Quaid's Sarcasm!

54.9K posts

Quaid's Sarcasm! banner
Quaid's Sarcasm!

Quaid's Sarcasm!

@QuaidSarcasm

MULQ PARAST - I don't support #PPP, #PMLN, #PTI or any political party! I speak from the best of these parties! I only support Pakistan! Kalakar by choice!

Pakistan Katılım Kasım 2013
1.5K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Quaid's Sarcasm!
Quaid's Sarcasm!@QuaidSarcasm·
لوگ کیوں نہیں نکلتے؟ یہ مضمون مثبت تنقید کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد پارٹی کی بہتری اور اس کی تحریک کو مضبوط کرنے کے لیے رہنما اصول فراہم کرنا ہے۔ اس کا ہدف کوئی فرد یا گروہ نہیں، بلکہ ایک اہم مسئلے اور اس کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر روشنی ڈالنا ہے تاکہ اجتماعی کوششوں سے پارٹی کے مقاصد کو حاصل کیا جا سکے۔ بنیادی سوال یہ ہے کہ “لوگ کیوں نہیں نکلتے؟” رکاوٹ: پارٹی امور پر وکلاء کا غلبہ اس وقت عمران خان کی رہائی، پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت، اور کارکنوں کی عملی سرگرمیوں کے فقدان میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہ بننے، عوامی نمائندوں، نچلی سیاسی قیادت، اور پارٹی کارکنوں کے متحد نہ ہونے کی بنیادی وجہ پارٹی امور میں سیاسی افراد کی غیر موجودگی ہے۔ اگر سیاسی رہنما اور کارکن عملی تنظیم سازی میں شامل نہ ہوں گے یا ان کی رائے کو اہمیت نہ دی جائے گی، تو وہ کس طرح بیانیہ تشکیل دیں گے؟ اسمبلیوں میں بغیر بیانیے اور ایجنڈے کے وہ کیا بولیں گے؟ جب ہر سطح کی کور کمیٹی بغیر مشاورت کے غیر ہم آہنگ امور چلا رہی ہو، اور جن نمائندوں کو عوام نے ووٹ دیا انہیں ان کے حلقوں میں تنظیمی معاملات سے الگ کر دیا گیا ہو، تو عوام کے ساتھ سیاسی رابطہ کیسے قائم ہوگا، اور وہ سڑکوں پر نکلنے کے لیے کیسے متحرک ہوں گے؟ حالیہ مثال: یہ صرف ایک حلقے کی نہیں، بلکہ پورے صوبے کی مثال ہے۔ عالیہ حمزہ کو پنجاب کور کمیٹی میں شامل نہ کرنے کی کوئی معقول وجہ سمجھ نہیں آتی۔ اس فیصلے کی وجہ جاننا اہم نہیں ، لیکن اہم بات یہ ہے کہ وکلاء کبھی بھی سیاسی حلقوں یا علاقائی سیاسی معاملات کو پوری طرح نہیں سمجھ سکتے۔ وکلاء جو لیوریج پارٹی پوزیشن کے ذریعے عدالتیں میں حاصل کرنا چاہتے تھے، وہ اب ممکن نہیں، کیونکہ عدالتیں تقریباً غیر فعال ہو چکی ہیں۔ عالیہ حمزہ کی مثال سب کے سامنے ہے، کوئی اس سے اختلاف نہیں کر سکتا کہ انہوں نے عملی طور پر کارکنوں میں جوش پیدا کیا جس سے کارکن سڑکوں پر نکلے۔ لیکن ہمیں یہ عمل ہر حلقے میں دہرانا ہوگا۔ جہاں سیاسی قیادت کا تنظمی رابطہ موجود نہیں، وہاں کارکنان آپس میں اختلافات اور ناراضیوں کی وجہ سے ایک دوسرے پر الزامات لگا کر وقت ضائع کر رہے ہیں۔ جو کہ اکثر سوشل میڈیا پر نظرا تا ہے جبکہ دوسری طرف، وکلاء نہ تو عدالتی معاملات پر توجہ دے پا رہے ہیں اور نہ ہی سیاسی رہنما و کارکن یوسی اور حلقے کی سطح پر متحد ہو پا رہے ہیں۔ نتیجتاً، صرف شور بڑھتا جا رہا ہے، جبکہ عمران خان جیل میں ہیں۔ وقت بہت کم ہے۔ پارٹی کو فعال کرنے کے لیے ذمہ داریاں تقسیم کی جائیں، تمام اختلافات بھلا کر سب کو متحد کیا جائے، اور ہر ایک کو اس کے مناسب کردار کے مطابق ذمہ داری سونپی جائے۔ اگر ایک ناکام ہوا، تو اس کے پیچھے دوسرا کھڑا ہوگا۔ پی ٹی آئی ایک عظیم اور جذبے سے بھرپور پارٹی ہے۔ عمران خان کے جذبے کو نچلی سطح تک فعال کرنے کے لیے پارٹی امور سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کے حوالے کیے جائیں۔ وقت گزر جائے گا، موقع دوبارہ نہیں ملے گا، اور شاید حالات اس سے بھی بدتر ہو جائیں، یہاں تک کہ شاید عمران خان سے ملاقات اور مقدمات کی پیروی کے لیے وکیل بھی نہ فراہم کیا جائے۔ روز بروز نظام تحریک کو مزید مفلوج کر رہا ہے۔ اگر سڑکیں گرم کرنی ہیں، تو کارکنوں کو جگہ دیں۔ اس سے نہ صرف راستہ ملے گا، بلکہ عوام کو بھی طاقت حاصل ہوگی۔ کون اچھا ہے یا برا، یہ اللہ اور پارٹی کارکن خود دیکھ لیں گے۔ اگلے ہفتے 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں سنائی جائیں گی۔ بہت سے لوگ سلاخوں کے پیچھے جائیں گے۔ اگر راستہ نہ دیا گیا، تو عمران خان سمیت پارٹی کارکنوں پر پہاڑ ٹوٹ پڑے گا۔ یہ کوئی بحث نہیں ہے۔ اگر متفق ہیں، تو یہ پیغام تمام موجودہ لیڈر شپ اور سب تک پہنچا دیں۔ اگر نہیں، تو معذرت، شاید اپنی بات واضح نہ کر سکا۔ آخر میں سب کا شکریہ۔ اللہ تعالیٰ عمران خان، پاکستان، اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ #MinusKhanAbsolutelyNot #imrankhanPTI #ImranKhan #Pakistan
اردو
6
10
22
17K
Quaid's Sarcasm!
Quaid's Sarcasm!@QuaidSarcasm·
@AbuzarFurqan @AhsanKh34457791 گھوڑا میرا، ایک دن ایف آئی نے بلایا اور ساتھ ہی ساری سوشل میڈیا کے میمبرز کے نام دی دیے! 5 لاکھ روپے علحیدہ لیتے رہا
اردو
0
0
0
0
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
رؤف حسن جیسا بھی تھا لیکن ایسے موقع پر پریس کانفرنس میں بھِگو بھِگو کر جوتے مارتا تھا
Abuzar Furqan tweet media
اردو
18
557
3.8K
25.1K
Dan Mir
Dan Mir@DanMir_musings·
🚨🚨🚨🚨🚨 DROPSITE DESTROYS IMRAN'S REGIME CHANGE LIE AND IMPLICATES IMRAN IN HIGH TREASON: 🟥Dropsite posts a document claiming its the cipher and shows that it was sent directly to Imran (standard). This proves this cipher was NOT a message from the US demanding Imrans removal bec no regime changer is telling the very target about the supposed secret plan to remove him 😂 🟥 Imran is the only one who had not returned his cipher copy so dropsite has now embroiled Imran in high treason by signalling that he illegally passed on a state secret document to random entities.
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

English
179
168
490
95.8K
Zahra Bilal
Zahra Bilal@ZahraBilal099·
CM Maryam Nawaz arrived in Baku with her delegation to present "Apni Chat, Apna Ghar" at the World Urban Forum.
English
15
42
94
5.6K
cyril almeida
cyril almeida@cyalm·
Since they won't stop at the 28th... why not a whole new constitution, clean, simple, unamended, whatever they want...
English
181
288
1.9K
54.3K
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Inking_Insights
Inking_Insights@Inking_Insights·
The cypher is just a receipt, a proof of a transaction that’s been running for decades. Pakistan under military rule is a vassal state of Washington. Imran Khan’s removal was orchestrated. His crime? An independent foreign policy. That was unacceptable to the US.
Drop Site@DropSiteNews

🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.

English
8
271
723
22.7K
Quaid's Sarcasm!
Quaid's Sarcasm!@QuaidSarcasm·
@PakDefence_ @DropSiteNews There are only two sides: one stands by their profession, country, and people, and the other cannot think beyond their own personal interests whatsoever.
English
0
0
0
114
Pakistan Defence🇵🇰
Pakistan Defence🇵🇰@PakDefence_·
@DropSiteNews Meanwhile Imran Khan says "The US was not behind his removal. He says , People of Pakistan want good relations with the US because it's a super power. Bajwa told the US that I am anti American . " 🤣🤣
English
36
71
338
20.9K
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Drop Site tweet mediaDrop Site tweet mediaDrop Site tweet media
Drop Site@DropSiteNews

⚡️NEW from Drop Site News | From Mutual Suspicion to Political Embrace: How the U.S. Learned to Stop Worrying and Love Pakistan From @worqas, @MazMHussain, and @ryangrim dropsitenews.com/p/pakistan-med…

English
1.5K
19.9K
37.8K
4.9M
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
خدا دنیا کیلئےخیر اور امن کی نوید کا چاند کرے! آمین
Ch Fawad Hussain tweet media
اردو
12
18
319
5K
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Your Best Version
Your Best Version@YourPrimePath·
Everyday, work 2–3 hours with zero distractions. Put your phone in another room. Close every tab except the one you actually need. Set a timer and go all in. No multitasking. No checking notifications. Just deep, focused work. You’ll be shocked how much you can accomplish. Three focused hours beat eight distracted ones every single time.
English
11
125
1K
34.8K
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Dr Arslan Khalid
Dr Arslan Khalid@arslankhalid_m·
The only cult out there in our politics is the one who has ‘IK phobia’. For them everything is about PTI and they will defend everything that they think can harm PTI. For them people under 25 have under developed brains and if minimum voter age is increased to 25, it will affect PTI voters. No policy of their own, no thinking of their own, no understanding of what such a step can do to disenfranchise the youth , it’s all about IK for them. Just for their information this will have zero effect on the results of elections and they know it too hence the desperation
Dr Arslan Khalid tweet media
English
23
97
370
8.9K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
مریم نواز آذربائیجان میں تندور پر روٹیاں لگاتے ہوئے۔ کابینہ اراکین اور چیف سیکرٹری بھی موجود۔
اردو
89
31
190
22.6K
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھنا ہے تو عمر 21 سال، سول جج بن کر فیصلے سنانے ہیں تو عمر 22 سال لیکن ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال ہونی چاہیے۔۔۔ کیا واقعی فیصلہ سازوں کی عقل گھاس چرنے جا رہی ہے؟
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں ووٹر کی عمر 25 سال کرنے کی تجویز ہے ،کیونکہ الیکشن لڑنے کی عمر کی حد 25 سال ہے، رانا ثناء اللہ

اردو
206
2.1K
5.5K
147.3K
Quaid's Sarcasm!
Quaid's Sarcasm!@QuaidSarcasm·
@RashidNasrulah اصل میں اب تک اس کو صرف 2 فیصد نے گالاں کڈیاں ہیں 😂 ۔
اردو
0
0
1
17
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
عمران خان کے پیچھے اب صرف 2 فیصد طبقہ بچا ہے، یہ 2 فیصد کبھی راہ راست پر نہیں آئیں کیونکہ انہیں ڈاکٹر جواب دے چکا۔
اردو
753
206
969
110.1K
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پچھلے سال ہی بتا دیا تھا کہ مریم نواز حکومت کے تباہ کن فیصلوں سے گندم کا بحران ہو گا اب اس کو موسم کے سر لگائیں یا اپنی نحوست کے ایک ہی بات ہے!!
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

حکومت ابھی بھی پورا سچ نہیں بول رہی، شارٹ فال موسم کی وجہ سے نہیں اس حکومت کے کرتوتوں کی وجہ سے ہے۔ گندم ابھی کم پیدا ہوئی، آئندہ بھی کم ہی ہو گی جو انہوں نے کسان کا حشر کر دیا ہے۔

اردو
29
149
673
18.5K
Quaid's Sarcasm!
Quaid's Sarcasm!@QuaidSarcasm·
@zahrasherazi15 @fawadchaudhry جو آج پیشوں پر جاتے ہیں وہ شرم کریں اور جو گھروں میں بیٹھے کیبورڈ وار لڑ رہے ہیں وہ شرم نا کریں
اردو
0
0
1
7
zahra sherazi
zahra sherazi@zahrasherazi15·
@fawadchaudhry شرم انی چاہیے تھی یہ وہ بے غیرت ہیں جنہوں نے نو مئی کے بعد سارے کا سارا ملبہ عمران خان کے اوپر ڈال دیا اور ٹی وی کے اوپر بھی ا کے بھونکتے رہے ہیں عمران خان کے اوپر
اردو
1
0
0
17
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
کے وفد نے کراچی آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ کی دعوت پر کراچی آرٹس کونسل کا دورہ کیا صدر کراچی پریس کلب فاضل صاحب، مظہر عباس، اویس توحید سے گفتگو کا سیشن ہوا اور احمد شاہ صاحب نے کراچی کی حلیم اور چنے سے تواضع کی ۔۔ محبت کا شکریہ National Dialogue committee
Ch Fawad Hussain tweet media
اردو
6
6
50
6.5K
ijaz cheema
ijaz cheema@chemajournalist·
جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia
اردو
786
2.9K
5K
504.2K
Quaid's Sarcasm! retweetledi
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
مآج حمود مولوی، محمد علی درانی، بیرسٹر محمد علی سیف کے ساتھ سابق صدر پرویز مشرف اور راشد منہاس شہید کی لحد پر حاضری دی اور ایصال ثواب کی دعا کی۔۔
Ch Fawad Hussain tweet media
اردو
364
38
793
127.6K