Fazal Barech
141 posts


@WakeelMubariz جب امریکہ افغانستان آیا تھا تو یہ موجودہ امیر الومنین صاحب کوئٹہ کے کچلاک اور خروٹ آباد میں موٹی موٹی روٹیاں توڑ رہا تھا آپ کے تمام زخمیوں کا علاج کوئٹہ و کراچی میں ہوتا تھا 125 کمبل کے ساتھ تشکیلیں کہاں سے جاتی تھی اب کامیابی کا کریڈٹ اکیلے لینا ناانصافی ہے مولوی صاحب!
اردو

⚠️ ضروری
پاکستانی فوجی رجیم دعویٰ کرتی ہے کہ انہوں نے امارت اسلامیہ کے سپریم لیڈر، امیرالمؤمنین شیخ ھبت اللہ آخوندزادہ حفظ اللہ پر حملہ کیا ہے۔ یہ خبر جھوٹ ہے اور الحمد للہ ابھی تک کچھ نہیں ہوا۔ وہ ایسا نہیں کر سکتے، کیونکہ سب سے پہلے اللہ ہمارا محافظ ہیں۔ حتیٰ کہ امریکہ ان پر حملہ کرنے میں ناکام رہا، تو یہ غلا۔م اور کٹھ پتلی حکومت کبھی بھی ایسا نہیں کر سکتی، چاہے سو سال بھی گزر جائیں۔
دوسری بات یہ کہ ایسی خبریں پاکستانی جھوٹے اور پروپیگنڈا میڈیا کی طرف سے بار بار پھیلائی جاتی رہی ہیں۔ چند روز قبل جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ شروع ہوئی، انہوں نے اسی طرح کی جھوٹی خبریں کئی پروپیگنڈا اکاؤنٹس پر پھیلائیں، مگر یہ سب جھوٹ ثابت ہوی۔
انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے تحریکِ طالبان پاکستان کے رہنما نور ولی محسود کو افغانستان میں نشانہ بنایا اور ختم کر دیا، لیکن یہ خبریں بھی تین یا چار بار سے زیادہ بار شائع ہو چکی ہیں اور ہر بار جھوٹ ثابت ہوئی ہیں۔
لہٰذا فکر نہ کریں۔ افغانستان میں سب کچھ ٹھیک ہے، الحمد للہ۔ افغانستان محفوظ ہے۔ حتیٰ کہ پاکستانی فوجی رجيم کا "باپ" یعنی امریکہ بھی طالبان یا ان کی قیادت کو ختم کرنے میں ناکام رہا، تو اس کا "بیٹا" کیا کر لیں گا، چاہے سو سال بھی گزر جائیں یہ نا۔پاک رجیم کیلئے مشکل ہے، الحمد للہ۔

اردو

@QasimKhanSuri ہمیں یاد ہے جب تم باجوے کے تسموں سے لٹکے ہوئے تھے
اردو

@azan2857 امریکا کی مرضی نہ ہو عاصم منیر ایک دن بھی آرمی چیف نہ رہے
اردو

@CSMR786 آپ کی غیرت ہمیں معلوم ہے جب نواز شریف کو باجوہ نے مار مار کر دنبہ بنا دیا تب تم سب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تھے
اردو

خواجہ آصف کے بقول پاک افغان مذاکرات ناکام اور ثالثوں نے بھی ہاتھ اٹھا لئے ہیں۔ نمک حرام نہیں مانے۔۔
انہوں نے آج احسان فراموشی اور نمک حرامی کی نئی مثال قائم کی ھے۔ انکو انڈین ڈالرز نظر آ رھے ہیں لیکن پاکستان کی طرف سے آتی موت نظر نہیں آ رہی۔ اب نہ بارڈر کھلے گا اور نہ تجارت ہو گی اور نا ہی نمک حرام افغانیوں کی وطن واپسی کا پراسس سلو ہو گا۔ اب تم لوگوں کے اپنے گروپ تمھارے خلاف کھڑے ہوں گے۔ تمہیں اگر پراکسی بننے کا شوق ھے تو ہم اس کام میں تمھارے باپ ہیں۔ تمھارے مخالف گروپ بہت جلد کابل پر حملہ آور ہوں گے اور ادھر سے ہم تحریک طالبان کے دہشتگردوں کا قبرستان افغانستان میں بنائے گے۔ ہمارے شاہین تم پر قہر بن کر ٹوٹے گے۔ تمھاری عوام جب بھوک سے مرنے لگے گی تو وہ خود تمھارے گلے کاٹے گی۔ تم لوگوں کو یہ نمک حرامی بہت مہنگی پڑنے والی ھے۔
اردو

بریکنگ نیوز
بلوچستان کے انتہائی طاقتور لانگو قبیلے نے بی ایل اے اور بی ایل ایف سے بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے
یہ اعلان حالیہ دنوں میں ان دونوں گروہوں کی جانب سے لانگو قبیلے کے 9 افراد کے قتل کے بعد کیا گیا ۔
پہلے تاجر رہنما منیر جان لانگو بلوچ کو قتل کیا گیا پھر اہم قبائلی رہنما شاکر سعد اللہ لانگو بلوچ کو بھائی بھتیجوں سمیت نشانہ بنایا گیا ۔
اردو

@dtnoorkhan تین کروڑ پنجباپی بارلے ملک بھیک مانگتا جبکہ چار کروڑ پنجابی لڑکیاں پارت ٹائم جسم فروشی کررہی
اردو

افغانیوں کی پانچ ہزار سالہ تاریخ
اپنے ہی ملک میں رہنا پسند نہیں کرتے 😎
دوسرے ملکوں سے نکلنا پسند نہیں کرتے😁
#PakistanForKashmir
اردو

@sajidusmani787 آخری بات حتی کہ یہی امریکہ بیس سال میں افغانوں کا کیا اکھاڑ سکا اور اگر آپ واقعی اتنے طاقتور ہیں تو پلیز دس ہزار تی تی پی اور پانچ ہزار بی ایل اے کا کچھ کیجئے بیس سال سے لڑ رہے ختم نہیں ہورہے ۔
اردو

2001 میں افغان طالبان صرف 35 دنوں میں امریکا کے سامنے ہتھیار پھینک کر فرار ہو گئے تھے
افغانستان انسانی تاریخ کا پہلا ملک تھا جو زمینی فوجوں کے بغیر فتح ہو گیا تھا
یہ افغانی پاکستان کے متعلق امریکہ کو اڈے دینے کی فرضی کہانیاں تو سناتے ہیں لیکن پاکستان نے ان کے لیے کیا کیا وہ سچی کہانیاں نہیں بتاتے
اج کی افغان طالبان رجیم کے تمام اہم لوگ 20 سال پاکستان کی پناہ میں رہے اور ان کی حفاظت کے لیے پاکستان نے جتنا دباؤ برداشت کیا وہ ایک ناقابل یقین کہانی ہے
پاکستان نے پوری دنیا کی مخالفت کے باوجود طالبان کی شوریٰ کے 25 ارکان کو اپنے پاس محفوظ رکھا‘ آج کی افغان حکومت کے 34 گورنر‘ طالبان کی شیڈو گورنمنٹ کے 16 وزراء اور طالبان فوج کے 500 کمانڈرز پاکستان کے پاس رہے‘ پاکستان نے 54 ہزار افغان زخمیوں کا علاج بھی کیا
امریکا 20سال بعد افغانستان سے نکلنے پر مجبور ہوا تو اس کا سارا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے‘ پاکستان نہ ہوتا توسوویت یونین آج تک افغانستان کو ریت کا ٹیلہ بنا چکا ہوتا
اور اگر پاکستان افغانوں کی مدد نہ کرتا‘ یہ طالبان کو زندہ نہ رکھتا تو آج یہ ملک امریکا کی 51ویں ریاست ہوتا‘ افغانوں کی اہلیت کی یہ حالت ہے یہ 1992میں روس کے جانے کے بعد چاربرسوں میں لڑ لڑ کر مر گئے تھے
اس کا صلہ ہمیں نمک حرامی کی صورت میں ملا اور اج یہ افغان طالبان رجیم بھارت کے نوٹوں کے دم پر پاکستان پر حملے کر رہی اور جواباً کٹ کٹ مر رہی ہے
اگر پاکستان چاہے تو یہ ایک ہفتے میں طالبان حکومت کو پیک کر دے دنیا میں اگر کوئی ملک افغانستان کا ایکسپرٹ ہے تو اس کا نام پاکستان ہے ✊✌️
افغان شاید پاکستان کی پناہ اور محبت کو اس کی کم زوری سمجھتے ہیں
یاد رکھیے جس دن پاکستان چاہے گا اس دن ڈیورنڈ لائین کی دوسری طرف نا کوئی ۔۔۔۔۔ بچے گا اور نہ کوئی۔۔۔۔۔۔ حکومت 👊👊

اردو

@sajidusmani787 پانچویں بات جہان تک اس بات کا تعلق کہ پاکستان چاہے تو افغانستان میں کچھ نہیں رہیگا یاد رکھے اتنا تکبر تو امریکہ کو بھی نہیں جو آپ کو پال رہا جس کی مرضی کے بغیر آپ آرمی چیف کا تقرر نہیں کرسکتے ایران رشیا سے تیل نہیں خرید سکتے سی پیک نہیں چلا سکتے ۔
اردو

@sajidusmani787 چوتھی بات ۔ افغان جب دہلی اور تہران پہ حکمرانی کرتے تھے تب پاکستان پیدا بھی نہ ہوا تھا ورنہ مدد تو پاکستان کیشمیر کی بھی کررہا 80 سال میں آدھا انچ آزاد ہوا وہ بھی چھوٹے سے بھارت سے ؟
اردو

@sajidusmani787 تیسری بات ۔ اگر پاکستان نہ ہوتا تو افغانستان آج بھی امریکہ کا اکیاون واں صوبہ ہوتا یاد رکھے جس سولہ ہزار انگریزی فوج کو افغانوں نے کندھار میں کاٹ ڈالا تھا وہ انگریزی فوج موجودہ پاکستان کو فتح کرکے ہی افغانستان پہنچا تھا
اردو

@sajidusmani787 دوسری بات ۔ افغانستان پہ جب بھی مصیبت آتی یہاں کا پٹھان اسکے ساتھ کھڑا ہوجاتا کیونکہ پاکستانی پٹھان افغانستان کو ہی پشتونوں کا بڑا گھر سمجھتا اور اسی مدد کی وجہ سے ریاست پاکستان کو تالبان کی مدد کرنی پڑی ورنہ پٹھان باغی ہوجاتا وزیرستان ہو بھی گیا ۔
اردو

@sajidusmani787 پہلی بات۔ افغانستان کو کوئی بھی دو دن میں فتح کرسکتا ہے کیونکہ وہاں ریگولر فوج نہیں ہوتی اور انھیں فوج کو تنخواہ دے کر بنانے کی ضرورت بھی نہیں کہ ہر پٹھان فطری فوجی ہوتا اور فتح کرنے کے تیسرے دن حملہ آور پہ پٹھان حملے شروع کردیتا ہے اور تب تک کرتا جب تک حملہ آور بھاگ نہیں جاتا ۔
اردو

@Asadrchaudhry جب نواز شریف کو مار مار کر دنبہ بنایا جا رہا تھا تو تم بل میں گھس گئے تھے تب یہی مولانا فضل الرحمان ایک لاکھ ووٹوں والا تمہارا باپ بنا ہوا تھا
اردو

2024 کے انتخابات میں پورے پنجاب میں کل 3 کروڑ 70 لاکھ ووٹ کاسٹ ہوئے۔
فضل الرحمن کی JUI کو پورے پنجاب سے صرف 1 لاکھ سے بھی کم ووٹ ملا۔
99.75% لوگوں نے اس کو منہ نہیں لگایا۔
اور یہ پنجاب کے آئمہ کرام کو 25 ہزار ماہانہ وظیفہ اعلان پر مفت کا"ماما"بن رہا ہے۔
اس کی جماعت کو 3% ووٹ پورے پاکستان میں ملے اور
جب دیکھو یہ بات ایسے کرتا ہے جیسے باقی 97% ووٹ اس نے لیے ہیں😁
پاکستان میں مذہبی جماعتوں کو 2024 کے الیکشن میں کل 6% ووٹ پڑے۔
لیکن ان لوگوں نے شور ایسے مچایا ہوتا ہے کہ 94% ان لوگوں نے ووٹ لیے ہیں۔
پاکستانی معاشرے کو اگر ترقی کرنی ہے تو اس چند فیصد بلیک میلر مافیا کے چنگل سے آزاد کروانا ہو گا۔
انہوں نے انتہائی اقلیت میں ہوتے ہوئے بھی معاشرے کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔
(اسد آر چوہدری)
اردو

افغان ترجمان کی جانب سے بدنیتی پر مبنی اور گمراہ کن تبصروں پر واضح کرناچاہتاہوں کہ
افغانستان کے حوالے سے پاکستان کی سیکیورٹی پالیسیوں پر تمام پاکستانیوں بشمول ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت میں مکمل اتفاق رائے موجود ہے۔
پاکستانی عوام بالخصوص خیبر پختونخواہ کے لوگ، افغان طالبان رجیم کی طرف سے بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی وحشیانہ دہشت گردی سے پوری طرح آگاہ ہیں اور اس کے ارادے یا طرز عمل کے بارے میں کوئی وہم نہیں رکھتے۔
ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ غیر نمائندہ افغان طالبان رجیم ہے جو گہری اندرونی دھڑے بندی کا شکار ہے، اور وہ افغان نسلوں، خواتین، بچوں اور اقلیتوں پر مسلسل جبر کی ذمہ دار ہے، جبکہ اظہار، تعلیم اور نمائندگی کے بنیادی حقوق کو بھی سلب کر رہی ہے۔
چار سالہ اقتدار میں رہنے کے بعد بھی افغان طالبان رجیم بین الاقوامی برادری سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام رہی ہے اور اب بیان بازی کے ذریعے اور بیرونی عناصر کے لیے پراکسی کے طور پر کام کر کے اپنی ہم آہنگی، استحکام اور حکمرانی کی صلاحیت کی کمی کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
اس کے برعکس، پاکستان کی پالیسی اپنے شہریوں کو سرحد پار دہشت گردی اور خوارج کے گمراہ کن نظریے سے بچانے کے لئیے متحد، غیر متزلزل، اور قومی مفاد کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کے حصول کے لیے بھی ہے۔
اردو

@KhawajaMAsif خواجہ صاحب! یہ بتائیں کہ خیبرپختونخوا سے افغان مہاجرین کو نکالنے کی کیا پالیسی یے؟ یہ صوبہ تو اجکل علاقہ غیر بن چکا ہے جیسے ہی پنجاب اور سندھ سے جو بھی نکلیں یہاں پختونخوا میں قیام اختیار کر لیتے ییں؟
اردو

سعودی سفیر سے سفارش کروا کے جلسے کی اجازت لیتے ہیں اور پھر بیٹی کے لئے گھٹیا زبان استعمال کرتے ہیں۔ طرز تخاطب بہت ہی نامناسب، غیر موزوں اور غیر اخلاقی تھا۔ آپ کو اگر مجوزہ ستائیسویں ترمیم میں کوئی اہمیت نہیں مل رہی تو آپ پارلیمنٹ میں ایکٹو ہوں، نا کہ ہمیں گالیاں دے کر توجہ حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
ایک ڈائیلاگ ہمارے کان میں پڑا خواب میں۔
کس کا ہو سکتا ہے؟
🙏🙏🙏
اردو

@ziaurrehman76 اسٹیبلشمنٹ جمعیت علمائے اسلام پہ ہاتھ ڈالنے والی ہے
اردو

محترم اس میچ کے مہمان خصوصی JUI کے باڑہ کے مئیر تھے انکی آمد سے قبل یہ لوگ پہنچ گئےاورکھلے عام انہوں نےاس تقریب پر قبضہ کرت ھوئےخود زبردستی کےمہمان خصوصی بن گئے۔لمحہ فکر یہ کہ یہ سب کچھ پشاورکے معروف علاقے حیات آباد سے پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر وزیراعلی سہیل آفریدی کےعلاقےمیں ھوا
Abdullah Gul@MAbdullahGul
🔥صوبہ خیبر پختونخوا میں JUI کے زیر انتظام کرکٹ میچ میں TTP کمانڈر مہمان خصوصی۔ 🔥گذشتہ دو سالوں میں ٹی ٹی پی، 3841 پاکستانیوں کو شہید کر چکی ہے۔ 🔥JUI کے کارکنان کے مطابق TTP کھلے عام گھومتی ہے اور یہ زبردستی مہمان خصوصی بن گیا 📣ابھی تک JUI کا سرکاری موقف نہیں آیا
اردو






