Ehsan Ullah Bhatti
71.2K posts

Ehsan Ullah Bhatti
@eu052451
Desperate soul ❤️🔥
Azad Kashmir Katılım Temmuz 2024
1.3K Takip Edilen498 Takipçiler
Ehsan Ullah Bhatti retweetledi
Ehsan Ullah Bhatti retweetledi
Ehsan Ullah Bhatti retweetledi

ہم پہ بھی حلال ہیں اس کی ایسی باتیں سننا ؟؟ ہیں؟؟🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️
Asma Sultan@asma_sultan
اچھا جی 
اردو

گلی میں عورت محفوظ نہیں ۔
محلے میں عورت محفوظ نہیں ۔
بازار میں عورت محفوظ نہیں ۔
سڑک پر عورت محفوظ نہیں ۔
بنک ، عدالتیں ، دفاتر ، ہسپتال۔۔۔ اور تو اور محافظ خانے (تھانے ، کچہری) میں بھی عورت محفوظ نہیں ۔۔
ہم کہاں رہتے ہیں ۔۔۔اسلامی جمہوریہ پاکستان
کب یہ معاشرہ سدھرے گا۔ کوئی کچھ بھی کہے میں واضح کہتی ہوں اس کا قصور وار صرف اور صرف قانون ہے اور قانون کے پاسدار ہیں ۔
چور ، ڈکیت کا ہاتھ کیوں نہیں کاٹتے ؟
قاتل کو بھرے چوک میں پھانسی کیوں نہیں دیتے ؟
ظالم کا ظلم سر عام نیست و نابود کیوں نہیں کرتے ؟
عزت لوٹنے والوں کو سر عام سزا کیوں نہیں کرتے ؟
پھر کہتے ہیں قانون تو قانون ہے ۔ ارے کونسا قانون کہاں کا قانون ؟؟؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں قانون صرف اور صرف غریب پر لاگو ہے ۔
باقی امیر بھی اتنا چوڑے ہو کر نہیں چلیں انسانیت کا درد رکھیں انسان بنیں ۔ کسی سر پھرے حلالی کے ہاتھ چڑھ گئے تو پھر پیسا بھی کا م نہیں آتا۔یہ پاکستان ہے ۔ قانون کی دھجیاں اڑائی جانے والی پہلی ریاست ہے۔
اللہ پاک ہمارے پاک وطن کی حفاظت فرمائے اور محافظین کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
اردو



















