M. Afzal gondal

18.4K posts

M. Afzal gondal

M. Afzal gondal

@gondal32

International Trade, cotton and yarn, stock exchange, interest in economics, political affairs, urdu poetry, impressed by Allama Iqbal, moulana moududi, sheh

lalhore Katılım Haziran 2013
873 Takip Edilen594 Takipçiler
Muqarrab Qayyum
Muqarrab Qayyum@QayyumMuqarrab·
@gondal32 @Khan__003 @AdvHifsaGillani @MadihaShah_adv معذرت کو رہنے دیں۔ حدیث اور شریعت کے مطابق پہلے اس کی تصدیق تو کریں کہ اگلے بندے نے ایسا کہا بھی یا نہیں؟ میں نے سعد رفیق کی پوری ٹائم لائن اور پیج چیک کیا۔ تب آپ کو یہ کہا۔ مجھے سعد رفیق کونسا سونے میں تول دے گا۔ ممکن ہے اس سے بڑا کوئی گھپلہ اس نے کر رکھا ہو لیکن یہ بیان جھوٹ ہے
اردو
1
0
1
12
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
1.2K
628
2K
341.9K
M. Afzal gondal
M. Afzal gondal@gondal32·
@realrazidada ڈھولا ھوسی رولا پوسی ڈھولاُ ملک ریاض سے بہت آگے ھے ۔ ابھی ڈھولا بچپنے میں ھے سوچیں جب جوان ھوسی 🙂
اردو
0
0
1
229
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آئی پی پیز پر رولا ڈالنے والا "ڈھولا" اب ون کانسٹیٹیوشن ایونیو پر ہاتھ صاف کرنا چاہتا ہے۔ ڈھولا مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی اور عسکریوں کا سب کا بڑا فنانسر ہے۔ مفت دسترخوان، ہسپتالوں کے لئے اربوں روپے کی امداد سب ملک ریاض والے ڈرامے وہی پرانے ہیں۔ ایہو ڈھولا ہے ایہو رولا ہے
اردو
34
459
1.4K
33.4K
M. Afzal gondal
M. Afzal gondal@gondal32·
@AdvHifsaGillani @MadihaShah_adv سیدھی سی بات نظر آ رہی ھے آپ نے ٹیکس ریٹرن میں ظاہر نہی کیے ۔ منکر بھی نہی ھو سلتے کہ بینک سے پیمنٹ ہوئی ہیں (تھوڑی بہت ) ۔ ویسے وہ آپ کا سوشلُ میڈیا مینجر ھے یا پراپرٹی میُجر 😁 نہ آپ چوچے ہیں نہ آپ کا بینک چوچا اور نہ ہی آپ کا پراپرٹی مینجر (سوشل میڈیا مینجر) البتہ یہ قوم ھے
اردو
0
2
7
460
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗
مذاق علیحدہ! لیکن اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ایسی ہی معصوم دعائیں قبولیت پا جاتی ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے گھر کی حاضری کا شرف بخشے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
𝕾𝖍𝖆𝖍𝖎𝖉 𝕭𝖆𝖘𝖍𝖎𝖗 tweet media
اردو
14
9
75
2.4K
M. Afzal gondal
M. Afzal gondal@gondal32·
@malihajavaiddar دستِ طلب کب میں نے بڑھایا کچھ نہ ملا تو شکوہ کیا کیوں میرے دامان تہی پر اتنے پشیماں آپ ہوئے
اردو
1
0
1
7
Mǎlǐ hā
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar·
شکر کرم بھی شکوۂ غم بھی سارے عنواں آپ ہوئے مجھ پہ توجہ آپ نے کی تھی مجھ سے گریزاں آپ ہوئے دستِ طلب کب میں نے بڑھایا کچھ نہ ملا تو شکوہ کیا کیوں میرے دامان تہی پر اتنے پشیماں آپ ہوئے خاکِ دشتِ وفا تھی رخ پر ورنہ کوئی بات نہ تھی آئنہ اپنا دھندلا پا کر کتنے حیراں آپ ہوئے
𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣𝙖𝙝 𝙒𝙖𝙧𝙖𝙞𝙘𝙝@mw_233

پرندہ تو نہیں ہے یہ کہ اُڑ کر پِھر کِسی ٹہنی پہ جا بیٹھے __! یہ میرا دل ہے اور اِسکو یہی شاخ ِ گریزاں راس آئی ہے۔۔۔۔۔۔ !!! 🐦 🕊️ #Evening

اردو
3
3
13
129
M. Afzal gondal retweetledi
Adeel
Adeel@AdeelAliKhan313·
A comprehensive report on damages done to US 🇺🇸 bases in the Middle East by Iran 🇮🇷. The future of American military presence in Middle East is a bog question now.
English
0
1
0
49
Waheed Nazir
Waheed Nazir@WaheedN15·
پختونخواہ کا ڈمپر ڈرائیور 40ارب کا ما لک نکلا، سوچو پختونخواہ کا وزیر اعلیٰ وزیر کتنے امیر ہونگے،کرپشن اسکینڈل، لوٹو لوٹو ہمیں پیسے نہیں چاہئیں ہمیں خان چاہئیے۔
اردو
21
402
787
18.4K
گاؤں والی
گاؤں والی@Paaaaroooojiii·
❤️سیدنا مُحمّد❤ ❤️صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم❤
اردو
12
5
34
380
Mǎlǐ hā
Mǎlǐ hā@malihajavaiddar·
❤️ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ❤️
اردو
10
8
23
452
M. Afzal gondal retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
اگر آپ میڈیسن کھائے بغیر صرف تین دن میں کمر درد، بلڈ پریشر، شوگر، سینے کا درد، معدے کا مسئلہ اور سانس کی تکلیف دور کرنا چاہتے ہیں تو ڈاکٹر کی ان ہدایات پر عمل کریں۔ اچھی بات پھیلانا صدقہ جاریہ ہے
اردو
18
885
1.5K
58K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
جذباتی ہوئے بغیر سوچ سمجھ کر جواب دیجئے پاکستان کا دوست ایران ہے یا امریکہ؟
اردو
920
36
408
42.3K
® درویش
® درویش@sournsmart·
سیّد مزمّل شاہ کی گفتگو میں ایک خاص بات جسکا انھیں خود بھی انداز نہ ہو اور وہ ہے گفتگو اور دلائل میں آبشار جیسی مستقل روانی ۔ انھیں لفظوں اور جملوں کے ربط کیلئےسوچنے کی ایک سیکنڈ کی بھی ضرورت محسوس نہیں ہوتی ۔ گفتگو میں یہ ملکہ بہت کم لوگوں کو حاصل ہوتا ہے
اردو
35
256
1.2K
21.5K
M. Afzal gondal retweetledi
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان صالح آصف کی اسٹارٹ اپ ’کرسر‘ کا ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے۔ رائٹرز کے مطابق صالح آصف کی کمپنی کرسر نے کمپیوٹر کوڈنگ کو خود کار بنانے کے لیے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے ڈویلپرز کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔ دنیا کی ہزاروں آئی ٹی کمپنیوں جن میں ایڈوب، نیویڈیا، شاپی فائے سمیت بڑی کمپنیاں شامل ہیں کے ڈویلپرز کوڈنگ کے لیے کراچی کے اس نوجوان کی کمپنی سے مستفید ہوتے ہیں۔ معاہدے کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے کرسر کو خریدنے کا مفاہدہ کیا ہے، یہ معاہدہ 60 ارب ڈالر کا ہے، اور اگر اس سال کے آخر تک اسپیس ایکس یہ رقم ادا نہ کرسکی تو وہ کرسر کمپنی کو 10 ارب ڈالر دے کر صالح آصف کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ علاوہ ازیں صالح آصف کا نام فوربز میگزین کی ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگیا ہے۔ کرسر کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 29 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ صالح آصف کراچی سے تعلق رکھتے ہیں، انہوں نے نکسر کالج سے تعلیم حاصل کی، اور بعد میں میساچوسٹس آف ٹیکنالوجی میں داخلہ لیا۔ پھر وہاں انہوں نے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اے آی کوڈ ایڈیٹنگ ٹول کرسر بنانے والی کمپنی Anysphereکی بنیاد رکھی۔
DawnNews tweet media
اردو
86
765
3.5K
197.7K
M. Afzal gondal retweetledi
چوہدری شاہد محمود
اہم ترین👇 امریکہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کال پر ایرانی جہازوں کی ناکہ بندی ختم کر دی ھے ایران کا مال بردار بحری جہاز "شجاع 2" ایرانی جھنڈے کے ساتھ آبنائے ہرمز کو عبور کر گیا،، امریکن نیوی نے کوئی اٹیک نہیں کیا اور نہ ہی کوئی بلاک کرنے کا پیغام دیا ،، جہاز آزادی سے سفر کرتا ہوا خلیج عمان سے ہوتے ہوئے بحر ہند میں داخل ہو گیا جس کا مطلب ھے کہ امریکی ناکہ بندی ختم ہو چکی ھے یہ جہاز بندر عباس کے قریب شاہد راجی پورٹ سے روانہ ہوا اور ہندوستان کی کانڈلا بندرگاہ کی طرف اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ھے جہاں سے وہ چین سے آئے ہوئے شپ سے اپنا سامان لے کر واپس ایران آئے گا.....!!!!
اردو
19
172
712
26K
M. Afzal gondal retweetledi
پل دوپل کاجہانⓂ️
پل دوپل کاجہانⓂ️@ahmedbright100·
عمراں خان کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو پیدائشی کنجر بدنام زمانہ اور غلیظ ترین ہیں ۔ عمران خان نے عورتوں کے علاوہ چھوٹی عمر کی بچیوں تک کو معاف نہیں کیا
اردو
15
364
811
25.4K
M. Afzal gondal
M. Afzal gondal@gondal32·
@KamranA42766683 ٹرمپ کو ایک بار پھر میکرون کو کہنا پڑے گا تمہاری بیوی نے تمہیں پھر تھپڑ مارا ھے
اردو
0
0
1
33
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
شادی شدہ حضرات سے سوال : اس منظر کے بعد میکرون جب گھر پہنچا ہوگا تو اس کے ساتھ کیا سلوک ہوا ہوگا؟
اردو
18
11
54
4.9K
M. Afzal gondal retweetledi
Furkan Gözükara
Furkan Gözükara@FurkanGozukara·
CNN confirms Donald Trump was forced to order Israel to halt its bombing of Hezbollah just to get Iran to the negotiating table. The Trump administration is relying entirely on Pakistani generals to save their disastrous diplomatic collapse. Total humiliation for Washington.
English
349
6.6K
24.6K
1.2M