Pink Salt

75.9K posts

Pink Salt banner
Pink Salt

Pink Salt

@depinksalt

sky is the limit

Katılım Kasım 2022
1.1K Takip Edilen545 Takipçiler
Pink Salt
Pink Salt@depinksalt·
PTI West Punjab@PTIWPOFFICIAL

باطل سے دبنے والے اے آسماں ہم نہیں ہیں سو بار کر چکا ہے تو امتحان ہمارا جب اپنی ماں کے درد کا احساس ہوا تو ملک میں متعدد شوکت خانم ہسپتال بنائے متعدد یونیورسٹیاں اور کالج قائم کیے گرین پاسپورٹ کو عزت دلوائی پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی بنائی اپنی مٹی سے وفا کی اور دشمن کو استعمال نہ کرنے دیا اقوام متحدہ میں اسلام کے نام کا قلعہ صرف عمران خان نے فتح کیا اپنی حسین ترین بادشاہوں والی زندگی پاکستان کے لیے چھوڑ دی اپنے بچوں کو دیکھے یا ان سے بات کرے اسے عرصہ گزر گیا مسلسل سات مہینوں سے دنیا سے رابطہ منقطع رہا لیکن آج بھی وہ ڈٹ کر کھڑا ہے کس کے لیے اپنی پاکستانی قوم کے لیے کتنی ہی عیدیں اس نے جیل میں گزار دیں آخر کب تک کیا پاکستانی قوم کا فرض نہیں بنتا کہ وہ اپنے لیڈر کو جیل سے نکلوائے اور اپنی آزادی حاصل کرے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت آپ بدلنے کا عید سعید قریب ہے اپنے ضمیر سے سوچیے آپ کیسے منائیں گے آپ کی حقیقی آزادی کے لیے ایک شخص عرصہ دراز سے جیل میں ہے جب آپ اپنے بچوں بہن بھائیوں اور ماں باپ سے ملیں گے کیا اس کے یہ سارے رشتے نہیں ہیں ذرا سوچیے عمران خان نے راستہ دکھایا اور سب ظلم اپنے اوپر برداشت کر لیے آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی ہمیشہ چھیننی پڑتی ہے قربانیاں دینی پڑتی ہیں کبھی اے نوجوان مسلم تدبر بھی کیا تو نے وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے ایک ٹوٹا ہوا تارا تجھے اس قوم نے پالا تھا آغوش محبت میں کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سر دارا آزادی ہمیشہ چھیننی پڑتی ہے قربانیاں دینی پڑتی ہیں پاکستان کو ان کالی بھیڑوں سے آزاد کروانے کے لیے عمران خان کی آزادی انتہائی ضروری ہے وہ قوم کی خاطر عرصہ دراز سے جیل کی کال کوٹھڑی میں بند ہے اور اسے سخت ترین سزائیں دی جا رہی ہیں ایک سابق وزیر اعظم کے تمام تر بنیادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں پھر بھی آپ چپ ہیں ??? @ImranKhanPTI #ShiftKhanToShifaInternational #ImranKhanMedicallyHostage

QME
0
0
0
4
Pink Salt
Pink Salt@depinksalt·
Eshaal honey PTI@honey_eshaal

اسرائیلی حملے سے بچ جانے والے صحافی نے زخمی ہونے کے باوجود حقیقت ساری دنیا کے سامنے رکھ دی کہ صحافیوں کو کس طرح منصوبہ بندے کے تحت ٹارگٹ کیا جا رہا ہے تا کہ وہ حقیقت سامنے نہ لا سکیں صحافی نے بتایا کہ: میں یہ واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ یہ صحافیوں پر جان بوجھ کر کیا گیا نشانہ بنا کر حملہ تھا، اس میں کوئی غلطی نہیں تھی۔ یہ ایک اسرائیلی فائٹر جیٹ کا درست نشانہ تھا۔ ہم دراصل پلوں پر ہونے والے حملوں کی رپورٹنگ کر رہے تھے، جس سے جنوبی لبنان ملک کے باقی حصے سے کٹ رہا ہے۔ اب ایک ملین (دس لاکھ) لوگ اندرونِ ملک بے گھر ہو چکے ہیں ، یہی اصل کہانی ہے۔ یہ صرف صحافیوں پر حملے کی بات نہیں، بلکہ جو ہم دیکھ رہے ہیں وہ جنوبی لبنان کو خالی کرانے کا ایک منصوبہ ہے۔ یہ بہت بڑے پیمانے پر حملہ ہے، نکبہ سے بھی بڑا۔ ایک ملین لوگوں کی جبری بے دخلی ایک جنگی جرم ہے۔ صحافیوں کو نشانہ بنانا بھی جنگی جرم ہے، اور شہری ڈھانچے پر حملہ کرنا بھی جنگی جرم ہے۔ لیکن اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں خاموش کر دیں گے یا ہم میدان چھوڑ دیں گے، تو وہ بالکل غلط ہیں

QME
0
0
0
3