
flexciton
3.8K posts



ہمارے پٹھان بھائی کو بس بلے بلے واہ واہ اور تھوڑی سی کمر پر تھپکی چاہیے۔وہ تھپکی امریکہ افغانستان میں دے، فوج دے،ٹی ٹی پی دے، عمران خان دے یا اب بشری صاحبہ دے، اس کے بعد ہمارے یہ بہادر بھائی جان لینے اور دینے سے گریز نہیں کرتے۔ لگتا ہے پاکستان میں باقی قومیں اتنی جلدی عالمی،سول ملٹری یا خان کی تھپکی یا چکر میں نہیں آتیں یا ان میں اس غیرت کی کمی ہے جس کی بشری صاحبہ کو اپنے آبائی صوبے پنجاب میں تلاش تھی نہیں ملی تو انہوں نے خیبرپختخواہ کا رخ کیا۔ کیا واقعی ہمارے معصوم پٹھان کو کوئی بھی نعرہ دے کر باقی قوموں کی نسبت لڑائی دنگے فساد کے لیے ورغلانا آسان ہے۔ بس کوئی بھی کمر ٹھوک دے، ایک پیار بھری تھپکی دے کر کہے چڑھ جا بیٹا سولی پر رام بھلا کرے گا۔😎





In Germany following Shan products have been banned. They have found Ethylene Oxide in them. Ethylene oxide is disinfectant & fumigant used to combat bacteria, viruses & fungi. It can alter the genetic material, cause cancer & is banned from food production in Europe.
















آج کا فیصلہ اس سازش کا آخری وار ہے جس کا آغاز آئین کو re-write کر کے پنجاب حکومت پلیٹ میں رکھ بنچ کے لاڈلے عمران کو پیش کی گئی کہ لو بیٹا، توڑ دو تاکہ ہم جیسے سہولت کاروں کی موجودگی اور نگرانی میں تمھیں دوبارہ سیلیکٹ کیا جائے۔



اٹارنی جنرل منصور اعوان پہلے ہی دن چھا گئے آرگومنٹ کا آغاز 4/3 کے فیصلے سے شروع کیا منیب اختر کا 2022 والا آرڈر پڑھ کر سنایا اٹارنی جنرل نے کہا عدالتی فیصلہ اگر 4/3 کا ہوا تو پھر کسی حکم کا وجود ہی نہیں جس کی خلاف ورزی ہوئی، عدالتی حکم نہیں تھا تو صدر مملکت تاریخ بھی نہیں 1/2














