Guidebits

281 posts

Guidebits

Guidebits

@guidebits

https://t.co/ApKYkUSSGe… https://t.co/DAe57dy55h https://t.co/19sLFFYCPZ… https://t.co/ROdwkRnMwI

Katılım Ocak 2020
93 Takip Edilen21 Takipçiler
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@Beno10_MFC I found 2 difference. The crease between legs. The shine lines of the shoes.
English
0
0
0
56
👑Beno10
👑Beno10@Beno10_MFC·
You are a master of observation if you can find 1 difference in this photo Can you spot it?
👑Beno10 tweet media
English
7.1K
158
1.5K
1M
Sbuda
Sbuda@Sbudaman_100·
@Beno10_MFC Between his legs, the one on the left is a straight line, the one on the right has a split
English
1
0
0
244
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@SaimaHash بشری انصاری ایک بہت ہی اوور ریٹڈ اداکارہ ہے۔ نہ عقل نہ تمیز نہ اپنی عمر کا لحاظ نہ ہی اداکاری کچھ بھی تو نہیں ہے سوائے شوخے پن کے
اردو
0
0
0
2
Saima Hashim
Saima Hashim@SaimaHash·
بشریٰ انصاری صاحبہ نے خود زمانے بھر کی parodies کیں ۔۔۔ سلمٰی آغا، میڈم نور جہاں، طاہرہ سیّد کی والدہ اور نا جانے کس کس کی اور آج جب ان کے parody کسی نے کی تو v cheap ہو گیا ۔۔۔ وہ سب جو آپ دوسروں کو دیتے ہیں “پلٹ کر آنا ہی ہوتا ہے” نظامِ قدرت ہے ۔۔۔ ویسے کیا ہی کمال parody ہے قسمے
اردو
58
148
853
152.4K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@Jamshed28357594 @RozinaKhan1212 @QuaidSarcasm @fawadchaudhry یہ دنیا کی واحد سائنسی وزارت تھی جو سائنسی تحقیقات کی بجائے چاند دیکھنے پر اکتفا کرتی تھی کیونکہ اس کو مولوی کی روٹی خود کھانی تھی۔ درلعنت اسی سائنسی سوچ رکھنے والوں پر
اردو
0
0
1
31
Jamshed Khan
Jamshed Khan@Jamshed28357594·
@RozinaKhan1212 @QuaidSarcasm @fawadchaudhry پاکستان کے واحد قابل وزیر سائنس فواد چوہدری نے ان جھگڑوں کا حل دے دیا تھا، بہت سے ممالک میں چاند اور عید کا بہت پہلے پتا چلتا ہے لیکن الباکستانی مولویوں کی روٹی روزی کا مسلہ ہے اس لیے چاند دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں، آج کون وزیر سائنس ہے شاید زیادہ تر پاکستانیوں کو نام بھی نہیں پتا
اردو
2
3
9
4.6K
Rozina Khan
Rozina Khan@RozinaKhan1212·
رویت ہلال کے حوالے سے فواد چوہدری کی یہ دلیل سو فیصد درست ہے ۔ پرانی ٹیکنالوجی حلال اور نئی حرام کیوں ؟ @fawadchaudhry
اردو
13
316
1.8K
74.7K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@IS_Netwrk29 How extremist indian society is. We always thought that india is liberal but indeed they are extremist even well educated ppl
English
0
0
0
127
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@chaudhry_khaula عجیب منافقت ہے یہ ، ایک عورت کو نہیں معلوم کہ جس مرد کیساتھ وہ چکر چلا رہی ہے وہ کسی اور کا شوہر بھی ہے؟ چکر بازیاں اور مزے عورت بھی کرے اور اعتبار مرد کا نہیں ہے۔ واہ کیا کہنے ہیں
اردو
0
0
0
6
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
ایکسڑا میریٹل افیئرز گھر تباہ کردیتے ہیں، آج ان سب لڑکیوں کے گھر ٹوٹنے کی وجہ انکے شوہر کا انکے ہوتے ہوئے دوسری عورت کے ساتھ تعلق تھا۔۔۔ مرد کا کبھی بھی نہیں پتہ چلتا کہاں کب دھوکا دے جائے، اللہ ہر بیٹی کا نصیب بہت اچھا کریں۔۔۔ آمین
Khaula Chaudhry tweet mediaKhaula Chaudhry tweet mediaKhaula Chaudhry tweet mediaKhaula Chaudhry tweet media
اردو
162
83
835
70K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@Wabbasi007 میں سیدھا سیدھا یہ سمجھا ہوں کہ جو کام ٹھگوں نے کرنا تھا وہ حکومت نے کردیا۔ ارے بھائی اگر سمگل کا اور ذخیرہ اندوزی کا خوف تھا تو انکی اتنی مشینری جو ہر ماہ اربوں ہڑپ کر جاتی ہے وہ موتنے کے لیے رکھی ہے؟ فارغ کریں اسکو پھر
اردو
0
0
0
6
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
ملک میں پرانے پٹرول کے باجود ابھی سے 55 روپے فی لٹر قیمتیں کیوں بڑھائی گئیں۔ میرے سمیت ہر زبان پر یہ سوال ہے۔ ایک حکومتی اہلکار کے مطابق ان کا جواب یہ ہے۔ عالمی مارکیٹ مئں قیمت بڑھ چکی ہے اگر پاکستان مئں قیمتیں ایک ھفتہ اس ریٹ پر رکھی جاتیں تو سپلائی ناممکن ہو جاتی کیونکہ 1- یہ کمپنیاں سستا پٹرول بیچ کر عالمی مارکیٹ سے زیادہ مہنگا پٹرول خریدنے کے پیسے تک ادا نہ کر پاتیں۔ 2- پاکستان کا سستا پٹرول افغانستان انڈیا وغیرہ سمگل ہو جاتا اور ملک میں شدید قلت پیدا ہو جاتی گویا حکومت کا دعوی ہے کہ پٹرول بروقت مہنگا کرکے اس نے ملک میں قلت کو روکا ہے۔ کیا آپ اس توجیح سے متفق ہیں؟ میرا خیال ہے کہ حکومت عوام سے اتنی بڑی قربانی مانگ رہی ہے تو اسے بتانا چاہیے کہ خود کیا کیا قربانی دے گئ؟
Waseem Abbasi tweet media
اردو
180
112
493
49K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@TararAttaullah انشاء اللہ تم لوگ کے ظلم کی یہ رات ختم ہوگی۔ خدا رمضان کے بابرکت دنوں میں بھی تم لوگ کے نصیب میں بددعائیں لکھ رہا ہے۔ تم لوگ کسی بھی طرح دعاؤں کے حقدار نہیں ہو
اردو
0
0
0
6
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ اور وزیر پیٹرولیم نے گزشتہ رات پیٹرولیم کی قیمتوں اور عالمی صورتحال جس کی وجہ سے تیل کی قیمتوں میں دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے، پر پریس کانفرنس کی۔ قیاس آرائیوں اور افواہوں پر دھیان نہ دیں۔ حکومت پاکستان اور متعلقہ وزارتیں وقتاً فوقتاً درست اور تصدیق شدہ معلومات جاری کرتی رہیں گی۔ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بہت سے دیگر ممالک کو بھی ایسی ہی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نے بچت، کفایت شعاری اور سرکار کے معاملات میں سادگی کے حوالے سے قابل عمل حکمت عملی کی تشکیل کے لیے 48 گھنٹے دہے ہیں۔ وزیر اعظم نے وزیر خزانہ اور وزیر پٹرولیم کو چاروں وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات اور انکے نفاذ پر بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ عوام کا استحصال نہ ہو، اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عوام کے استحصال میں ملوث عناصر کیلئے وزیرِ اعظم کی بالکل رعایت نہ برتنے کی ہدایت ہے، احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔
اردو
2K
411
1.4K
314K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@TararAttaullah اپنے خرچے تم لوگ کے کم کیوں نہیں ہوتے؟ اپنے جہاز اور پروٹوکول کیوں کم نہیں ہوتے؟ تمہارے ماہانہ اسمبلی الاؤنس کیوں نہیں کٹ ہوتے؟ وزیروں مشیروں کو فارغ کیوں نہیں کیا جاتا ان کاکیاکام ہے؟ تم بیغرتوں سرکاری گاڑیوں کو کیوں نہیں ختم کردیتے؟ عجیب دگڑ دلے ہو تم سب
اردو
0
0
0
6
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@TararAttaullah بہت ہی لعنتیں سمٹنے کا من ہے اس موجودہ حکومت کا۔ یہ ٹوپی ڈرامہ کرتے ہوئے تم من حیث الحکومت کو شرم نہیں آتی۔ 48گھنٹے میں کفایت شعاری کمیٹی بنا رہے ہو تو چار سال سے وہ پیسہ کیوں اڑا رہے تھے جو اب کفایت شعاری کمیٹی ختم کرے گی؟ پٹرولیم لیوی کیوں کم نہ کی؟
اردو
0
0
0
8
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@aftabniazi007 او بےغیرت انسان اگر اس نے مشکل وقت میں مریم کا ساتھ دیا ہے تو مریم اپنے پلے سے کھلائے نا۔ ساتھ مریم کا دیا اور انجوائے عوام کے ٹیکسوں سے ہو۔ لعنت ایسے حکمران پر لعنت ایسے حکمرانوں کی طرف داری کرنے والوں پر۔ یہ کنجر دگڑ دلے مریں گے تو ہی ہم عوام کی فلاح ہوسکے گی
اردو
0
0
0
46
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
ویسے انتہائی افسوس کی بات ھے آپ کو لوگ پڑھتے بھی ھیں اور کچھ ملکی اثاث کے متعلق ایشوز پر ساتھ بھی دیتے ھیں لیکن یہ ٹوئٹ آپ نے کرکے آدھی انفارمیشن کے ذریعے ایک ایسا موضوع چھیڑا ھے جس کو اندھی تقلید والے سچ سمجھیں گے آپ نے لکھا ھے پولیٹکل سیکرٹری کے شاھانہ ٹھاٹھ تو راجہ صاحب اس پر دو تین سوال بنتے ھیں پہلی بات کہ ذیشان ملک کوئی پیرا شوٹر نہی وہ اچھے برے وقت میں اپنی معصومیت کے باوجود فسطائیت اور طاغوت سے لڑنے والی محترمہ مریم نواز کا جانثار بیٹا بن کر سایہ کی طرح ان کے ساتھ رھا نمبر 2 ذیشان ملک پولیٹکل سیکرٹری کے بعد بھاری اکثریت سے منتخب وزیر اعلی کے دستیاب آئینی اختیارات کی رو سے ایڈوایزر ٹو سی ایم پنجاب ھیں جنہیں اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دستور پاکستان دیتا ھے اور ان کا عہدہ صوبائی وزیر کے برابر ھے نمبر 3 -جس وڈیو اور آفس کا حوالہ دیا ھے تو کیا ذیشان ملک کیلئے یہ دفاتر نئے تعمیر ھوئے ھیں ؟ کیا یہ وہ بلڈنگ نہی جہاں بزادار کابینہ کے بروکر نما وزیر مشیر بیٹھا کرتے تھے؟ اب ایک بات اور بھی ڈسکس کر لیتے ھیں کہ دو سالہ پنجاب حکومت مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور طاقتور ترین سیاستدان کی بہادر بیٹی @MaryamNSharif کے ھاتھ میں ھے جو ذیشان ملک کو اپنے بیٹے کا رتبہ بھی دیتیں ھیں اور تیرہ سالہ سیاسی جدوجہد میں پولیٹکل سیکرٹری ھونے کے ناطے قابل بھروسہ بھی خیال کرتی ھیں تو اس لحاظ سے ذیشان ملک بھی اختیار و طاقت کا حامل ھے تو کیا یہ حقیقت نہی کہ دوسال میں ذیشان ملک کے دامن پر کوئی داغ نہی ھے۔ تو ایک صاف شفاف کردار کے حامل انسان پر یہ نکتہ چینی کہ آفس دیکھیں مناسب نہی ھے ذیشان ملک اعلی تعلیم یافتہ ھونے کے ساتھ ساتھ محترمہ مریم نواز کا تربیت یافتہ ھے انشااللہ اخلاق کردار اور کارکردگی کے لحاظ سے مسلم لیگ ن اور اپنی لیڈر کو مایوس نہی کرے گا۔ امید ھے آپ اپنی اس سطحی ٹوئٹ پر نظر ثانی کریں گے۔ سوشل میڈیا ورکر جو آپ کی تحریروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ھیں انہیں مایوس نہی کریں گے۔
RAShahzaddk@RShahzaddk

یہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیکٹری ذیشان ملک ہیں وزیر کا سٹیٹس ہے آپ صرف ان کے دفتر ان کے ٹھاٹھ باٹھ چیک کریں یہ ایک وزیر کا حال ہے اور یہ وزیر مشیر آج عوام کو کہہ رہے کہ وہ سادگی اپنا لیں لائف سٹائل بدل لیں مشکل وقت ہے عوام اب کیا ناک سے لکیریں رگڑے ؟

اردو
38
44
127
9K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@murtazawahab1 It's sad to know that your father left this world too early. May Allah grant him high ranks in jannah.
English
0
0
0
60
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
My handsome father ❤️ today is his 33rd barsi. May Allah Taa’ala bless his soul & give us the time and capacity to serve our parents & elders 🤲
Murtaza Wahab Siddiqui tweet media
English
120
75
728
18.7K
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
اکیس سالہ نادیہ کی غلطی اپنی تھی، یہ کوئی ننھی کاکی نہیں تھی کہ دم درود والی جعلی پیر کی باتوں میں آ کر ننگی لیٹ گئی دم ڈلوانے کے لیے کپڑے اتارے اور یکدم ڈلوا بیٹھی ڈیڑھ سال مزے لیتی رہی، ڈیڑھ سو ویڈیوز بنائیں اور اب پولیس میں ایف آئی آر درج کروا دی جعلی پیر کا قصور کم اور اس لڑکی کا زیادہ ہے لڑکی کے گھر والوں کا قصور ہے جو اس کی تربیت پیروں فقیروں مزاروں درباروں پر کرتے رہے
Ruthless ZQ tweet mediaRuthless ZQ tweet media
اردو
41
49
439
43.8K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@fawadchaudhry بھائی آپ تو ملا نہیں ہیں آپ نے کتنا کنٹریبیوٹ کرلیا؟ آپ نے تو بس لوٹا کریسی کے علاؤہ کچھ بھی نہیں کیا جبکہ آپ ملا بھی نہیں ہیں۔
اردو
0
0
1
13
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
مسلمانوں کی ٹیکنالوجی میں صرف یہ Contribution ہے کہ مغرب جو بھی advancement کرے اسے استعمال کر کے جعلی پروپیگنڈے کی ویڈیوز بنائیں! جب تک کمال اتاترک کے فلسفے پر عمل کرتے ہوئے سائنس کو اوڑھنا بچھونا نہیں بناتے مسلمان ملاؤں کے ہاتھوں تباہ ہوتے رہیں گے!
RTEUrdu@RTEUrdu

🔴 ایک ترک صارف کی طرف سے مصنوعی ذہانت سے بنائی گیا ویڈیو کلپ ترک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اردو
182
38
328
44.2K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@afnanullahkh Wahh kia zbrdst tasveer hai. Mushahid Hussain sb ki Allah maghfirat kary. Bary he zauk waly admi thy
Indonesia
0
0
0
23
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
Senator Dr. Afnan Ullah Khan@afnanullahkh·
ابو جان کو گئے 5 سال بیت گئے ہیں۔ اللّہ تعالی ابو جان کو جنت میں اونچا مقام عطا فرمائے۔ آمین
Senator Dr. Afnan Ullah Khan tweet media
اردو
894
336
3.8K
96.2K
Mrs Adnan
Mrs Adnan@Adnanulhaq02·
اللّہ پاک میرے شوہر کی بے حساب مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے آمین جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔😇
Mrs Adnan tweet media
اردو
254
31
576
16.2K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@RebelByThought Asal mn toh Imran Khan aur tolay ki cheekhain mukafat e Amal hai. Dosro ka muzaq uraty uraty ajj khud muzaq ban gaye hain.
हिन्दी
0
0
0
18
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
وقت بدلتے دیر نہیں لگتی…. آج یہ جس بےشرمی سے عمران خان کی بیماری کا مذاق اڑا رہے، ایک دن یہی سب پلٹ کر ان کی اپنی ذات اور خاندان پر آئے گا۔ اُس دن یہ چیخیں گے ماریں گے اور لوگ ان کے فرعونیت یاد دلا کر ان کے منہ پر تُھوکیں گے۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
481
2.7K
7.5K
90.8K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@Dr_AyeshaNavid حیرت ہے دونوں اطراف سے کیسے ذاتی اور نیچ قسم کے الفاظ استعمال کررہے ہیں۔ ابھی ہم لوگ اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور حال یہ ہے۔ بلا تمیز جنس ہم بس ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے ہیں گالم گلوچ کرتے ہیں۔ افسوس گھروں کی تربیت پر۔
اردو
0
0
0
29
Dr Ayesha
Dr Ayesha@Dr_AyeshaNavid·
سور کے بچے ہیں پی ٹی آئی والے ۔ میرے کلینک کے نمبر پر گندی تصاویر بھیج رہے ہیں ۔ تم کتوں کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ کلینک کے نمبر پر ایک مرد ہی بیٹھا ہے ، میرا اسسٹنٹ۔ میں وہ نمبر استعمال نہیں کرتی ۔ سیاسی اختلاف ان سے برداشت نہیں تو یہ کام شروع کر دیتے ہیں ۔ زانی لیڈر، زانی خود
اردو
248
166
1K
46.8K
Guidebits
Guidebits@guidebits·
@ia_rajpoot Yeh aik fazool bakwas aur emotional blackmailing hai. Shahid Afridi ki captaincy mn janab ko ja Baja moqay milay. Bht Saro ki Haq talfi hui mgr masoof ki lala sy dosti bhari rhi. Merit pay hota toh is trha na rota
Indonesia
0
0
0
1.2K
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
احمد شہزاد کے آنسو اور ہماری کرکٹ کا المیہ! 💔 گزشتہ رات تابش ہاشمی کے شو میں جب احمد شہزاد نے روتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا مجھے کھیلتا دیکھنا چاہتا ہے ہر کرکٹ فین کا دل خون کے آنسو رویا کتنا دکھ ہوتا ہے یار افسوس کی بات ہے کہ (PSL) فرنچائزز کو (انڈیا IPL ریٹائرڈ کباڑ کھلاڑی تو نظر آتے ہیں لیکن اپنے ملک کا ٹیلنٹ نظر نہیں آتا IPL کا سب سے بڑا کباڑی ڈیوڈ وارنر کو سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے مگر احمد شہزاد اور عمر اکمل جیسے کھلاڑیوں کے لیے جگہ نہیں بنتی کیا یہ ناانصافی نہیں ہے؟ کیا ہمارے اپنے کھلاڑیوں کا حق نہیں کہ وہ PSL کھیلیں؟ شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جو میرٹ کا قتل کر رہے ہیں ہم احمد شہزاد کے ساتھ کھڑے ہیں! 🇵🇰 #AhmedShehzad #PSL2026 #SupportOurStars #UmarAkmal #PakistanCricket #pakistancricket
Israr Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
283
284
2.4K
253.3K