Fakhar Ali retweetledi
Fakhar Ali
2.2K posts


@Lailafatimeh مدرسوں میں جو جاہل طبقہ پیدا ہورہا ہے یہ معاشرے کے لیئے بہت تباہ کن ہے جب تمام مدرسوں کو بند نہیں کیا جائے گا یہ مذہبی جہالت کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا
اردو
Fakhar Ali retweetledi
Fakhar Ali retweetledi
Fakhar Ali retweetledi

@Intl_Mediatior @usmanhashmani اس ملک کو 76 سال سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہی تباہ کررہی ہے
اردو

@usmanhashmani اول تو وہ میرے چہیتے نہیں اگر بالفرض آپکا الزام مان لیا جائے تو پھر بھی میں انکی غلطیوں پر پردہ ڈال کر خود کو کیوں گنہاہ گار کروں مجھے اللہ کو جواب دہ ہونا ہے چہیتوں اور پیاروں کو نہیں ۔۔۔ 🙏🏼
اردو

جنگ زدہ افغانستان کی دوسالہ کارکردگی دیکھئے1000 افغانی روپیہ 3800 پاکستانی روپے بنتا ہے پاکستان میں مغرب کی غلام اسٹیبلیشمنٹ اور انکے سیاسی ایجننٹوں نے70سال سےجمہوریت کے نام پر جو غیر منصفانہ نظام مسلط رکھا ہے یہ اسکا نتیجہ ہےآج شب برات ہے "آزادی کی رات" اسلیئے اس دجالی نظام کی تباہی اور اسے قائم رکھنے والوں کی بربادی کیلئے ضرور دعا کیجائے کیونکہ ہم انقلاب تو لان نہیں سکتے دعا تو کرسکتے ہیں ۔۔

اردو
Fakhar Ali retweetledi

@RoymukhtarRoy رائے صاحب خوابوں اور خیالوں کی دنیا سے باہر آجائیں خان کادشمن امریکہ ہے اور امریکہ اپنے دشمن کا کبھی زندہ نہیں چھوڑتا وہ گھر والوں کے ذریعہ ہی قتل کرواتا ہے
اردو

@syedalirezvi2 بھائی یہ خوابوں خیالوں میں جینے والے لوگ ہیں ایسے لوگ انقلاب نہیں لاسکے جو اصل دشمن ہے اس کا نام بھی نہیں لیتے
اردو

@ida_shaa کتنے انتخابات چھیننے کے بعد انقلاب کی امید پیدا ہو سکتی ہے ؟؟؟
پچھلے 80 سالوں سے تو چھین رہیں ہیں
اگر یہی حقیقت ہے تو 71 میں آ جانا چاہیے تھا
🙏🙏🙏
اتنے سستے میں انقلاب آ جاتے تو۔۔۔۔
اردو
Fakhar Ali retweetledi

@MrsAbdu57043468 @Hpolitics99 اصل بینڈ اب فل سپیڈ کریک ڈاؤن سے بجے گی ہوشیار ہوجاؤ پی ٹی آئی والو پھر سے
اردو

@Hpolitics99 یہاں بیٹھ کر بینڈ بجانے سے، سواء ہنسی مذاق کے کیا حاصل کر لیں گے. اصل بینڈ بجانی ھے تو ہر ہر ادارے کے در دیوار ہلانے ھونگے. ھے عوام میں اتنا دم.
اردو
Fakhar Ali retweetledi

@suraiyajab33n اسٹیبلشمنٹ کو پڑھے لکھے لوگ پسند ہی نہیں ہیں انہیں نواز شہباز مریم بلاول جیسے خوشامدی پسند ہیں کیونکہ یہ خود زیادہ پڑھے ہوئے نہیں ہیں
اردو















