Mehwish Riaz

916 posts

Mehwish Riaz

Mehwish Riaz

@gkGallery1

#professor #Doctor #Mother

Katılım Aralık 2021
48 Takip Edilen8 Takipçiler
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کی ایک اور تعبیر، ملتان میں پہلا نواز شریف اسکول آف ایمیننس کا قیام. @MaryamNSharif #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
Rana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet mediaRana Sikandar Hayat tweet media
اردو
37
191
749
12.9K
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@RanaSikandarH @RanaSikandarH sir its a humble request to please notify timings for colleges as well. We also have chores to do at weekends. We also want our Saturdays off. Humble request
English
0
0
0
0
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@RanaSikandarH @RanaSikandarH لہٰذا درخواست ہے کہ ہماری پروموشن کے عمل کو بروقت مکمل کر کے ہمیں اس ذہنی کوفت سے نجات دلائی جائے جو بار بار اینٹی کرپشن رپورٹس اور اگلے سال کی اے سی آر جمع کروانے کی مجبوری کی صورت میں ہمارا مقدر بن چکی
اردو
0
0
0
2
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@RanaSikandarH @RanaSikandarH دس سالہ سروس میں ہماری اکثریت نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کیں اور اس وقت اپنے اپنے کالجوں میں اہم ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ باوجود اس کے کہ کیسز جمع ہو چکے ہیں، گزشتہ ایک سال سے پروموشن نہ ہونے کے باعث ساتھیوں میں بددلی اور مایوسی جنم لے رہی ہے۔ ہے
اردو
0
0
0
3
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@RanaSikandarH @RanaSikandarH اسسٹنٹ پروفیسرز کے پروموشن کیسز طویل عرصے سے محکمہ کی توجہ کے منتظر ہیں۔ ہم وہ پہلا ڈائریکٹ سیلیکشن بیچ ہیں جو ٹیسٹ اور انٹرویو کی چھلنی سے گزر کر منتخب ہوا۔ اپنے پورے کیرئیر میں ہم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اردو
0
0
0
3
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@RanaSikandarH @RanaSikandarH جدید تحقیق کے مطابق career progression ایک مضبوط motivator ہے، جو کارکردگی میں نمایاں بہتری لاتا ہے۔ اس کے برعکس، کیریئر گروتھ کے مواقع مسدود ہونے سے ملازمین کی job satisfaction اور efficiency دونوں متاثر ہوتی ہیں۔
اردو
0
0
0
4
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@RanaSikandarH @RanaSikandarH محترم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کے دور میں کسی سفارش کی ضرورت پیش نہیں آتی کیونکہ سر ہمیشہ میرٹ اور حق کا ساتھ دیتے ہیں۔ ایک عرض ہماری بھی سنیں ہم 2015 کا ڈائیریکٹ سیلیکشن بیچ ہیں۔ ہمیں اس گریڈ میں دس سال ہو گئے ہیں۔ ۔
اردو
0
0
0
7
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@m_aqeelazad·
سرکاری ملازمین کا احتجاجی دھرنا 18 ستمبر کی بجائے اب 14 اکتوبر کو ہوگا۔ اگیگا پنجاب کے ہونے والے آج کے اجلاس میں فیصلہ۔
اردو
14
1
29
1.2K
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@RanaSikandarH Further extension in summer vacations is the need of the hour. Do consider. Really appreciate your previous decisions
English
0
0
1
52
Rana Sikandar Hayat
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH·
سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی اور تحفظ کے لیے ہم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تمام صوبائی اداروں کے ساتھ مل کر اہم ڈیٹا اکھٹا کر رہے ہیں۔ بروز جمعہ ڈیزاسٹر رِسک ریڈکشن ورکنگ گروپ کے اہم اجلاس میں زمینی حقائق پر مبنی حکمتِ عملی طے ہو گی۔ اللہ تمام اہلِ وطن کو ہر آفت سے محفوظ رکھے۔
Rana Sikandar Hayat tweet media
اردو
17
25
152
7.1K
Mehwish Riaz
Mehwish Riaz@gkGallery1·
@PiCoreTeam As i opened my app, i received this page. I entered my paraphase and my all wallet went empty all of sudden. Its a hack Is there any way to recover
English
0
0
0
59
Pi Network
Pi Network@PiCoreTeam·
Pi Network has launched Pi Hackathon 2025, the first community-wide hackathon since the launch of Open Network! Developers are invited to build Mainnet apps that empower real-world utility using Pi and help shape the ecosystem—and compete for a chance to win up to 160,000 Pi in total prizes. Register now, form a team, and submit a working app, demo video, and the required forms by Oct 15. Go to the Pi Developer Portal and use the invitation code “hackathon25” to get started! minepi.com/blog/pi-hackat…
Pi Network tweet media
English
1.7K
1.9K
9.2K
487.9K
Mehwish Riaz retweetledi
فہم
فہم@Fehmiii_83·
حق مانگا ہے، خیرات نہیں! پنجاب کے ملازمین کو بھی 30٪ الاؤنس دیا جائے! #EqualPayForPunjab
فہم tweet media
اردو
2
44
50
448
Mehwish Riaz retweetledi
Qaiser Awan
Qaiser Awan@qaiserawan535·
ایس ایس ای اور اے ای او کو ریگولر کر کے ان کو بھی ڈی ار اے دو ملازمین کا استحصال بند کرو #EqualPayForPunjab
Qaiser Awan tweet media
اردو
3
52
57
614
Mehwish Riaz retweetledi
Haya Kiani
Haya Kiani@hayakiani1·
جو ریاست اپنے محنت کشوں کو محروم رکھتی ہے، وہ خود اپنی قبر کھودتی ہے۔ #EqualPayForPunjab
Haya Kiani tweet media
اردو
3
71
93
838
Mehwish Riaz retweetledi
نَمل زَہرہ 🦋
نَمل زَہرہ 🦋@BolnaZarooriHai·
جناب تنخواہوں کے فرق کو ختم کرنے کا کہا تھا بڑھانے کا نہیں #EqualPayForPunjab
نَمل زَہرہ 🦋 tweet media
اردو
3
66
76
863
Mehwish Riaz retweetledi
تُم یاد کرنا
تُم یاد کرنا@tumyaadkarna·
ہم انصاف چاہتے ہیں. نہ زیادہ نہ کم ہم مساوی تنخواہ چاہتے ہیں #EqualPayForPunjab
تُم یاد کرنا tweet media
اردو
3
90
75
886
Mehwish Riaz retweetledi
نَمل زَہرہ 🦋
نَمل زَہرہ 🦋@BolnaZarooriHai·
پرامن احتجاج ہر ملازم کا حق ہے تو کیا ہمارے مطالبات مانے جائیں گے یا ڈنڈے اور شیل برسائے جائیں گے؟ #EqualPayForPunjab
نَمل زَہرہ 🦋 tweet media
اردو
3
61
59
760
Mehwish Riaz retweetledi
M. Asif
M. Asif@GozoneM·
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں وفاقی بجٹ کے مساوی اضافے کے لیے لاہور میں سراپا احتجاج ہیں #EqualPayForPunjab
M. Asif tweet media
اردو
9
131
183
3.5K