
Ilmify
1.4K posts

Ilmify
@envclimedu571
Simplifying knowledge | Education • Awareness • Critical Thinking | Learn daily, think deeply






پپو کہتا ہے کہ سکول اور تعلیم کے یہی حالات رہے تو پپو ڈنکی ہی لگائے گا۔

عوام کے پاس صرف دو سرکاری سہولیات تھیں ایک سرکاری سکول اور دوسرا سرکاری ہسپتال اب خیر سے حکومت یہ دونوں سہولیات بھی پرائیویٹ کرنے جارہی ھے مجھے سمجھ نہیں آتی یہ حکومت عوام سے ٹیکس کس بات کا لیتی ھے اور بدلے میں عوام کو کیا دیتی ھے پنجاب حکومت شرم کرو مریم نواز آپ بھی شرم کرو

روٹی کپڑا اور مکان کے بعد، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایک دیمک ہے جو معاشروں کو بھیک پر پلنے کی تربیت دے رہا ہے۔ اگر ذوالفقار علی بھٹو پاکستان میں بنیادی صنعت کا ڈھانچہ تباہ نہ کرتا تو آج پاکستان کے معاشی حالات ایسے نہ ہوتے۔

ایک ہی اشتہار، ایک ہی ٹیسٹ، پھر قانون دو کیوں؟ 14,001 اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک بند کرو! #Regularize14001Teachers2022KP

ابادی بڑھ گئی، افراط زر بڑھ گیا لیکن اعلی تعلیم کے ادارہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں اضافہ کی بجائے کمی کر دی گئی۔ 26-2025 میں کمیشن کو سات سال پہلے کے مقابلہ میں 6.75 ارب روپے کم بجٹ دیا گیا۔ یہ ہیں ہماری ترجیحات!

سسٹم کی کامیابی دیکھیں۔۔۔۔ تعلیم کی قدر دیکھیں۔۔۔۔ پیف اور پیما سکولز میں بھرتی اساتذہ کو 8 سے 15 ہزار تک تنخواہ دی جارہی ہے جبکہ ستھرا ہنجاب کا سویپر 37 ہزار لے رہا ہے۔۔۔ یہ تفاوت ہمارے حکمرانوں کی ترجیحات کا عکاس ہے۔ ۔ تعلیم کبھی بھی پاکستانی حکمرانوں کی ترجیح نہیں رہی۔۔۔۔

جو خبر ملتی ہے اس کو سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق کے پوسٹ کر دی جاتی ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں۔ جو لسٹ شئیر ہوئی ہیں وہ انرولمنٹ کے حوالے سے ہیں۔ ہر تحصیل سے دو سکولز نواز شریف سکول اف ایمینس کو جائیں گے۔ دو سکولز پیف سے جائیں گے۔ دو پرائیویٹ سیکٹر سے جائیں گے۔ اور یہ سکولز تحصیل کے بہترین سکولز میں سے ہوں گے۔ گورنمنٹ فری بکس مہیا کرے گی۔ اور طلباء سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔

چیف منسٹر مریم نواز سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ کر رہی ہیں، اب عوام کے پیسے سے سرکاری سکولوں کو نواز شریف سکول آف ایکسیلینس بنایا جا رہا ہے، عدیل راجہ


پہلے پنجاب کے تعلیمی بجٹ کو کم کرنے کا اعلان کیا اب پرائمری کے بعد پنجاب کے مڈل اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کا اعلان کر دیا ہے پنجاب حکومت کو مفت مشورہ ہے ہے قانون سازی کر کے پنجاب میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی لگا دیں آپ کا کونسا کسی نے کچھ اکھاڑ لینا ہے

سرکاری ملازمین بالخصوص اساتذہ تو ن لیگ کو شاید اب کبھی ووٹ نہ دیں، معاشی یا سماجی لحاظ سے اساتذہ کی جتنی تذلیل پنجاب حکومت نے کی ہے اس کی مثال ملنی مشکل ہے، اس سے کہیں بہتر ہے گولڈن شیک ہینڈ دے کر آپ اساتذہ کو فارغ کر دیںں تا کہ وہ کوئی اور روزگار شروع کر سکیں۔





