kafkaesque

56.9K posts

kafkaesque banner
kafkaesque

kafkaesque

@greenery8h

bananna Republic Katılım Nisan 2010
725 Takip Edilen458 Takipçiler
kafkaesque retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
متحدہ عرب امارات سے 15 ہزار پاکستانیوں کو نکال دیا گیا ہے کیونکہ ان کے نام علی، حسن، حسین یا عباس تھے۔ روزانہ اڑھائی ہزار پاکستانیوں کو نکالا جا رہا ہے۔ اگر آپ کے نام میں علی حسن حسین یا عباس آتا ہے تو چاہے آپ سنی ہی کیوں نہ ہوں آپ کو پکڑ کر غیر انسانی سلوک کیا جاتا ہے اور نکال دیا جاتا ہے۔ جان حسین کی رپورٹ
اردو
8
187
461
5.9K
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
@writetofahim یعنی مرحوم مکمل چوتیا انسان تھے ۔ اور اب رو بھی رہا ہے ۔۔ 😅
اردو
0
0
0
309
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
بہت خوبصورت ویڈیو 2 منٹ نکال کرلازمی سنیں۔۔۔
اردو
7
488
1.2K
31.9K
kafkaesque retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
بریکنگ نیوز 🚨 جنگی حالات اور ملکی معیشت کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی آئینی عدالت نے اپنے عملے کی تنخواہوں میں %100 اضافہ کردیا۔۔۔ اور مزے کی بات کسی حکومت یا IMF نے بھی نہیں روکا۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
12
445
648
4.7K
kafkaesque retweetledi
Khan
Khan@Khan5434843003·
Is this true?
English
1
1
1
18
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
درست کہا ہے یونینسٹ پارٹی موجودہ پاکستان میں جیت گئی تھی مسلم لیگ صرف ایک یا دو سیٹیں حاصل کر سکی سو فی صد سیٹیں انھوں نے موجودہ بنگلادیش میں حاصل کی تھی۔ اور 25 سال کے اندر سارا نظریہ فیل ہو گیا اب وہ جنہوں نے ووٹ نہیں دیا تھا بھگت رہے ہیں ۔ اب بھی جسے ووٹ دیا تھا وہ جیل میں ہے یہ سارے ہارے ہوئے ہیں ۔ 20٪ ہندوستان کے رقبے والے ملک کو 44٪ فوج دی گئی یہ ساری پلاننگ نہرو اور ماؤنٹ بیٹن کی تھی ۔ سوال یہ ہے کہ جناح صاحب نے اس قسم کی تقسیم کوں تسلیم کی۔ ؟
اردو
1
1
4
190
Faiza
Faiza@FaizaSPTI·
کھا تھا نا ں یہ ایسٹ انڈیا کمپنی کی ذیلی شاخ ہے پاکستان بنایا ہی برصغیر پر کنٹرول کیلیے گیا تھا جناح کا قتل بھی اسی کا شاخسانہ تھا تحریک آزادی جو لول منظور ہوئی تھی اس میں سبھی مشرقی پاکستان کے لوگ تھے جنکو خوار کیا گیا تذلیل کی گئی حتی کہ ہجرت کرنے والوں کو بھی بخشا نہ گیا ترانہ لکھنے والا سڑکوں پر گھسیٹا گیا لیاقت علی خان کی فرانس میں موجودہ پاکستانی امبیسی اب زرداری کی ملکیت ہے انکا وہ پوتا جو اٹھا تھا اسکو مروا دیا گیا آزادی ملی ہی نہیں تسلط قائم ہے نغموں ترانوں والے میراثیوں کا
Faiza tweet media
اردو
19
293
630
7.8K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ویوز کے لیے, جس قسم کے گھٹیا سوالات آج کل ٹویٹر پر پوچھے جا رہے ہیں اور جس طرف ماحول جا رہا ہے, لگتا ہے وہ دن دور نہیں جب باقاعدہ مقابلہ ہو کہ؛ “کون سب سے زیادہ گندی گالی دے سکتا ہے؟” اور افسوس یہ ہے کہ شاید اسکا بھی “آزادیٔ اظہار” کا نام دے کر دفاع کیا جائے۔
اردو
12
12
77
1.2K
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
@RevoltSpire اس نے اثاثوں میں بھی بتایا ہوا ہے ۔
اردو
0
0
0
19
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
کیا ون کانسٹیوشن ایونیو میں عمران خان کا بھی اپارٹمنٹ ہے ؟؟
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
12
1
23
865
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
کئی سال پہلے جب میں شکار پر پابندی سے جاتا تھا ایک ریٹائرڈ میجر صاحب ہمارے ساتھ جاتے تھے ان کے والد ریٹائرڈ میجر جنرل تھے اور ضیا الحق کے غلاف بغاوت میں سزا کاٹ کر زمینداری کرتے تھے ۔ پوچھنے پر ایک روز انھوں نے بتایا کہ میری بیوی فوت ہو چکی ہے ہم سب کو بڑا افسوس ہو کہ نوجوان آدمی ہے اور یہ صدمہ ۔ عمر گزر گئی کی سالوں بعد پتا چلا کہ انھوں نے خود قتل کیا تھا بیوی کو کسی کے ساتھ اور کورٹ سے بری بھی ہو گئے تھے ۔ اجکل نہ جانے کہاں ہیں ۔۔ ؟
اردو
0
0
0
15
Adil Raja
Adil Raja@RajaAdil053·
@Parizad__Oslo لعنت ایسی فوج پہ لعنت ایسی نوکری پہ لعنت ایسی زندگی پہ۔
اردو
1
1
10
1.4K
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
🚨 پاکستان آرمی کے "اندرونی دائرے" کی دل دہلا دینے والی وحشت ناک حقیقت… اکتوبر 2024: میجر اسد نے 22 سالہ کانزہ سے شادی کی، اس کے سینئر، تب برگیڈیئر (اب میجر جنرل) نعمان منظور اعوان نے پی سی بھوربھن میں ان کی ولیمہ تقریب کا بندوبست کیا۔تقریب ختم ہوتے ہی اندرونی حلقے کے لوگوں نے میجر اسد کو الگ کر کے دھمکی دی: "اپنی نئی نویلی دلہن کو لیفٹیننٹ جنرل سید امداد حسین شاہ (کور کمانڈر گوجرانوالہ، 83 PMA) کے حوالے کر دو، ورنہ ریموٹ پوسٹنگ… یا پھر 'شہید' ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں!"میجر اسد نے مجبوراً حامی بھر لی۔ جنرل صاحب نے ولیمہ کی رات سمیت اگلے ایک ہفتے تک میجر اسد کی دلہن کے ساتھ وقت گزارا۔ میجر اسد کو انعام میں کیا ملا؟ 👈 2022 ماڈل کی رینج روورز گاڑی، گوجرانوالہ اور جہلم کے قریب منافع بخش پوسٹنگ، اور 5 سال تک محفوظ گھر۔ اب میجر اسد بھی اسی "اندرونی دائرے" میں داخل ہو چکا ہے جہاں: بیویاں پیش کرو، پروموشن، لوٹ مار اور پروٹیکشن سب کچھ مل جائے گا اور محفوظ گاریسنوں میں پوسٹنگ ہوتی رہے گی۔ یہ صرف ایک کہانی ہے… یہ پاکستان آرمی کے اندر سے نکلنے والی سینکڑوں ایسی دل دہلا دینے والی، شرم ناک اور وحشت ناک کہانیوں میں سے ایک ھے جہاں طاقت کا نشہ، عزت کی لوٹ مار، اور بے بس افسروں کی بیویوں کی قربانی یہ ہے کہ انہیں اپنے شوہروں کی جان بچانے کیلئے اپنی عزت لٹانا پڑ رہی ھے یہ ھے افواج پاکستان کے"اندرونی کلچر" کی حقیقت! #زانی_فوج
Parizad 🇧🇻🇵🇰 tweet media
اردو
134
600
1.5K
92.4K
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
بیوی نے بھی چپ کر کے برداشت کر لیا کوئی شور احتجاج نہیں کیا ؟ یہ اخلاقی اقدار کے بالکل برعکس ہے اور کیا خاتون کو پہلے سے پتا تھا یہ ہوگا۔ ؟ دلہن کے گھر والے سب خاموش رہے اور شادی چل بھی رہی ہے ؟۔ یہ بات دل کو نہیں لگتی ۔ دوسرا کور کمانڈر کو دلہن ہی پسند تھی پوری دنیا میں ؟ اگر یہ سچ ہے تو لعنت ہے اس کور کمانڈر پر ۔۔
اردو
0
0
3
1.7K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
The controversy surrounding the Guides Cavalry is unfounded. If the Army’s higher command encourages and promotes colonial ties, then the current command cannot be held responsible for following the traditions that were bestowed upon them as heritage.
Adil Raja tweet media
English
27
45
167
7.3K
Ladli💫
Ladli💫@Filza_khan7·
@greenery8h @AzharKhan نیشنل سیونگ کی ویب سائٹ کھول کے سیریز نمبر ڈالیں تو پتہ چل جاتا ھے کیا
اردو
1
0
0
14
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
ایک پرائز بانڈ خریدا ہے, بس دعا کریں نکل آۓ 🤲
اردو
69
5
186
4.3K
Hifsa Gillani Advocate
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani·
خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique
Hifsa Gillani Advocate tweet mediaHifsa Gillani Advocate tweet media
اردو
774
389
1.3K
162.3K
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
صدقے جاؤں اس معصومیت پر ۔۔ باقیوں کو اس نے چوتیا ترین سمجھ رکھا ہے شاید ۔ یعنی اللہ کی طرف سے اتنا بڑا اثاثہ اس دلے کے نام نکل آیا اب یہ ہر بڑے چور کی طرح نمازیں پڑھے گا عمرے کرے گا اور وہ فوٹو سوشل میڈیا پر لگائے گا ۔ سی ڈی اے والے دس دفعہ دفتر بلاتے ہیں کچھ خریدو یا بیچو ان کو پتا ہی نہیں چلا ۔۔ سبحان اللّٰہ ۔۔ مجھے ذاتی طور پر دو ماہ چکر لگانے پڑے اور پیسہ علیحدہ دیا ۔ کچھ خریدنا تھا کچھ پیچنا تھا ۔۔ یہ معجزے ہمارے ساتھ کیوں نہیں ہوتے ؟؟
Hifsa Gillani Advocate@AdvHifsaGillani

خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان 👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔ 👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔ 👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ 👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔ @KhSaad_Rafique

اردو
0
0
0
26
Ladli💫
Ladli💫@Filza_khan7·
@greenery8h @AzharKhan میرے پاس بھی 100 والے پرائز بانڈ کی سیریز پڑی ھے دیکھنے کا طریقہ کار کیا ھوتا ھے وہ کافی پرانے ھیں 1996 کے ھیں شاید 20 سے زیادہ ھیں
اردو
1
0
1
12
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
@asadnasir2000 Stay strong bro . 😂😂 Bad times test you like anything. 500 per litre I am expecting.
English
0
0
0
25
Asad Nasir
Asad Nasir@asadnasir2000·
🚨 GOT SUPER ANXIOUS & STRESSED OUT AFTER SEEING THE METER. ITS HORRIBLE!!!! 😭😭😭😭😭
English
3
5
28
1.9K
kafkaesque retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
پنجاب میں کھوتا کڑاہی کھانے والوں لئے خوشگوار خبر!
اردو
24
154
620
14.3K
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
Basic design of twitter was based on the fact we talk to ourselves sometimes just like diary we used to write when we were kids to vent out all emotions and anger. People started reading it very carefully then it became a ethical problem but still Twitter is for letting go out the emotions and dislikings etc etc.
English
0
0
1
20
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے وقت اگر ہم صرف یہ خیال کریں کہ ہمارے بچے یا بہن بھائی اسے پڑھ کر ہمارے بارے میں کیا رائے قائم کریں گے, تو ہماری ٹائم لائن کافی حد تک خود بخود مہذب اور مثبت ہو جائے گی۔
اردو
6
11
75
1K
kafkaesque
kafkaesque@greenery8h·
Opec is beneficial for the USA as they decide how much oil ll be extracted plus price control etc . They want middle east oil in Venezuela style that was not possible Iran gave them tough time now they want disintegration if UAE and abudabi oil just like Venezuela. If UAE is disintegrated they ll successfully occupy everything exactly as they did in Palestine.
English
0
0
1
40
Khan
Khan@Khan5434843003·
@greenery8h The USA and Israel are behind the UAE, they will ensure they succeed to other OPEC members to leave as well basically the USA wants OPEC gone
English
1
0
1
11