Ghulam Nabi

15.1K posts

Ghulam Nabi banner
Ghulam Nabi

Ghulam Nabi

@gnabi8501

Writer, Political analyst and Mentor.

Pakistan Katılım Haziran 2012
2.3K Takip Edilen2.4K Takipçiler
Ghulam Nabi retweetledi
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
شہید مولانا شیخ ادریس صاحب کے ساتھ نہایت ہی قریبی ذاتی تعلق اور قربت رہی۔ ہم ایک ساتھ حج اور عمرے کے ساتھی رہے۔ پھر میرے گاؤں اتمانزئی میں شیخ صاحب کے والدِ محترم کا باچا خان کے دکانوں میں کلینک تھا، اور باچا خان کے وقتوں سے لے کر اُن کے دادا محترم، جو اُس وقت دیوبند سے فارغ التحصیل تھے، تک ہمارے خاندانی مراسم نے ہمارے تعلق کو مزید مضبوط بنائے رکھا۔ پھر جب شیخ صاحب بطور امیدوار صوبائی اسمبلی ضمنی انتخابات میں میدان میں آئے، تب بھی ہمارے محبت اور خلوص کا یہ رشتہ اسی طرح قائم و دائم رہا اور رہبرتحریک اسفندیار ولی خان نے اُن کیلئے بذات خود کمپین چلائی۔ آج کا دن ذاتی تعلق سے بڑھ کر اس لیے بھی بھاری ہے کہ شیخ ادریس صاحب ایک قابلِ فخر پشتون عالمِ دین اور چارسدہ کی پہچان تھے۔ شیخ صاحب سمیت اُن تمام شہداء کے لیے اے این پی جو بھی کر سکتی ہے، وہ کرے گی، کیونکہ اے این پی اس سرزمین میں دہشت و وحشت کے خلاف اور امن کے حق میں اُٹھنے والی تحریک کا نام ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں شیخ صاحب کے خاندان، شاگردوں اور پارٹی کے ساتھ اے این پی اپنے آپ کو برابر کی شریک سمجھتی ہے۔ جمعیت علماء اسلام نے شیخ صاحب کی شہادت کے تناظر میں جو تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، اے این پی بھی شیخ صاحب کی شہادت کے باعث تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے، کیونکہ شیخ ادریس صاحب کی شہادت صرف جمعیت علماء اسلام کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اردو
34
194
824
16.7K
Ghulam Nabi retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب جاپان کی سرزمین پر آذان دیتے ہوئے 💔😢 #شہید_شیخ_ادریس_رح
اردو
2
128
575
8.9K
Ghulam Nabi retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
مسلمانوں میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی کچھ سیکھنے کیلئے نہیں بلکہ ثواب کیلئے پڑھی جاتی ہے
اردو
86
204
950
51.2K
Ghulam Nabi retweetledi
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
پاک فوج کی حمایت میں بیان کے بعد شیخ الحدیث محمد ادریس شہیدؒ کو موصول ہونے والا وائس میسج
اردو
51
255
763
51.5K
Ghulam Nabi retweetledi
Suhail Warraich
Suhail Warraich@suhailswarraich·
اب کی بار مارشل لا واقعی ملک کی سمت درست کردے گا مگر نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات والا نکلتا ہے ۔ یقیناً اس بار بھی اقتدار کے اونچے ایوانوں میں اس موضوع پر گفتگو ہوئی ہوگی اور اس حوالے سے مختلف ترجیحات پر غور کیا گیا ہوگا۔ یہ تو علم نہیں کہ کیا بحث ہوئی اور کس نے کیا کہا مگر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ ماضی کے تلخ تجربات کی وجہ سے مارشل لا کے نفاذ کی سنجیدہ اور بھرپور حمایت نظر نہیں آرہی jang.com.pk/news/1579630
اردو
31
18
159
20.1K
Ghulam Nabi
Ghulam Nabi@gnabi8501·
@PTIofficial اللہ کبھی جھوٹوں کا ساتھ نہیں دیتا۔۔
اردو
0
0
0
31
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
23
708
4K
29.8K
Ghulam Nabi retweetledi
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 مولانا نے اپنے آبائی اضلاع ڈیرہ اسماعیل بنوں اور لکی مروت کے بارے میں بتایا کہ وہاں انتہا پسندی عروج پر ہے ابھی چند روز پہلے ان نام نہاد طالبان نے پولیس کے ایس ایچ او کو گولیاں مار دیں۔ انہوں نے ریاست اور سیاست کے مخمصے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ پختونخوامیں تضادات سے پر پالیسی روبہ عمل ہے وہاں اب بھی گڈ اور بیڈ طالبان ہیں ریاست کے بعض ادارے گڈ طالبان کے نام پر مجرموں کی پشت پناہی کرتے ہیں انہوں نے مثال دیتے ہوئے بتایا کہ ایک حاضر سروس باوردی افسر کو قتل کرنیوالے طالبان کو یہ کہہ کر چھڑا لیا گیا یہ تو اداروں کا اپنا آدمی ہے اسے رہا کر دیا جائے انکے خیال میں یہ دو عملی تباہ کن ہے۔ jang.com.pk/news/1578183
اردو
9
51
201
17.9K
Ghulam Nabi retweetledi
China Daily
China Daily@ChinaDaily·
"Reading is my biggest hobby." President Xi Jinping is known as an avid reader. He not only has a deep personal passion for reading but also actively encourages people to embrace it as well. #XiJinping #习近平 #WorldBookDay @XisMoments
English
32
138
529
28.2K
Ghulam Nabi
Ghulam Nabi@gnabi8501·
@umerpashtoon یہ سب پرانی باتیں ہی ہیں اور ان میں کچھ نیا نہیں۔۔ یہ ہنر آزمائے جا چکے ہیں
اردو
0
0
0
55
Umar pashteen
Umar pashteen@umerpashtoon·
منظور پشتین کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کی بہتری بلکہ مکمل تبدیلی کے لیے کئی راستے موجود ہیں، اور اگر ان پر اتحاد اور منظم انداز میں عمل کیا جائے تو کامیابی یقینی ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جو لوگ عدم تشدد کے حامی ہیں، ان کے لیے بھی ہمارے پاس ایسے مؤثر اور پرامن طریقے موجود ہیں جو اس صورتحال کو ضرور بدل سکتے ہیں۔ اور اگر کچھ لوگ زیادہ سنجیدہ اور مضبوط اقدامات چاہتے ہیں اور عدم تشدد سے ایک قدم آگے بڑھنا چاہتے ہیں، تو ان کے لیے بھی ایسے راستے موجود ہیں جو بظاہر عدم تشدد سے مختلف لگتے ہیں، لیکن نہ صرف یہ کہ ان میں جان و مال کا نقصان نہیں ہوگا بلکہ نتائج بھی حاصل ہوں گے۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ جو راستہ کچھ زیادہ سنجیدہ اور مختلف نظر آتا ہے، وہ خیبر جرگہ کے فیصلوں پر عمل درآمد کا راستہ ہے۔ اگر ہم واقعی مسائل کے حل کے لیے مخلص ہیں، تو ہمیں پاکستان کے “نظام” کے مقابل ایک ایسی “ادارہ” قائم کرنی چاہیے جو عسکری، شہری اور سماجی تمام معاملات کو خود منظم کرے۔ ان کے مطابق وسائل بھی موجود ہیں اور یہ کام نسبتاً آسانی سے ممکن ہے۔ (خیبر جرگہ کے دوران پاکستان کے وزیر داخلہ نے بھی کہا تھا کہ وہ اس جرگے کو اس لیے روکنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ دراصل ایک “متوازی حکومت” کے قیام کی طرف قدم ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ریاست کو اس کے نتائج کا خوف تھا۔) وہ کہتے ہیں کہ ہم اس راستے کے لیے تیار ہیں، کیا کوئی اور بھی آگے آنے کو تیار ہے؟ اگر یہ ممکن نہیں، تو پھر ہم سب مل کر عدم تشدد کے ایک مؤثر راستے پر چلیں اور ایسی حکمت عملی اپنائیں جو عملی نتائج دے—نہ کہ پچھلے 80 سالوں کی طرح جو زیادہ تر نقصان دہ ثابت ہوئی۔ منظور پشتین تجویز دیتے ہیں کہ ہم “اجتماعی ہجرت” کریں، یعنی پاکستان کے زیرِ حاکمیت علاقوں، خاص طور پر ان خطوں کو چھوڑ دیں جو ریاستی منصوبوں کے زیرِ اثر ہیں۔ گاؤں، شہر اور رہائش گاہیں خالی کر کے ہم کسی ایک جگہ منتقل ہو جائیں جہاں ہم نہ صرف احتجاج کر سکیں بلکہ بغیر دباؤ کے اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلے بھی کر سکیں۔ وہ کہتے ہیں کہ یہ بھی ممکن ہے کہ ہم اجتماعی طور پر اسلام آباد جائیں اور وہاں مختلف مقامات پر خیمے لگا کر قیام کریں۔ جب ریاست اس قسم کا سنجیدہ ردِعمل دیکھے گی، تو وہ خود مذاکرات، رعایتیں دینے اور مطالبات ماننے پر مجبور ہوگی۔ اس کے بعد فیصلہ عوام کا ہوگا کہ وہ واپس جائیں یا جدوجہد کو مستقل حل تک جاری رکھیں۔ وہ یہ بھی واضح کرتے ہیں کہ اس طرح کی اجتماعی ہجرت عالمی توجہ حاصل کرتی ہے اور پاکستان پر سیاسی دباؤ بڑھاتی ہے۔ مجموعی طور پر یہ دونوں راستے عملی اقدام کی طرف لے جاتے ہیں۔ منظور پشتین زیادہ تر پشتون سیاسی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر وہ قوم کی رہنمائی کرنا چاہیں، تو پی ٹی ایم ہر راستے پر سب سے آگے ہوگی۔ لیکن اگر وہ کچھ نہیں کرتے، تو بھی راستے بند نہیں ہوئے، اور چند خودغرض افراد کی وجہ سے پوری قوم کو مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ وہ مزید کہتے ہیں کہ ایک "تیسرے راستے" یعنی مستقل حل پر بھی کام جاری ہے، جس کے لیے وہ کچھ حد تک پس منظر میں گئے ہیں تاکہ بغیر رکاوٹ کے ایک عملی منصوبہ تیار کیا جا سکے۔ اس مستقل حل کا مطلب ایک ایسا خودمختار لائحہ عمل ہو سکتا ہے جسے صرف عوام اور پی ٹی ایم خود آگے بڑھا سکیں، بغیر ریاست یا اس کے حامیوں کے۔ آخر میں وہ کہتے ہیں کہ اس منصوبے کی تکمیل میں وقت لگ سکتا ہے، لیکن جیسے ہی یہ سامنے آئے گا، اس کے آثار شروع سے ہی نظر آئیں گے۔ PTM NEWS. #ManzoorPashteen #PTM #PashtunMovement #PashtunRights #KhyberJirga #PeacefulResistance #NonViolence #CollectiveMigration #CivilResistance #SystemChange #GrassrootsMovement #PoliticalAwakening #SelfDetermination #UnityForChange #StandWithPashtuns #VoiceForJustice #EndOppression #HumanRightsMatter #IslamabadProtest #PeoplePower #AlternativeSystem #SocialMovement #AwarenessRising #JusticeAndDignity
Umar pashteen tweet media
اردو
10
34
142
5.7K
Ghulam Nabi retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
سہیل وڑائچ نے مولانا فضل الرحمن سے پاکستان کی ایک”طاقتور شخصیت“کے بارے میں پوچھا کہ انکے بارے میں کیا تاثر ہے؟اس پر مولانا نے کہا کہ انہوں نے اس شخصیت کو ایک بار کہا تھا کہ آپ ہر وقت غصے میں رہتے ہیں۔۔۔آپ کی گفتگو میں خاص طرح کی تیزی رہتی ہے۔۔پھر قرآن کی کچھ آیات کا حوالہ دیا جو غزوہ احد کے بارے میں ہیں۔۔ان آیات سے ثابت کیا کہ غصہ جتنا بھی ہواور جس پر بھی ہو مشورہ فرض ہے اور اسکا حکم دیا گیا ہے۔۔مولانا نے اس شخصیت سے کہا کہ اگر آپ اتنے غصے میں رہیں گے تو لوگ آپ سے خوف کھاکر کبھی آپ کے سامنے سچ نہیں بولیں گے بلکہ وہی کہیں گے جو آپکو پسند ہے۔۔اس پر اُس شخصیت نے کچھ نہیں کہا: حبیب اکرم
اردو
4
38
357
49.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Friday or Saturday ?
English
171
19
297
67.1K
Ghulam Nabi retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
شاہذیب خانزادہ کا بہترین تجزیہ سنیں! آج سے دو ماہ پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ بار بار پاکستان کی قیادت کی اتنی تعریفیں کر رہے ہوں گے، ایران کی قیادت بھی پاکستان کی قیادت کی تعریفیں کر رہی ہوگی، قطر جو ہر مذاکرات کی سیٹ اپنے پاس رکھتا تھا وہ واضح طور پر کہہ رہا ہوگا کہ ہم مذاکرات کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں، سعودی عرب مصر اور ترکیہ کا وزیر خارجہ پاکستان آ رہے ہیں یہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، اور تو اور جب جنگ بندی ختم ہو رہی ہو دنیا جنگ کی طرف جا رہی ہو تو امریکی صدر یہ کہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کے کہنے پر جنگ بندی میں توسیع کر رہا ہوں اس سب کے پیچھے پاکستان کی بہت محنت ہے۔
اردو
4
333
865
10.8K
Ghulam Nabi retweetledi
Sandeep Manudhane
Sandeep Manudhane@sandeep_PT·
Dear kids 5 to 20 years of age: Read books. Hard, paper books. As much as you can. Make it a habit, a lifelong pursuit. Ensure best brain development.
English
35
921
3K
182.1K
Ghulam Nabi retweetledi
Rafaqat Dogar
Rafaqat Dogar@rafaqatdgr·
تاریخ میں ہر لفظ ریکارڈ رہتا ہے اگر عمران خان کی پرانی تاریخ نکالی جائے اور اسکے ہر دعویٰ کو چیک کیا جائے تو اسکے بیانیہ،نقطہ نظر اور جھوٹ بے نقاب ہو جائے گا اگر اسکی کہی گئی باتوں کو آج دوہرایا جائے تو اسے لازمی شرمندگی اور ندامت ہو گی۔فیلڈ مارشل نے اپنے عمل سے آپکو بےنقاب کردیا
اردو
6
263
673
9.8K
Ghulam Nabi retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
پاکستان کی بے مثال سفارتی کامیابیاں، تمام تعریف اللّٰہ کیلئے، کوئی غرور نہیں jang.com.pk/news/1575414
اردو
0
538
2.5K
16.8K
Ghulam Nabi retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
In the world of diplomacy, breakthroughs typically take months, and sometimes years. But Pakistan has given it a meaning the world had not known before- with the blessings of Allah Almighty. thenews.pk/print/1410966-…
English
0
263
1.1K
9.5K