
@AhmadJawadBTH آپ کی تمام باتیں بجا ہے لیکن ان سب پر عمل کرنے کے لیے ایک جرآت مند اور غیرت پسند لیڈر چاہیے اور وہ لیڈر اس وقت جیل کی سلاخوں کے پیچھے قیدِ تنہائی کاٹ رہا ہے۔
اردو
Fadi
2.8K posts

@fadich_pk
Pakistan 🫶 Imran Khan ❤️ Politics 🤝 Cricket 🏏













یہ ہیں جناب صلاح الدین ایوبی ثانی، محمد بن قاسم ثانی، شہاب الدین غوری ثانی، محمود غزنوی ثانی، ٹیپو سلطان ثانی اعلیٰ حضرت جناب حافظ سید عاصم منیر شاہ عسکری مدظلہ العالی آپ کا کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے تن تنہا پاکستان کے چوبیس کروڑ لوگوں کو گھوڑے کے گھوڑے پر بٹھا دیا۔ آپ تاریخ میں ہمیشہ امر رہیں گے 😎


