے میں عمران خان کو قتل کرنے کے ایک اور منصوبے کی اطلاع ملی۔ مبینہ طور پر یہ والا منصوبہ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے تیار کیا گیا تھا۔ دی رپورٹرز پروگرام میں اس منصوبے کا تذکرہ ہوا اور سو منصوبہ لیک ہونے کے سبب کٹائی میں پڑ گیا۔ لاہور کے چند افسران کی جانب سے قیادت کو متنبع کیا گیا کہ اس معاملے پر زیادہ بات نہ کریں۔ چونکہ یہ منصوبہ سیاسی پارٹی کا تھا، اداروں نے تصدیق کی کہ اطلاع مصدقہ تھی لیکن تحقیقات کی پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا۔ عمران خان کی عدالتی پیشیوں اور ریلیوں کے دوران جیسا رویہ ریاستی اداروں کی جانب سے رکھا گیا، جیسے ان کی سیکیوریٹی واپس لی گئی اور ہماری ذاتی سیکیوریٹی کے نظام کو بھی بار بار مفلوج کیا گیا۔ جیسے ہمارے سیکیوریٹی پر معمور لوگوں کو بار بار اٹھایا جاتا رہا۔ یہ سب واقعات ایک ہی کہانی سناتے ہیں۔ اگست ۲۰۲۳ سے عمران خان ریاستی تحویل میں ہیں اور اب جب کہ بشری بی بی کے ٹیسٹس میں اتنی تاخیر کے باوجود یہ واضح ہے کہ ان کے کھانے میں کوئی ایسی شے ملائی گئی ہے جس سے ان کی صحت پر برا اثر پڑا ہے اور عین ممکن ہے کہ یہ اثرات آنے والے دنوں میں ان کی زندگی کے لیے مضر ثابت ہوں، عمران خان کی زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے کوئی دو رائے نہیں رہ جانی چاہئے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ کیسے روازنہ کچھ ٹاؤٹس کے ذریعے لپیٹ لپاٹ کر دھمکیاں دی جاتی ہیں تو کیسے ہی انہی اور انہی جیسے دیگر ٹاؤٹس کی جانب سے ان کے اور بشری بی بی کی زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے بھی بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ مقصد ایک ہے عوام کو کنفیوژن میں رکھ کر اپنا مقصد پورا کرنا۔(میں اپنے دوستوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں ان کے بیانیوں اور ان کی تشریحات میں الجھنے اور اپنے آج کی فکر میں رہنے کے بجائے براڈر پکچر پر نظر رکھیں۔ عوام کا مفاد، وطن کے ساتھ وفاداری اگر کسی کی سیاست کی ترجیح نہیں بھی ہے تو یاد رکھیں ان فیملی انٹرپرائزز میں آپ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ہم اور آپ آج جو ہیں اور کل اگر کسی مقام تک پہنچ سکتے ہیں تو اس کا دارومدار صرف عمران خان کے نظریے پر ہے۔ خان صاحب کے ناحق قید، ان کی زندگی کو لاحق خطرات کا ذکر کریں۔ ان کے تحفظ کا سوال اٹھائیں۔ عمران خان اور بشری بی بی ریاستی تحویل میں ہیں، بنی گالہ سے لے کر اڈیالہ تک کا کنٹرول آئی ایس آئی کے پاس ہے۔ میں صاف اور واضح الفاظ میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں جنگل کا بادشاہ عمران خان کو ختم کرنے کا اعادہ کرچکا ہے۔ عوامی ریکشن کے پیش نظر یہ منصوبہ سلو پوائزننگ کے ذریعے بھی عمل میں لایا جاسکتا ہے، جس سے ان کی طبیعت بتدریج بگڑنا شروع ہوگی۔ تاثر یہ دیا جائیگا کہ عمران خان ڈپریشن کا شکار تھے اور اس سبب (خدانخواستہ) حرکتِ قلب بند ہونے سے ہلاک ہوئے یا خودکشی کرنے پر مجبور ہوئے۔ بہرطور اس منصوبے پر عملدرآمد متعدد مرتبہ کرنے کی کوشش کی جاچکی ہے اور کسی کو اس معاملے میں کوئی گمان نہیں رہنا چاہئے یہ کوشش جاری رہے گی۔ وللہ خیر الماکرین۔
اردو
1.3K
16.3K
30.1K
897.2K
دیسی
دیسی@daisi_monda·
@ARYNEWSOFFICIAL ملک نے ترقی کے سارے ریکارڈ توڑ دیۓ آئ ایم ایف ہم سے قرض لینا چاہتا ہے
اردو
0
0
0
6
ARY NEWS
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL·
جیل میں بیٹھے شخص کو نظر آرہا ہے وہ آئسولیٹ ہوگیا ہے، عطا تارڑ #ARYNews
اردو
234
7
70
64.8K
دیسی
دیسی@daisi_monda·
@ammarmasood3 ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا قوم انھہی ہۓ گی پَر اِنّی وی نئہی جنا تُسی انھہے ہو پا جی
اردو
0
0
0
1
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
ضمنی انتخابات نے بتایا کہ پنجاب میں ووٹنگ کا ٹرینڈ بدل گیا ہے ن لیگ کا ناراض ووٹر واپس آ گیا ہے اس کارکردگی کا سہرا مریم نواز کو جاتا ہے دو ماہ لوگوں کو فرق نظر آ گیا ہے
اردو
292
405
1.9K
32.8K
دیسی
دیسی@daisi_monda·
@RashidNasrulah اتنے اُٹھا لیۓ آپ نے ابھی تک عُہدہ نہیں ملا کوئ؟؟؟
اردو
0
0
0
3
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
محمد نواز شریف کی بیٹی کو دنیا مستقبل کا لیڈر مان رہی ہے، ایسی لیڈر جو ہمسایوں کے ساتھ برادرانہ تعلقات پر یقین رکھتی ہے
Rashid Nasrullah tweet media
اردو
232
222
1.4K
18K
دیسی
دیسی@daisi_monda·
@hinaparvezbutt اس پابی مُولی کی حیثیت کیا ہے کہ اُسے سرکاری دورے پر چین بھیجا گیا؟ سارا دن یہ مریم صفدر کے کُپے تُولتی ھے
اردو
0
0
0
11
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
چین میں ایک میٹنگ کے دوران۔۔۔
اردو
163
52
565
32.9K
دیسی retweetledi
Razi Tahir
Razi Tahir@RaziTahirPak·
بہاولپور: محکمہ صحت کی ملازمہ پر #CIA پولیس کا مبینہ تشدد، متاثرہ خاتون کنول نے بتایا کہ دوران تفتیش پولیس والے بجلی کے جھٹکے دیتے رہے، تشدد سے حمل ضائع ہوگیا۔ twitter.com/Afraz09304753/…
اردو
253
2K
3.4K
463.1K
دیسی retweetledi
Dr. Xia Khan
Dr. Xia Khan@DrXiakhan·
مبینہ طور پر یہ سکول ٹیچر ہیں کیا آئین پاکستان میں کہیں بھی ماورا عدالت اس طرح کے ظلم کی اجازت ہے تو مطلع کریں اور نہیں تو ملک کے چیف جسٹس اور سربراہ کو قیامت کے دن ان مظالم کی قیمت ادا کرنی پڑے گی
اردو
641
4.4K
5.8K
296.8K
دیسی retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinkle·
💔🇵🇸 BREAKING: ISRAEL is BOMBING RAFAH!
Austin, TX 🇺🇸 English
3.5K
28.6K
58.3K
4.1M
دیسی retweetledi
Umer Inam
Umer Inam@UmerInamPk·
پنجاب پولیس کا انوکھا احتجاج
Umer Inam tweet media
اردو
198
7.1K
17K
214.2K
دیسی retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
تمام والنٹیئر آواز اٹھائیں ابھی تک اس کو نہیں پکڑا گیا ہے اس فرعون نما شخص کی گرفتاری تک خاموش نہیں بیٹھنا ہے
اردو
73
2.4K
3.5K
58.3K
دیسی retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
گل ودھ گئی اے مختیارا پولیس آفیسر کا اعتراف کہ بڑا بھائی ہم آپکے کہنے پر لوگوں کی پھینٹیاں لگاتے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے رہے اور آخر کار آپ نے ہمیں ہی بہاولنگر میں کپڑے اتار کر پھینٹی لگائی اوقات یاد دلائی ہماری
اردو
58
3.3K
6.8K
98.1K
دیسی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
لعنت ایسی سکیورٹی پر۔۔۔۔
اردو
2.8K
12.6K
29.6K
920.3K