Mr Devil retweetledi
Mr Devil
15.4K posts

Mr Devil retweetledi
Mr Devil retweetledi
Mr Devil retweetledi

یہ ڈھیٹ اور بے غیرت لوگ ہیں
اپنی کتابوں کے حوالے امام جعفر صادق ع کے نام سے پوسٹ کر رہے ہیں

𝓜𝓸𝓶𝓷𝓪 𝓳𝓪𝓷𝓷𝓪𝓽/𝓢𝓽𝓪𝓷 𝓶𝓸𝓵𝓪 𝓐𝓵𝓲@Ijannatbalouch
@ali3131_naqvi__ Kat Jaen vo zabane JW imam e Sadiq Ki Shan main ghustakhi Karen
اردو
Mr Devil retweetledi
Mr Devil retweetledi

@nadeem0036 @fawadchaudhry Bhai ap ki bat thk he ap abi Barelvion se puchu Deoband k bare me aur un k samne Ala hazrat ki kitab fatwa e Rizviya rakh do aur deoband k samne b yahi kro apko haqeqat pta chal jae gi Yeh dono ik imam k follow krne walain hain
Indonesia

@devil1868059 @fawadchaudhry 1949 mein sb ny mutafiq ho kr constitution k liye apnay points diye ha. Esa nai ha k yeh kisi nuqtay pr mutafiq nai ho saktay. Agr riyasat terrorist mindset k afraad ko back na kry tu yeh mil kr aik system tarteeb de saktay ha.
Agrchy yeh perfect shakl nai ho ge mgr agaz he sahi.
Indonesia

قیصر احمد راجہ کی احمقانہ ویڈیوز کا جواب دینے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیکن یہ صاحب اپنی شر پسندی میں حد سے آگے بڑھ گئے ہیں۔ اور ان کی مذہبی منافرت کو لگام دینا بہت ہی ضروری ہو گیا ہے۔ پچھلی ویڈیو میں میں نے ان کی اسلامک سائنس کو ایکسپوز کیا تھا، جس کے بعد انہیں شرم تو نہیں آئی لیکن وہ مجبور ہو گئے کہ اپنی اسلامک سائنس سے مکر جائیں۔
اردو
Mr Devil retweetledi

@nadeem0036 @fawadchaudhry Agr Barelvi Ullema hakomat me agye to Deobandi , Ahle Hadees, Qadayni sab qatal hongy kiun Ala Hazrat ne sab k kufar ka fatwa dia hua he same goes for deoband and ahle Hadees
Ap pehle faisla kr lain Musalaman Kon he 😂
हिन्दी

@fawadchaudhry پاکستان کوئی قائد کی لا فرم نہیں ہے کہ ادھر ان کی مرضی چلے۔ یہاں عوام کی مرضی سے نظام چلے گا / چلنا چاہیے۔
اردو

@nadeem0036 @fawadchaudhry Yeh to Ullema k halat hain jab ullema Pakistan banne k hi khilaf thy to phir ullema kese is mulk k mamay hony ka dawah lr rahy

हिन्दी
Mr Devil retweetledi
Mr Devil retweetledi
Mr Devil retweetledi
Mr Devil retweetledi

@ali3131_naqvi__ Esa hi he
Abi Recently Al Qassam brigade k tarjuman ne b bayan jari kr k iski muzamat ki thi jab isne Iran k khilaf bola tha
Indonesia

یہ اخوان المسلمین کا ہے اور ان ہی کی پناہ میں ہے
یعنی ترکی اور قطر
لہذا اس کے بیان کی کوئی خاص حیثیت نہیں
Mr Devil@devil1868059
@ali3131_naqvi__ Shah g Hamas me b taqseem he Ik Traf Ismail Haniyah, Yahya Sinwar, Muhammad Deif aur Abu Ubaida jaise log thy Jo khul k Iran ka ehsan mangty thy Yeh khalid mishal he is me b wohi arab ajam wala keera he isliye Al Qassaam brigade ne iski kisi bat ki tasdeq nai ki
اردو

@ali3131_naqvi__ Aur mazy ki bat yeh he is group k kisi member pr kabi hamla nai hua sirf Iran k supporters ko shaheed Kia gya.
Indonesia

ان وہابی تکفیریوں کی مدد کرنی بھی نہیں چاہیے۔گریٹر اسرائیل انہی وہابیوں اور تکفیریوں کی زمین پر بن رہا ہے۔شیعہ کو ان کم ظرف اور احسان فراموشوں کے لیے اپنی جانیں نہیں دینی چاہیے
علامہ حسن علی یاری رحمت اللہ علیہ نے بہت پہلے ہی یہ بتا دیا تھا
سید مزمل عباس@Mudassar777
حماس نے بالکل درست بتایا انکی مدد صرف صدام حسین کرتا تھا۔ ایران نے کبھی نہیں کی مدد
اردو

@ali3131_naqvi__ Shah g Hamas me b taqseem he
Ik Traf Ismail Haniyah, Yahya Sinwar, Muhammad Deif aur Abu Ubaida jaise log thy Jo khul k Iran ka ehsan mangty thy
Yeh khalid mishal he is me b wohi arab ajam wala keera he isliye Al Qassaam brigade ne iski kisi bat ki tasdeq nai ki
हिन्दी
Mr Devil retweetledi

ہماری گلی میں ایک نیا شادی شدہ جوڑا تھا بندے کی پچاس ہزار تنخواہ ہے گھر کرایہ کا ہے
سال پہلے باپ نے منع کیا کہ بیٹا اس حالت میں شادی نا کرو پچاس ہزار میں کیا ہوگا
لیکن بیٹے نے کہا کہ ابا جی کما کما کر 36 سال کا ہوگیا ہوں
اپ لوگ تو کرتے نہیں تو کب کرونگا خیر بیٹے نے خود ہی قرض وغیرہ مانگ تانگ کر والدین کو دیے اور والدین نے بیٹے کی شادی 42 سالہ کنواری خاتون سے کرلی کیوکہ ایسے حالات میں ایسا ہی رشتہ مل سکتا تھا
لیکن وہ پڑھی لکھی تھی اور دیکھنے میں بھی تیس پیتیس کی ہی لگتی تھیں
شادی کے ایک ماہ بعد ہی پریشانیاں شروع ہوگئی کیوکہ جہاں ایک کمانے والا ہو اور دس کھانے والے ہو تو وہاں پریشانی ہی ہونی ہے جب انکم محدود ہو گھر بھی کرایہ کا ہو اور مہنگائی اور اخراجات دبل ہو تو وہاں زہنی پریشانی ہی ہونی ہے
اوپر سے ان کے بہنوئی بھی بیوی ساتھ بیروزگار ہوکر ان کے گھر اگئے ایک دو ماہ برداشت کیا لیکن تیسرے ماہ بہو بھی تنگ پڑگئی کہ پہلے ہی معاشی حالات خراب ہیں اوپر سے یہ نند اپنے شوہر کو بھی لے کر اگئی ہے دلہن کا شوہر بھی ان حالات سے تنگ تھا اماں ابا سے شکایت کی کہ جب بہنوئی کا اپنا زاتی گھر بھی ہے تو شوہر کو یہاں لانے کا کیا کام ہے
لیکن ماں باپ نے کہا کہ بیٹا یہ گھر جتنا تمہارا اتنا ہی بیٹیوں کا بھی ہے لہزا جتنا دل کرتا ہے رہے
بیٹا چپ ہوگیا حالانکہ گھر کرائے کا ہے اور اس کا کرایہ بیٹا ہی دیتا ہے اور دو چھوٹی بہنیں تھیں ان بہنوں کی شادیاں بھی بھائی نے ہی کی ابھی بھی ایک بھائی ہی کماتا ہے اور دس کھاتے ہیں
اور باپ موصوف نے اپنی جوانی میں ہی سرکاری نوکری چھوڑ دی اور جو کمایا اپنے بھائیوں کو کھلا پلادیا اور اپنی اولاد کا سوچا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔
خیر صورتحال یوں ہی چلتی رہی اب ایک سال ہوگیا بہن اپنے شوہر کے ساتھ میکے میں ہی موجود ہے اور بیٹا اس ڈر سے کچھ نہیں کہتا کہ ہمارے مولوی حضرات ماں باپ کو اف تک بھی نا کرنے کا تو بتاتے ہیں لیکن والدین کے زمہ اولاد کے کیا حقوق ہے وہ بتاتے نہیں
بہو نے ایک سال ٹیچنگ کی جاب کی کہ کچھ شوہر کو سپورٹ ہوجائے سال میں بیوی کا اور شوہر کا بنایا گولڈ بھی سارا سیل ہوگیا لیکن حالات بہتر نا ہوئے وجہ وہی ایک بندہ کمانے والا اور دس کھانے والے
اب ہفتہ پہلے ان کی بہو گھر چھوڑ کر چلی گئی اور یوں ایک گھر تباہ ہوگیا کل میں نے ان کے بیٹے کو پریشان حال گلی میں سر نیچے کیے بیٹھے دیکھا تو دل بہت عجیب سا ہوا کبھی کبھی والدین وہ غلطیاں کر جاتے ہیں کہ جن کا مداوہ ہی نہیں ہوتا اور پھر ہمارا سو کالڈ اسلامی معاشرہ بھی اولاد کو ہی قصووار ٹھہراتا ہے
اب وہی باپ بیٹا کو کہتا ہے کہ دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ تمہاری انکم کم ہے شادی نا کرو حالانکہ اس بیچارے بیٹے نے پہلے بہنوں کی شادیاں کی پھر وہ قرض اتارا پھر جاکر 36 سال کی عمر میں اپنی شادی کی حالانکہ یہ تمام شادی کی زمہ داریاں ماں باپ کی ہوتی ہے کہ والدین اولاد کی شادیاں کرتے ہیں
لیکن بس کیا کہے کچھ شریف بیٹے بھی اس قدر پستے ہیں کہ اللہ کی پناہ پھر کچھ گھروں میں بیٹیوں کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور بیٹے کو صرف کمانے والا گدھا سمجھا جاتا ہے اس کے علاوہ ان کی کوئی زندگی نہیں ہوتی
منقول
اردو
Mr Devil retweetledi




















