
Gulzar....?
17.5K posts

Gulzar....?
@gul_zar9
ہم سب کتنی آزادی سے اپنی حدوں میں قید ہیں



A senior Iranian official warned that any attack on Iran’s oil infrastructure would be met with strikes on Saudi Arabia’s energy facilities. “Our list of targets is clear; if any of our oil wells are hit, we will target one of Saudi Arabia’s oil phases and respond accordingly,” Esmail Saqab Esfahani, a deputy to President Masoud Pezeshkian, said. He added that Iran’s response strategy ranges from proportional retaliation to more severe escalation, describing it as a “ladder” that could intensify depending on the situation.


کور کمانڈرز کانفرنس میں سعودی پر ایران کے حملوں کی مذمت؛ غیر معمولی اجلاس؛ غیر معمولی اعلامیہ!!! کیا نوبت آئیگی کہ پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے پر عمل پر مجبور ہو جائے؟؟؟ ایران جنگ سیزفائر ہو گا یا پاکستان سعودی دفاعی معاہدہ عمل میں آئیگا؟؟ "آج رات" کی ٹرمپ کی دھمکی؛ کیا امریکہ ایران کو ختم کر بھی سکتا ہے یا نہیں!!؟؟؟ پروگرام "جی فار غریدہ" میں اھم ڈیبیٹ اور سوالات ۔۔۔ آج رات 8 بجے، جی ٹی وی GTV پر ۔۔ #GFG



صرف ایک سوال کیا اسلام کربلا سے پہلے زندہ نہیں تھا؟؟



پاکستان میں رمضان سے منحوس مہینہ کوئی نہیں سیٹھ تین ماہ کی تنخواہ دبا کر دفتر میں افطاری کروا رہا ہوتا ہے













قائد اعظم کے بعد پاکستان کے دوسرے عظیم لیڈر محمد نواز شریف کا حق خراج تحسین پیش کر کے ادا ہوتا ہے، جیلوں، جلاوطنیوں، ھتھکڑیوں، کال کوٹھڑیوں سے نہیں








