ASHIQ JAVED
68.5K posts

ASHIQ JAVED
@egpk7
Everything is better, when it's private. Follow me for follow back 💯%🔙💯%🔙 I unfollow those who unfollow me.


Gvt paid Rs480b to IPP's within an hour, Khurshid Sh gave clean chit to gvt within minutes: @AmirMateen2 @KlasraRauf









ڈی سی اسلام آباد کو شہر کے مہنگے ترین سیکٹر میں دو مہینے میں پلاٹ الاٹ ہوگیا۔


اس وقت آئی پی پی مافیا سولر ٹیکس اور مختلف شخصیات پر الزام لگوا اس معاملے کو پولیٹیسائز کر کے خود پر سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس امر کے لئے حسب سابق یوتھڑ بے تکان بھونکنے اور کاٹنے کے لئے کرائے پر دستیاب ہیں۔ شخصیات اور طبقات کی بجائے ہمیں پالیسی تبدیل کروانی ہے۔ یاد رہے آئی پی پی مافیا کسی کا نہیں



اگر اب پالیسی پیٹرول کی قیمت IMF پروگرام سے مشروط ہوکر طے کی جاتی ہے تو ماضی میں ایسا کرنے پر آپ PTI حکومت کو PT-IMF اور بیرونی ایجنٹ حکومت کیوں کہتے تھے؟ وفاقی وزیر پیٹرولیم سے میرا سوال: “میں نے کبھی PTIMF کا نعرہ نہیں لگا، نہ کوئ ایسا بینر اُٹھایا۔ جس نے بھی ماضی میں ن لیگ سے ایسا کیا تھا تو اُس عمل پے میں معذرت خواہ ہوں” علی پرویز ملک






