
Fahad Decodes
4.3K posts

Fahad Decodes
@fahadbutt786
Facts Over Noise
Saudi arabia Katılım Temmuz 2010
500 Takip Edilen125 Takipçiler

@IranUpdatesNow B***** wasting the public money for his TikTok video.
English

@iemziishan @RSaeenbux Sohail Afridi is cm. And Hamza was going for court appearance for corruption allegations.
English
Fahad Decodes retweetledi
Fahad Decodes retweetledi
Fahad Decodes retweetledi

@AhsanWahid13 Punjab me taleem agaye to Patwari keha se aye ge. ? Itne to b samaj Dar he.
हिन्दी

@ahmadwaraichh @akbarbajwa Rocket Pakistanio k under land ker gaya.
Filipino
Fahad Decodes retweetledi
Fahad Decodes retweetledi


@tariqmateen “پوری ریاست مریم کے پیچھے ہے۔ بڑے لوگوں کو بس پنجاب چاہیے، اور اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں، نیچے سے بھی زور لگا رہے ہیں کہ پنجاب مل جائے۔ لیکن دو چار سڑکیں، پل بنا کر اور لائٹس لگا کر آپ لوگوں کا دل نہیں جیت سکتے۔ ریاست عمران خان صاحب سے ہار چکی ہے۔”
اردو

@EYounaan32770 @worqas @MazMHussain @ryangrim یہ پھندے خان صاحب کے لیے چھوٹی چیز رہ گئے ہیں۔ وہ اِن چیزوں سے بہت آگے نکل گئے ہیں
اردو

Article 6 is now inevitable.
By leaking a classified document to anti-Pakistan journalists, IK has crossed the line into high treason. In hindsight, he’s sealed his own final fate.
Thanks @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim, for making it easy for Pakistan
Drop Site@DropSiteNews
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
English

@imshee67 یہ پھندے خان صاحب کے لیے چھوٹی چیز رہ گئے ہیں۔ وہ اِن چیزوں سے بہت آگے نکل گئے ہیں
اردو

ڈراپ سائٹ نے سیکرٹ سائفر کی کاپی شائع کر دی، یہ وہ کاپی ہے جو خان نے کہا مجھ سے گم ہو گئی ہے، اب اسے علیمہ خان کے زریعے ڈراپ سائٹ کو بھجوایا گیا.
یہ سیکرٹ ایکٹ کی صریحاً خلاف ورزی ہے، کیونکہ یہ کاپی ڈائریکٹ وزیراعظم کو دی گئی جو حلف کے تحت اسے خفیہ رکھنے کا پابند ہے، ایک اور پھندہ تیار ہے.
Drop Site@DropSiteNews
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
اردو

یوتھیا برگیڈ سائفر لیک ہونے پر ایسے خوشیاں منا رہی ہے، جیسے کوئی بہت بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا ہو، جبکہ حقیقت میں یہی معاملہ عمران نیازی کو پھٹے پر چڑھائے گا
یہی سائفر آفیشل سیکرٹ ایکٹ 1923 کی دفعہ 3 اور دفعہ 5 کے تحت مقدمہ بنانے کا واضح جواز فراہم کرتا ہے، جہاں ریاستی رازوں کو لیک کرنا یا اس کا غلط استعمال کرنا سنگین جرم ہے۔
اسی تناظر میں عمران نیازی پر غداری (آرٹیکل 6) بھی لگ سکتا ہیں، جس کی کم از کم سزا عمر قید تک جا سکتی ہے۔
سائفر کوئی غیر معمولی سازش نہیں تھی بلکہ ایک روٹین سفارتی مراسلہ تھا، جس میں زیادہ سے زیادہ روس کے دورے پر ناراضگی کا اظہار تھا۔ اگر یہ کوئی بڑا خفیہ منصوبہ ہوتا، تو کیا وہ براہِ راست عمران نیازی کو بتایا جاتا؟
نہ ایجنسیاں اتنی نادان ہوتی ہے کہ ایک خودپسندی نرگیست کے مارے انسان سامنے سارا کچھ کھول کر رکھ دے
دوسری بات عمران نیازی، اعظم خان اور شاہ محمود قریشی خود یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ ہم نے اسے سیاسی فائدے کے لیے استعمال کیا۔ اگر معاملہ واقعی غیر معمولی ہوتا، تو اسے یوں سیاسی ہتھیار بنانے کی بات نہ کی جاتی۔
اصل میں جو بیانیہ بنایا گیا، وہی اب ان کے بھگوان عمران کے خلاف ثبوت بنے گا اور پی ٹی آئی یوتھیا برگیڈ انھی حرکتوں سے عمران نیازی کے لیے سزا کا راستہ خود ہموار کر رہی ہے۔

اردو



















