اُستانی صاحبہ📚

25.9K posts

اُستانی صاحبہ📚 banner
اُستانی صاحبہ📚

اُستانی صاحبہ📚

@ostaaanii786

updating...

Pakistan Katılım Aralık 2016
266 Takip Edilen7.8K Takipçiler
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
Amal Daher
Amal Daher@Amalzdaher·
تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت میں سرکتا ہوا چوتھے میں دبک جاتا ہوں
اردو
0
3
7
442
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
Saba...!!!☕
Saba...!!!☕@Gujjar__zadi·
میں اس انسان کی عظمت کو سلام پیش کرتی اور اسے آزادی کی پرزور اور علی اعلان مبارکباد پیش کرتی ہوں سلامت رہیں آزاد خان صاحب آپکی وجہ سے ہمیں آزادی کا مفہوم سمجھ میں آگیا اللہ آپکو ان جابر حکمرانوں سے لڑنے کی ہمت عطا فرمائے آمین اصل آزادی کے مجاھد آپ ہیں اصل آزادی کی مبارک کے حقدار آپ ہیں وزیراعظم عمران احمد خان نیازی❤️🤲❤️ @ImranKhanPTI
Saba...!!!☕ tweet media
اردو
0
2
5
209
اُستانی صاحبہ📚
اُستانی صاحبہ📚@ostaaanii786·
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں گرانے میں We handed over our beloved government school to the licensee with a heavy heart. These schools were more than just buildings — they were our second home. #آؤٹ_سورسنگ
اُستانی صاحبہ📚 tweet media
English
4
10
28
1.1K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
VOICE OF TEACHERS
VOICE OF TEACHERS@VOT_official_PU·
گورنمنٹ پرائمری سکول نائی والا، جلالپور بھٹیاں۔۔ 2015 میں PEF کے حوالے کیا گیا یہ اسکول ایک خاموش چیخ ہے کہ پرائیویٹائزیشن نے کیسے عوامی تعلیم کا گلا گھونٹا۔ حکومت نے تعلیم کو کاروبار، اور اسکولوں کو ٹھیکے پر دے دیا۔ عوام سے علم کا حق چھیننا ریاستی جرم ہے۔
اردو
3
21
41
647
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
پنجاب سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری! 💬 پرزور مطالبہ: جس طرح وفاقی حکومت نے اپنے ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس (DRA) دیا ہے، اُسی طرز پر پنجاب کے سرکاری ملازمین کو بھی یہ ریلیف فی الفور فراہم کیا جائے!
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
10
86
185
4.4K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
ہم آج رات ساڑھے نو بجے پنجاب ملازمین کے خلاف نا انصافی غیر مساویانہ سلوک اور پنجاب حکومت کے ملازمین کے خلاف اقداماتکے خلاف ٹرینڈ کریں گے آپ سب سے التماس ہے ہماری آواز بنیں اور پنجاب حکومت کا اصل چہرہ واضح کر سکیں اس میسیج کو ریپوسٹ کرتے جایئں تاکہ ہر ایک تک آواز پہنچ سکے شکریہ
اردو
13
86
200
2.9K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
Usman Naeem
Usman Naeem@edusepian·
جب سکول ہی سارے آؤٹ سورس کر دینے ہیں تو ڈھانچہ تو خود ہی بدل جائے گا ۔ تعلیمی اداروں کی نجکاری درحقیقت حکومت کی نااہلی کا اعتراف ہے جس پر اسمبلی میں کھڑے ہو کر شادیانے بجائے جا رہے ہیں ۔ @AkhtarAliBhutta @AGEGA_ @saqibmalik_apca @A_L_I_A_H_M_A_D
Usman Naeem tweet media
اردو
4
23
62
1.5K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
VOICE OF TEACHERS
VOICE OF TEACHERS@VOT_official_PU·
سرکاری اداروں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ انتہائی ناقص، ناپختہ اور عوام دشمنی پر مبنی ہے۔ جو پنجاب حکومت چند ہزار اسکول نہیں چلا سکتی، وہ گڈ گورننس کا دعویٰ کس منہ سے کرتی ہے؟ یہ قومی ادارے بیچ کر بھی حکومت کا پیٹ بھرنا نہیں ہے۔ خدارا پنجاب کی دھرتی پر اب رحم کھائیں۔
اردو
1
9
19
337
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
ویسے facebook والوں کو لگتا ہے ٹویٹر والے فسادی ہیں جبکہ ٹویٹر والوں کو لگتا ہے Facebook والے چاپلوس ہیں سچا کون
اردو
12
4
32
1.9K
اُستانی صاحبہ📚
اُستانی صاحبہ📚@ostaaanii786·
@UstadSays وفاق میں تو مل رہا سب کو۔۔۔پنجاب میں جو سب کی ماں ہے صرف وہ سیانی ہے زیادہ
اردو
1
0
7
326
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
گرم جوشی مگر سرکاری ملازمین کے لیے نہ اپوزیشن بولی نہ حکومت اپنے لیے یہ سب سیانے ہیں
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
3
3
19
593
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
پنجاب والو! آپکی بجلی سستی نہیں ہوسکتی کیونکہ کوئی ہے جو چوری کررہا ہے اور کوئی ہے جو فری استعمال کررہا ہے۔ #NoMoreSlabLooting
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
19
443
553
10.6K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
محمد‏ عمار یاسر سگو 🇵🇰
ہمارے سکول کے PST جنہوں نے 2019 سے 2024 تک ،بائیو،فزکس ،کیمسٹری پڑھائ نہم،دہم کو اور انہوں نے 100% رزلٹ دیا لیکن ان کو 25000 کا بونس نہیں ملا،یہ کس بیس پہ ملتا ہے؟ @Farzand_e_Iqbal @UstadSays
اردو
17
9
51
1.8K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
استاد 🇵🇰 ✍
استاد 🇵🇰 ✍@UstadSays·
اگر سچ ہے تو چاپلوس پیجز کے ایڈمنز کو سب کا سلام پہنچے۔ فیس بک پہ وزیر تعلیم کے بیان کو دیکھتے ہوئے عین ممکن ہے کہ ایسا بیان دیا ہو
استاد 🇵🇰 ✍ tweet media
اردو
11
10
66
2.3K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
#EqualPayForPunjab رانا سکندر کے بیان کے بعد ہم مطالبہ کرتے ہیں جتنے بھی اسمبلی ارکان ہیں ان کو مراعات اور تنخواہیں اسمبلی فلور پہ بات کرنے کے حساب سے دی جایئں اور ان کی کارکردگی جانچی جائے
اردو
4
37
101
1.3K
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
Raaj Malik
Raaj Malik@raaj_malik7·
@ostaaanii786 ہم خیرات نہیں، حق مانگنے نکلے ہیں۔ جتنا عزت و احترام وفاق میں، اتنا پنجاب میں کیوں نہیں؟ #EqualPayForPunjab
اردو
0
8
9
217
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
اُستانی صاحبہ📚
اُستانی صاحبہ📚@ostaaanii786·
Thank You So Much EVERYONE جس جس نے آج کے ٹرینڈ میں حصہ لیا سب کا بہت شکریہ اسی اتحاد سے ہم گورنمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں #EqualPayForPunjab
اُستانی صاحبہ📚 tweet media
اردو
5
16
63
851
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
AGEGA.PUNJAB
AGEGA.PUNJAB@AGEGA_·
اسلام علیکم احباب آپ سب نے جس طرح ٹرینڈ میں حصہ لیا اور اس کو ٹائپ ٹرینڈ پہ رکھا آگیگا پلیٹ فارم سے اٹھائ گیئ آواز میں جن مرد و خواتین نے حصہ لیا حق کے لئے آواز بلند کی ان سب کا بہت بہت شکریہ مایوسی گناہ ہے ان شاءاللہ ہم ڈسپیریٹی لیں گے ہمت نہیں ہارنا اللہ تعالیٰ ہمارا حامی ہو
اردو
4
7
54
980
اُستانی صاحبہ📚 retweetledi
Kashif Ashfaq
Kashif Ashfaq@Kashifzhs·
@pmln_org @MaryamNSharif جب وفاق اور پنجاب میں گورنمنٹ ایک ہی پارٹی کی ہے تو ملازمین کی تنخواہوں کے لیے فرق کیوں۔۔ #EqualPayForPunjab
اردو
0
2
1
85