


For the first time ever, an Israeli newspaper just defended a Pakistani politician. Tells you a lot.
Eram
53.6K posts




For the first time ever, an Israeli newspaper just defended a Pakistani politician. Tells you a lot.










میں نے آپ کو کل آگاہ کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت کو بشریٰ بی بی کی ہسپتال منتقلی کی خبر پہلے ہی موصول ہو چکی تھی ان سے باقاعدہ رابطہ کیا گیا اور تمام تر حالات سے مطلع بھی کیا گیا مگر دانستہ طور پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اس معاملے کو اپنے دائرے تک محدود رکھا اور اس پر کسی قسم کی عملی پیش رفت بھی نہ کی گئی نہ کوئی جدوجہد کی گئی نہ کوئی سنجیدہ کاوش بروئے کار لائی گئی تاکہ موقع پر جا کر بی بی کے علاج معالجے کو یقینی بنایا جا سکے بیرسٹر کور صاحب کو اس امر کا علم محض گزشتہ روز سے نہیں بلکہ کئی ایام قبل سے تھا انہیں یہ اطلاع ایک اعلی سطحی ادارے کی جانب سے پہلے ہی فراہم کر دی گئی تھی کہ بشریٰ بی بی کو مخصوص دن ہسپتال منتقل کیا جائے گا کیونکہ یہ عارضہ کوئی اچانک پیدا ہونے والا مسئلہ نہ تھا بلکہ کئی دنوں سے جاری تھا





