Voice of the Voicless

108 posts

Voice of the Voicless banner
Voice of the Voicless

Voice of the Voicless

@ender20057

Raising my voice for innocent people trapped in false blasphemy allegations. Seeking justice, truth & accountability. Speaking for the silenced. #VoiceOfTheVoic

Katılım Şubat 2026
17 Takip Edilen156 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
ایف آئی آر نمبر : Confidential ملزم کا نام ۔ Confidential پکڑنے والے بلاسفیمی بزنس گینگ کے ارکان ۔ ایف آئی اے نوید اسلم ایس آئی اور مدعی عرفان و دیگر ۔ لایور ایک لڑکے کو جو بلاسفیمی بزنیس گینگ کوءین کومل اسماعیل کے ساتھ صاف نظر آرہا ہے جو جین زی کا مستقبل تباہ کر رہی ہے
اردو
9
87
402
48.3K
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
اتنے "حسنِ اتفاقات" تو شاید کسی سسپنس فلم کی کہانی میں بھی نہیں ہوتے، جتنے یہاں ایک ہی کیس میں "معصومیت" کے لبادے میں لپٹے نظر آ رہے ہیں۔ ​بد نام زمانہ راو کا سپین کا نمبر عبداللہ شاہ قتلِ میں ملوث تھا اور اس نے مانا بھی لیکن افسوس اس کے باپ پر توہینِ کا کیس کر دیا گیا 🥹
Voice of the Voicless tweet media
اردو
4
10
27
1.7K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔴 قربان جائیں ایسی معصومیت پر 👇 🔸ایک کمپلینٹ، تین نمبرز، ایک قتل اور ہنی ٹریپنگ کی لازوال داستان 📍آپ کتنے سے واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں ؟ آج اپنے آپ سے سوال کریں کہ کیا کبھی آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے اتنے حسن اتفاقات آپ کے ساتھ ہوئے کبھی ؟ 📍کیا آپ کو بھی ایسے ہی کسی دن بیٹھے بٹھائے گروپس کے لنکس اچانک انباکس میں کسی نے بھیجے ہیں ؟ 📍کیا آپ نے پھر ان سب لنکس پر لاعلمی اور معصومیت میں کلک کردیا ؟ 📍کیا آپ لاعلمی میں گندے گروپس کے ممبر بن گئے (ایڈمن بھی بن گئے بلکہ بطور ایڈمن پھڑے گئے) اور پھر انہی گروپس میں بیٹھ کر مزے لیتے رہے ؟ 📍کیا آپ کو بھی اپنی شناخت چھپانے کے لیے سپین یا کسی دوسرے ملک کے نمبر استعمال کرنے پڑے جبکہ آپ کبھی اس ملک گئے بھی نہ ہوں۔ ؟ 📍کیا آپ نے بھی ایسے گروپس جوائن کرنے کے بعد کچھ دن تک واٹس ایپ اوپن نہیں کیا ؟ ( ویسے آج کے دور میں ایک نارمل انسان کے تو چند گھنٹے بھی نہیں گزرتے وٹس ایپ اوپن کئے بغیر) اور جب اوپن کیا تو آپ کا موبائل اور واٹس ایپ میسجز سے بھرا ہوا تھا ؟؟ 📍کیا آپ کو کبھی اجنبی لوگوں نے اچانک انباکس میں گندہ مواد بھیجا ؟ عام انسان کو تو سالہا سال ایسا مواد کوئی نہیں بھیجتا وہ بھی انباکس میں ۔۔۔۔ 📍 کیا آپ نے کبھی بونیر کی کسی نسرین نامی مائی کے نام پر غیر قانونی سم ایشو کرواکے استعمال کی ہے ؟ آپ کے تو اتنے تعلقات ہی نہیں ہوں گے کہ غیر قانونی سم حاصل کہاں سے کریں چلیں یہ بھی چھوڑیں ۔ 📍کیا لاعلمی اور معصومیت میں آپ نے جب غلط گروپس جوائن کئے تو اجنبی لوگوں نے آپ سے آپ کا دوسرا نمبر مانگا (ان کو کیسے پتہ چلا کہ آپ کے پاس دوسرا نمبر بھی ہے یہ الگ سوال ہے) تو آپ نے رضاکارانہ طور پر انتہائی معصومیت سے ان کو اپنا دوسرا نمبر بھی پیش کر دیا ہو وہ بھی غیر قانونی طور پر معصومیت سے حاصل کیا گیا نمبر۔۔۔ ؟ 📍 کیا اسی نمبر سے آپ نے کسی ایسے بندے کو آخری کال کی جس کا اس کال کے بعد قتل کردیا گیا ہو اور آپ اس سے کبھی زندگی میں اس سے قبل ملے ہی نہ ہوں پھر بھی آپ اس سے رابطے میں ہوں ؟؟؟ (عبداللہ شاہ قتل ، آخری کال راؤ عبدالرحیم) 📍کیا آپ کا کوئی ساتھی دوست اور استاد کوئی جج ایسا ہے جو نہ صرف آپ کو اپنی کروڑوں کے گاڑی استعمال کے لئے دے دیتا ہو بلکہ اپنے چیمبر کا مکمل ایڈریس بھی دے دیتا ہو کہ اسے اپنی کمپلینٹس میں اور اپنے دیگر کاموں میں استعمال کرو ؟ ویسے اتنا جگری یار تو ایک آدھ ہونا چاہئیے بندے کا ۔۔ 📍کیا آپ کے ساتھ یہ سب کچھ ہوگیا ؟ اور آپ سائبر کرائم والوں کے پاس گئے کہ میں اتنا معصوم ہوں اور لوگ مجھے میرے 2 (غیر قانونی) پر گندہ مواد بھیجا رہے ہیں ؟ 📍کیا آپ کو بھی آگے سے سائبر کرائم والے بھی اتنے معصوم ملے ہیں کہ بھئی پہلے یہ تو بتاؤ کہ سپین کا نمبر تم نے کس لئے رکھا ہوا ہے جو تمہارے نام پر بھی رجسٹرڈ نہیں ؟ 📍کیا آپ سے سائبر کرائم کے شریف اہلکاروں نے سوال کیا کہ آپ دوسری غیر قانونی سم کہاں استعمال کر رہے ہیں جو بونیر کی کسی نسرین نامی عورت کے نام پر رجسٹرڈ ہے ؟ 📍 کیا ان شریف اہلکاروں نے آپ سے سوال نہیں کیا کہ بھئی یہ غیر قانونی سم تم نے حاصل کہاں سے کی ؟ 📍کیا ان اہلکاروں نے پہلے آپ کے دیئے گئے ڈیٹا کی فرانزک کی ؟؟ (ویسے سردار اعجاز اسحاق کی کورٹ میں بیچارے کہہ تو چکے ہیں کہ ہم نے ضروری ہی نہیں سمجھا اس اینگل پر انویسٹی گیٹ کرنا یا فرانزک وغیرہ کرنا) 📍کیا آپ کی آخری کال کے بعد بندہ قتل ہو جائے تو آپ کو پھر بھی کسی نے نہ پوچھا ہو ؟ اور آپ آزاد گھوم رہے ہوں ؟ 📍کیا آپ کی آخری کال کے بعد قتل ہونے والے لڑکے کے باپ پر بھی مقدمہ درج ہوا ہے جو اپنے بیٹے کے قتل کیس کی پیروی کر رہا ہو ؟؟ اور پھر وہ باپ آپ کو لکھ دے کہ آپ میرے مجرم نہیں ہو ؟؟؟ ( آپ اتنے خوش بخت کہاں، یہ سہولت پر کسی کو تھوڑی میسر ہوتی)۔۔۔ 📍اور پھر کمپلینٹ کے آخر پر آپ اپنا تیسرا نمبر بھی دے رہے ہوں تو سائبر کرائم والے حیران نہ ہوئے ہوں کہ بھئی آخر تم کرتے کیا ہو اتنے نمبرز کا ؟ چلیں کمپلینٹ کے آخر والے نمبر کی کہانی پھر کبھی سہی کیوں کہ اس کی کہانی الگ ہے اور کافی لمبی ہے ، کبھی تحقیقاتی کمیشن بنا ( جس میں بلاسفیمی بزنس گروپ کو اپنی موت نظر آتی ہے) تو اس نمبر کی سٹوری الگ سے بتائیں گے۔ 🔸ویسے اتنی معصومیت اور سادگی پر کوئی کیوں نہ مرجائے آخر #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
اردو
12
18
42
916
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا : جس شخص نے بھی میری طرف جھوٹی حدیث منسوب کی اس کا ٹھکانہ جہنم ہے اور یہاں تو جس نے غلط معنی بیان کیا اس کو یہ پولی میتھ کور کر رہے ہیں کیا یہ توہینِ نہیں ?
Angel Sky@AngelfromSky3

کعبے کس منہ سے جاؤ گئے راجے شرم مگر تجھ کو نہیں آتی جب بات مولویوں کی گستاخیوں پر آئی تو کیسے مولویوں کے فرنٹ مین نے کنی کاٹ کر اور مغالطے گھڑ کر ثمر عباس عطاری کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے الفاظ واپس لے لیے ہیں۔

اردو
3
5
14
285
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
New trend Molvi hazrat : gustakhi kar lo mafi mang lo Commen awam : sar tan sy juda They set standard they break it for themselves but it is not allowe for a commen person to break it two nation theory
English
0
6
11
327
Angel Sky
Angel Sky@AngelfromSky3·
کعبے کس منہ سے جاؤ گئے راجے شرم مگر تجھ کو نہیں آتی جب بات مولویوں کی گستاخیوں پر آئی تو کیسے مولویوں کے فرنٹ مین نے کنی کاٹ کر اور مغالطے گھڑ کر ثمر عباس عطاری کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے الفاظ واپس لے لیے ہیں۔
اردو
9
15
37
4.5K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔴 بریکنگ : اقوام متحدہ میں جمع کروائی گئی ایک اہم بین الاقوامی رپورٹ نے پاکستان میں توہینِ مذہب قوانین کے misuse، fabricated digital evidence، کمزور فرانزک، mob pressure اور delayed justice پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ 📍رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ کئی مقدمات میں technical evidence موجود نہ ہونے کے باوجود سزائیں دی گئیں جبکہ متاثرین اور ان کے خاندان شدید ذہنی اذیت اور خوف کا شکار رہے۔ 📍یہی وہ خدشات ہیں جو آج “Blasphemy Business Group” کے 400 سے زائد متاثرین کے کیسز میں بھی سامنے آ رہے ہیں، جہاں coordinated FIRs، questionable investigations اور complainants کے mobiles کے فرانزک نہ ہونے جیسے اہم سوالات موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کو بھیجی گئی رپورٹ 👇: eclj.org/free-speech/hr… 📍انسانی حقوق، شفاف تحقیقات اور انصاف کا تقاضا ہے کہ ان تمام کیسز کا آزادانہ اور غیرجانبدارانہ جائزہ لیا جائے۔
اردو
9
27
54
925
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
اس ویڈیو سے صاف ثابت ہورہا ہے کے ایک تو کچھ پتا نہیں ہوتا اور جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے
اردو
4
6
23
384
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
💊یہ بلاسفیمی بزنس گینگ کے لوگ کتنا جھوٹ بولے گے ایک تو پہلے جھوٹ بولا پھر اس کو جسٹیفائے بھی گیا جبکہ فورنزک رپورٹ موجود ہے ہی نہیں پھر بھی اتنی فراوانی سے جھوٹ اپ ہی بول سکتے ہیں
Voice of the Voicless tweet mediaVoice of the Voicless tweet mediaVoice of the Voicless tweet mediaVoice of the Voicless tweet media
اردو
3
5
18
284
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔴 بلاسفیمی بزنس گروپ کا جھوٹا ، مکار اور دوسروں کے بچوں کی لاشوں پر اپنے بچوں کا رزق کمانے والا گھٹیا یوٹیوبر جھوٹ اتنے کانفیڈینس سے بولتا ہے کہ شیطان بھی شرما جائے 📍مذکورہ یوٹیوبر ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اجی لاہور میں مدعیوں کی فرانزک کی گئی ہے ۔ ! 📍یہ رہے ثبوت کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے دیئے گئے چند سکرین شاٹس کو رپورٹ میں ڈال کر ٹیکنیکل رپورٹ بنالی گئی مگر فرانزک رپورٹ کا دور دور تک نام و نشان نہیں 📍ٹیکنیکل رپورٹ: 👈 کسی بھی ڈیوائس کے عام انسانی آنکھ سے معانے پر گیلری اور دیگر ایپس سے سکرین شاٹس لے کر ایک فائل میں Paste کرنے کے عمل کو ٹیکنیکل رپورٹ کا نام دے دیا گیا ہے ، 📍فرانزک رپورٹ: 👈 فرانزک رپورٹ وہ رپورٹ ہوتی ہے جو کسی بھی کانٹینٹ کی مکمل باریک سے باریک تفصیل جیسا کہ وہ کانٹینٹ Create کہاں پر ہوا ، سب سے پہلے اپلوڈ کہاں پر ہوا ، کس کس ذریعے سے Route ہوکر کسی کے موبائل میں پہنچا، اور اس کا سارا میٹا ڈیٹا جو ہر تفصیل سامنے رکھ دے اسے فرانزک رپورٹ کہتے ہیں ۔ 📍اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ یوٹیوبر کہ یہ ڈیٹا کون دیتا ہے ، کیا لاہور این سی سی آئی اے سے کوئی اس کی سہولت کاری کر رہا ہے ؟ یا اسے یہ غلط ڈیٹا کون فراہم کر رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹے بیانیے کی عمارت کو دوام دینے کے لئے اس کو فنڈنگ کرکے کانٹینٹ بنوا رہا ہے ؟ 📍یہ ڈیٹا اس شخص کو کون اور کس اتھارٹی کے تحت فراہم کر رہا ہے ؟ مزید زیر نظر دیا گیا ڈیٹا دیکھ لیں اور ایسے جھوٹے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں جن کا کام زندگیوں سے کھیلنا اور لاشوں سے کانٹینٹ بناکر ویوز لینا اور چند ڈالرز کمانا مقصد ہوتا ہے ، ۔ 📍مذکورہ یوٹیوبر کا باپ خود اسائلم لے کر کسی اور ملک میں بھاگ گیا تھا اور اس کا بیٹا آج کل یہاں دوسروں کی زندگیوں سے کھیل کر دین فروشی کر رہا ہے اور یوٹیوب سے ڈالرز کما رہا ہے۔ مزید ثبوت 👇 1/2
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
اردو
33
43
95
5.7K
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
A very heart touching word of one of the mother from those children who got trapped by those filthy mullahs 😭 and destroy his families
English
2
4
16
165
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
یہ دوہرا معیار چھوڑ دے ایک طرف مولوی گستاخی کرے تو پھر اس میں تاویلات کی جاتی ہے اور اخر میں وہ رجوع بھی کر رہا۔ ہے اور معافی بھ جبکہ فتویٰ کے نزدیک اس نے کچھ نہیں کیا پھر معافی کس چیز کی یہ لوگ وہ ہے جو شاہ ولی اللہ کو گستاخ کہتے تھے کے اپ نے ترجمہ کیسے کیا کسی اور زبان میں 🤣🤣
اردو
6
20
46
566
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
بہت کمال ویڈیو انجینئر صاحب نے کیا بات کی ہے ہر چیز کو شیشے کی طرح شفاف بیان کر دیا ہے اور اج کل کے دو نمبر مولویوں کو ایکسپوز کیا ہے
اردو
2
33
61
1.1K
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
اب یا تو ان کے اپنے لوگ تن جاے گے یا پھر انشا اللہ 450+ بچے جو جیل میں ہے ان کو رہا کرے گے
اردو
3
8
30
518
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
یہ چارٹ صاف بتا رہا ہے کہ کیسے بے گناہ لڑکوں لڑکیوں کو جیل میں بند کیا گیا صرف جبکہ مدعیان کے موبائل کی فرانزک تک نہیں ہوی پھر کن بنیادوں کے تحت یہ لوگ جیل میں بند ہے۔ 🥹
Voice of the Voicless tweet mediaVoice of the Voicless tweet mediaVoice of the Voicless tweet media
اردو
4
7
22
1.1K
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group
🔴 پاکستان کے چار شہروں (لاہور ، کراچی ، راولپنڈی اور اسلام آباد) میں بنائے گئے کیسز کا ڈیٹا انتہائی حیران کن ہے 📍جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ 450 انسانی زندگیاں مدعیان کے موبائلز کے فرانزک کروائے بغیر ہی داؤ پر لگادی گئی ہیں ۔ 📍لاہور، کراچی، راولپنڈی اور اسلام آباد میں 450 سے زائد متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کی زندگیاں تباہ کردی گئیں، مگر افسوسناک امر یہ ہے کہ کیسز بنانے والے مدعیان کے موبائل فونز کا آج تک فرانزک ہی نہیں کروایا گیا۔ 📍آخر کیوں؟ اگر الزامات سچے ہیں تو فرانزک سے خوف کس بات کا؟ سینکڑوں کیسز میں مدعیان کا فرانزک کیوں نہ کیا گیا ؟؟؟؟؟ 📍ہم وفاقی وزیر داخلہ جناب محسن نقوی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام مدعیان کے موبائلز، چیٹس، کال ریکارڈز اور ڈیجیٹل شواہد کا فوری فرانزک کروایا جائے۔ اصل کہانی وہیں چھپی ہوئی ہے۔ 📍ان کیسز میں رینڈم لوگوں کو مدعی بنایا گیا، لڑکیوں کا استعمال کیا گیا، اور جھوٹ پر مبنی ایک پوری بلڈنگ کھڑی کردی گئی۔ 450 سے زائد زندگیاں تباہ کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ انسانی زندگیاں کوئی کھیل نہیں۔ ہمارے بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے مدعیان کے موبائلز کا فرانزک کیا جانا ضروری ہے ۔ @MohsinnaqviC42 @MOIOfficialPak @OfficialDGISPR
Voice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet mediaVoice of the Victims of Blasphemy Business Group tweet media
Muhammad Usman Warraich@AdvUsmanWaraich

مُلزمان کے ساتھ ساتھ جب تک مدعیان مقدمات، ہنی ٹریپنگ خواتین اور وٹس ایپ گروپ ایڈمن کے موبائل فونز کو فرانزک میں شامل نہیں کیا جاتا، اور فرانزک سائنس ایجنسی اس بات کا تعین نہیں کرتی کہ ممنوعہ مواد کی تیاری کہاں اور کیسے ہوتی ہے، معاملہ کی تہہ تک نہیں پہنچا جا سکتا۔ @MohsinnaqviC42

اردو
22
40
75
6.2K
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
@QindeelAzeem ابھی ان کے گلے کا پٹا حکومت کے ہاتھ میں ہے اور جیسی ہی حکومت کے پاس ان کے لیے کوئی کام نہیں رہے گا حکومت ان کو چھوڑ دے گی
اردو
0
0
6
311
Q
Q@QindeelAzeem·
لاہور کی فاطمہ جہانگیر بائیس سالہ بچی کوٹ لکھ پت جیل میں بلاسفمی کے دو نمبر کیس کی وجہ سے قید تھی، پرسرار حالات میں قتل ہوئ۔ ابھی کیس چل رہا تھا صرف ایک میڈیا ہاؤس نے خبر لگائ وہ بھی جھوٹی کے اَس کے خاندان والے باڈی بھی لینے نہیں آۓ فیملی کے کسی دوست سے پتا چلا کے ماں باپ جناح ہسپتال میں ڈھونڈتے پھر رہے تھے فاطمہ کے کیس کا مدعی عرفان (بلاسفمی گروپ کا ممبر ) بہت سارے بلاسفمی کے کیسوں میں مدعی ہے اور طاہر اشرفی کے بھائ حسن معاویہ کا خاص آدمی ہے (تصویر میں عرفان اور حسن معاویہ اکٹھے) انسانی حقوق کی تنظیموں کو جیل میں قیدی عورتوں کے حقوق پر آواز اٹھانی چاہیے دو سال ہو چکے، حکومت ان دہشت گردوں کی پشت پناہی کیوں کر رہی ہے؟ تفصیل پڑھیں storage.googleapis.com/qurium/haqaiq.… #StopBlasphemyBusiness
Q tweet mediaQ tweet media
اردو
19
75
192
20.7K
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
گستاخی ہر گستاخی لیکن ان صاحب کو تو معافی کارڈ مل گیا ہے تو پھر یہ معافی کارڈ ان 450لڑکوں کی معافی کیوں نہیں قبول ہو رہی جبکہ انہوں نے وہ کی نہیں ہے
اردو
5
24
62
1.1K
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
Now even the blasphemous business gang is exposed is the Senate a higher and uper class of the nation but a government officials still dont have a power to give justice to innocent people and their families justice delyas not denials
English
7
15
40
753
Voice of the Voicless
Voice of the Voicless@ender20057·
Wow what a statement the number who is admin of these blasphemous business groups add innocent peoples and then leave after this track them and arrested them because they are in a group but FIA never investigate the spain number because it belongs yo rao abdul rahim
English
0
0
3
92