

leen
141.9K posts

@fallibilis
Allah is watching everything you do,and Allah never forgets.i love imran khan and Palestine






پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے کا خوفناک انجام، لڑکا قتل ہوگیا، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔




پاراچینار عید سے قبل اغوا ہونے والی لیڈی ہیلتھ ورکر کی بوری بند لاش برآمد 💔 خیبرپختونخوا اب رہنے کے قابل نہیں

کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔

