𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧

20.5K posts

𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 banner
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧

𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧

@dismal00

❣️🇵🇰میں پاکستان کا شہری اور اس کا مالک ہوں 🇵🇰❣️

Abbottabad, Pakistan Katılım Kasım 2012
4.9K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧
پاکستان 🇵🇰صرف میری پہچان نہیں بلکہ میری طاقت بھی ہے میری عزت بھی ہے میرا فخر بھی ہے ۔ میرا گھر ہے پاکستان🇵🇰 سلامت رہے پاکستان🇵🇰 #Pakistan #PakistanArmy #Ramadan
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 tweet media
اردو
3
6
11
461
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
پاکستان 🇵🇰 نے تلوار کی دھار پر چلنا سیکھ لیا ہے آج کی دنیا میں جہاں چین اور امریکہ ایک دوسرے کو ایک آنکھ نہیں بھاتے، وہاں پاکستان کا دونوں کے ساتھ دوستی کا رشتہ برقرار رکھنا کسی معجزے سے کم نہیں۔ نئی خارجہ پالیسی پاکستان کے کامیابی کی نشانی ہے بھارتی اخبار جو بولے سو بولے
اردو
0
40
108
1.7K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے بے شک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کی راہ میں صف بستہ ہو کر اس طرح لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔(سورۃ الصف: 61) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 🫡🇵🇰 #BunyanUmMarsoos
اردو
2
28
72
729
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
بدلتے ہیں رنگ یوتھیا کیسے کیسے! آپ نے گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے کا محاورہ سنا ہوگا لیکن قوم یوتھ نے ابو بدل بدل کر ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ جب اقرار الحسن ساتھ تھا تو لوگوں کو گھر چھوڑ کر آتا تھا اور اب وہ سنکی، غصہ کرنے والا انسان ہے۔ کوئی شرم نہیں قوم یوتھ کو
اردو
42
387
1K
38K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پیچھے 🐈 کی طرح دوڑنے والی مخلوق کو کیا پتہ ہے کیا؟ کہ اسی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پی ٹی آئی کے رہنما پیر وقار حسین کرولی کی دعوت پر ان کے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی ہے،،
Niki Chiri♡ tweet media
اردو
4
74
314
2.7K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تنہائی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی حضرت مریم علیہا السلام اپنی زندگی کے کئی اہم مراحل اکیلی گزارتی رہیں۔ لوگوں کی باتیں سنتی رہیں اور الزام بھی برداشت کیے۔مگر انھوں نے اپنے رب سے تعلق نہیں توڑا۔ " ہر تنہائی تنہا نہیں ہوتی" کچھ تنہائیاں انسان کو اللہ کے قریب لے جاتی ہیں.
اردو
15
5
19
196
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
خیبرپختونخوا بالاآخر پختون عوام کو بھی شعور آگیا،،،، پختون عوام پی ٹی آئی سرکار کا بلاتکار کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی،،
اردو
2
34
71
549
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰
شہباز گل کا مشال یوسفزئی کو واحیاتی سے بھرا واٹس ایپ میسج لیک ہو گیا۔ شہباز گل نے آکھاں بیٹی نوں تے سناواں بہو نوں والا کام کرتے ہوئے مشال یوسفزئی کو بچیاں اور آئس سپلائی کر کے سینٹر شپ لینے کا الزام لگا دیا۔ صیح کہا کسی نے اس انتشاری جماعت میں صرف وہ ہو سکتا ہے جس کی ماں نیک نہیں اور باپ ایک نہیں @SHABAZGIL @AkMashal @Aleema_KhanPK @PTIofficial @ShafiJanPTI @SohailAfridiISF
اردو
18
299
731
72.6K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ECC اجلاس کمیٹی نے کینابس اتھارٹی کیلئے 10 کروڑ، قومی ہاکی ٹیم کیلئے 3 کروڑ انعام، نیب کے ڈیجیٹل سسٹم کیلئے 37.2 کروڑ، اور پی آئی اے کیلئے 6 ارب روپے کی منظوری دی۔ بلوچستان افسران کیلئے خصوصی پیکیج بھی منظور ہوا۔ جبری مشقت سے تیار اشیا کی درآمد پر پابندی، آٹو پارٹس ایکسپورٹ پائلٹ پروجیکٹ، اور قیمتوں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایات بھی جاری کی گئیں۔
اردو
25
49
325
16.5K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
۔۔۔انڈین اور افغان اکاؤنٹس سے چلنے والا پراپگینڈا فیک ہے،، آج پاک فضائیہ نے افغانستان کوئی ائیرسٹرائیک نہیں کی البتہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کے دہشتگردوں نے باڑ کاٹ کر پاکستان میں گھسنے کی کوشش کی جسے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا 11 دہشتگرد موقع پر جہنم واصل کر دیے گے۔
اردو
0
21
77
688
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
میاں عامر 🦁
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قیمتی پتھروں کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اہم فیصلے کرتے ہوئے تین سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام، عالمی معیار کی پراسیسنگ کے فروغ اور برآمدات میں اضافے کو یقینی بنانے کیلئے مربوط اقدامات تیز کرنے کی ہدایت دی ہے تاکہ پاکستان عالمی مارکیٹ میں بہتر مقام حاصل کر سکے۔
اردو
1
14
28
331
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
#OpenPSLforPublic پی ایس ایل پاکستان کا نہایت مقبول کرکٹ ایونٹ ہے جو ہر سال شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کرتا ہے۔ پی ایس ایل کے میچز عوام کے لیے دوبارہ کھولے جائیں تاکہ لوگ اسٹیڈیم میں جا کر براہِ راست کھیل سے لطف اندوز ہو سکیں۔ اسٹیڈیم کا ماحول جوش، نعروں اور جذبات سے بھرپور ہوتا ہے جو ٹی وی پر محسوس نہیں کیا جا سکتا۔ اگر عوام کو زیادہ رسائی دی جائے تو ناصرف کرکٹ کا جذبہ بڑھے گا بلکہ مقامی معیشت اور کاروبار کو بھی فائدہ ہوگا۔ یہی اقدام پاکستان میں کرکٹ کلچر کو مزید مضبوط بنا سکتا ہے۔
ام حریم tweet media
اردو
0
3
5
94
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
صدر زرداری سے گزارش ہے! اس سال تمغہ شجاعت فوڈ پانڈا کے اس رائیڈر بشارت علی کو دیا جائے جس نے بحریہ فیز 7 میں ایک معصوم بچی کو دو اسلحہ بردار جنسی درندوں سے بروقت بچایا۔ اس غریب کا حق بنتا ہے جو حقیقت میں ایک ہیرو ثابت ہوا ہے، یہ ایک اچھی روایت کو جنم دے گا۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
25
454
1.5K
11.3K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Noman Khan
Noman Khan@dtnoorkhan·
بریکنگ پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے پیچھے بھارتی کردار ایک بار پھر بے نقاب بھارتی صحافیوں کی جانب سے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے واضح اشارے سامنے آگئے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک صحافی آدتیہ راج کول نے کہا کہ دہلی کے لال قلعہ دھماکے کے صرف 24 گھنٹے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں خودکش حملہ کس نے کروایا یہ سب سمجھ سکتے ہیں آدتیہ راج کول کے مطابق پاکستان میں دہشتگردی کے لیے ہماری شناخت کچھ بھی ہو سکتی ہے را کا چہرہ افغانی بھارتی بنگلہ دیشی یا کسی مقامی بلوچ کی شکل میں بھی سامنے آ سکتا ہے اس سے پہلے بھارتی ریٹائرڈ کرنل راجیش پاور بھی پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کے کردار کا اعتراف کر چکے ہیں راجیش پاور کے مطابق فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج افغانستان کی سرزمین استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشتگرد حملے کر رہے ہیں ان دہشتگرد تنظیموں کو مالی معاونت بھارت جبکہ اسلحہ اور انٹیلیجنس اسرائیل فراہم کر رہا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حملوں سے لے کر کینیڈا اور امریکہ میں سکھ رہنماؤں کے قتل تک بھارت ایک دہشتگرد فیکٹری بن چکا ہے پاکستان کئی بار بھارت کی سرحد پار دہشتگردی اور سہولت کاری کے شواہد دنیا کے سامنے رکھ چکا ہے ماہرین کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را اپنی پراکسیز فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کو استعمال کرتے ہوئے خودکش حملے کروا رہی ہے خطے میں امن کے قیام کے لیے عالمی برادری کو بھارت کے سرحد پار دہشتگرد نیٹ ورکس اور پراکسیز کا فوری نوٹس لینا چاہیے
اردو
12
34
64
575
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احمد سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔
اردو
4K
1.1K
3.9K
365.3K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
حنا کھرل
حنا کھرل@_007HK·
11 DAYS LEFT in Marka-e-Haq معرکۂ حق نے ایک بار پھر دنیا کو بتا دیا کہ پاکستان نہ صرف ناقابل تسخیر ہے بلکہ خطے کا محافظ بھی ہے! ہم نے ثابت کر دیا کہ ہمارا دفاع اٹل ہے اور علاقائی امن کی ضمانت ہم سے ہے۔ کوئی طاقت پاکستان کو جھکا نہیں سکتی۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد! پاک فوج زندہ باد!
اردو
1
5
7
83
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
PakLove
PakLove@PakloveHumayun·
ریاست میں کوئی بھی گروہ قانون سے بالاتر نہیں ہوتا ریاستی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کیساتھ آہنی سےنمٹنا چاہیے عدالت نے پی ٹی آئی کے 9مئی کے مذموم بیانیے کے راستے بند کردیئے ریڈ یو پاکستان پشاور پر حملہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ جھوٹ بولاانکا مذموم بیانیہ عدالتوں میں پٹ چکا ہے
اردو
2
20
21
128
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
ایرانی سفیروں نے پاکستان جہاز اس لیے استعمال کیا ک کہیں نا کہیں خطرہ ضرور تھا ک انکے طیارے پر اٹیک کیا جاے لیکن پاکستان کے طیارے پر سفر کرنا ایک پختا یقین ہے ک. اسرائیل پاکستان کے طیارے پر. سوچ بھی نہیں سکتا حملہ کرنا نجم سیٹھی
اردو
2
54
318
6.8K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
🚨 بڑی خبر: چین کی تکنیکی برتری 🇨🇳❌🇺🇸 ​ 2026 میں چین نے تحقیق اور ترقی (R&D) کے شعبے میں مجموعی طور پر 1.10 ٹریلین ڈالر خرچ کر کے ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے اور اس دوڑ میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 🔥 ​چین عالمی سطح پر ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI)، اور تحقیق و ترقی کے ان مراکز پر تیزی سے قبضہ کر رہا ہے جن کی مالیت 5 ٹریلین ڈالر ہے۔ 📉 ​ یہ تبدیلی عالمی معیشت اور جدید ایجادات کے رخ کو مکمل طور پر بدل سکتی ہے۔
sabir khoso tweet media
اردو
2
24
100
3.9K
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
نشانے چیک کرو جوانو کے💥🇵🇰 پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے دہشتگردوں دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، 11 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی، اور چمن سیکٹر میں دشمن کی پوسٹیں تباہ۔ #AfghanTaliban #chaman
اردو
0
25
58
528
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐤𝐡𝐚𝐧 retweetledi
ام حریم
ام حریم@soldier_hareem·
#OpenPSLforPublic #Fantástico معرکہ حق 11Days Left معرکہ حق صرف ایک جنگ نہیں بلکہ ایک فیصلہ کن موڑ تھا جس نے پاکستان کی تقدیر کا رخ بدل دیا۔ یہ معرکہ عزم و ہمت حکمتِ عملی اور دلیر قیادت کا ایسا مظاہرہ تھا جس نے دنیا کو ایک مضبوط پیغام دیا کہ پاکستان ناصرف اپنی خودمختاری کا دفاع کر سکتا ہے بلکہ عالمی سطح پر ایک ذمہ دار اور قابلِ اعتماد کردار بھی ادا کر سکتا ہے۔ اس سے پہلے جہاں پاکستان کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا اور نظرانداز کیا جاتا وہیں اس کے بعد اسے احترام اور اعتماد کی نگاہ سے دیکھا جانے لگا۔ معرکہ حق نے ثابت کیا کہ قومیں آزمائشوں میں نکھرتی ہیں اور یہی وہ لمحات تھے جب پاکستان نے خود کو نئے انداز میں دنیا کے سامنے منوایا۔ ✌😎
ام حریم tweet media
اردو
0
8
12
230