Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Dawood
5.6K posts

Muhammad Dawood
@dawood_hanafi
محمد داود شاہ
Peshawar, Pakistan Katılım Eylül 2013
1.6K Takip Edilen3K Takipçiler
Muhammad Dawood retweetledi

آج بنگلہ دیش کے بین الاقوامی اسٹیج پر جب مولانا فضل الرحمٰن کو مرکزی خطاب کی دعوت دی گئی تو میزبانوں نے انہیں "قائدِ ملت" اور "عالمی قائد" جیسے القابات سے مخاطب کیا۔ یہ لمحہ، یہ اعزاز اور یہ الفاظ جمعیۃ کے ہر کارکن کے لیے بے پناہ فخر اور سربلندی کا باعث ہے۔
#MaulanaInBangladesh



اردو
Muhammad Dawood retweetledi

قائدِ محترم مولانا فضل الرحمن صاحب کے بنگلہ دیش کے تاریخ ساز دورے کے تناظر میں آج کا ہیش ٹیگ
#MaulanaInBangladesh

اردو
Muhammad Dawood retweetledi

#MaulanaInBangladesh
گرامی قدر حضرت مولانا عبدالحمید صاحب، پیر صاحب مدھو پور، فیڈریشن آف ختمِ نبوت کونسل کے تمام ذمہ داران و کارپردازان! میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے آج بنگلہ دیش، ڈھاکہ میں اس تاریخی کانفرنس میں مجھے اور پاکستان کے دوسرے علماء کرام کو دعوت دی،

اردو
Muhammad Dawood retweetledi
Muhammad Dawood retweetledi

تمام علماء کرام بات کر چکے ہیں، اعلامیہ بھی جاری ہو چکا ہے اب ظاہر ہے کہ مزید وقت لینا نماز کی تاخیر کا سبب بھی بنے گا میں انتہائی شکر گزار ہوں اس عظیم اجتماع کے قائدین کا اور میں آپ کی طرف سے بھی خیرسگالی کا پیغام لے کر پاکستان کے عوام کی طرف جانا چاہتا ہوں
#MaulanaInBangladesh
اردو
Muhammad Dawood retweetledi

قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا بنگلہ دیش میں پرتپاک استقبال، امتِ مسلمہ کیلئے امید کی نئی کرن!
ان کی بصیرت، سیاسی حکمت اور عالمی سطح پر مسلم قیادت کے استحکام کیلئے کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔
#MaulanaInBangladesh
اردو
Muhammad Dawood retweetledi

ڈھاکہ میں تاریخی اجتماع سے مولانا فضل الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کے لوگ تحریکی مزاج رکھتے ہیں، وہ اپنے ہدف کی طرف سیلاب کی رفتار سے بڑھتے ہیں۔
#MaulanaInBangladesh


اردو

بنگلہ دیشی علماء کافی بصیرت والے ہیں 2100 کلومیٹر دور سے درباری اور غیر درباری مولویوں میں فرق کر لیتے ہیں
#MaulanaInBangladesh
اردو
Muhammad Dawood retweetledi

#MaulanaInBangladesh
میں انتہائی شکر گزار ہوں اس عظیم اجتماع کے منتظمین و قائدین کا، اور میں آپ کی طرف سے بھی خیرسگالی کا پیغام لے کر پاکستان کے عوام کی طرف جانا چاہتا ہوں۔ ان شاءاللہ العزیز دو برادر اسلامی ملک مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کے خواہش مند ہیں

اردو
Muhammad Dawood retweetledi
Muhammad Dawood retweetledi

اگر آپ پیدل ہماری طرف آئیں گے تو ہم دوڑ کر آپ کی طرف آئیں گے۔ مولانا فضل الرحمن کا بنگلہ دیشی بھائیوں کو محبت، اخوت اور قربت سے بھرپور خطاب۔
#MaulanaInBangladesh




اردو
Muhammad Dawood retweetledi

محبت کا رشتہ کمزور نہیں، وقت کے ساتھ اور مضبوط ہوگا پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانوں کا تعلق ایمان، تاریخ اور جدوجہد سے جڑا ہوا ہے۔
#MaulanaInBangladesh

اردو
Muhammad Dawood retweetledi

مرکزی جنرل سیکریٹری و ایم این اے مولانا عبدالغفور حیدری صاحب بنگلہ دیش میں کانفرنس سے خطاب کررھے ھے
#MaulanaInBangladesh

اردو
Muhammad Dawood retweetledi
Muhammad Dawood retweetledi
Muhammad Dawood retweetledi










