Hadi

3.4K posts

Hadi banner
Hadi

Hadi

@hadihk804

Huge supporter for Imran khan's vision Peace, Justice and Humanity insha Allah Neya pakistan

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2012
3.1K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Hadi retweetledi
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
یہ بھی ایک ذہنی مریضہ ہے جو خیالوں میں کہیں دور نکل جاتی ہے پھر اچانک جھٹکے سے واپس آ جاتی ہے 🤦‍♂️
اردو
130
550
2.5K
56.9K
Hadi
Hadi@hadihk804·
یہ کیا بکواس ہے
اردو
0
0
1
11
Hadi
Hadi@hadihk804·
@UmarCheema1 اپنے جیسی کھچ ماری ہے ۔
اردو
0
0
1
11
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
کراچی کے کھانوں کی تعریف بڑی سنی ہے لیکن مجھے تو لاہور کے کھانے زیادہ اچھے لگتے ہیں، مزید یہ کہ اگر کراچی کے کھانوں کو اچھا مان بھی لیا جائے تو اسکے اثرات شہریوں کی صحت پر کیوں اتنے نظر نہیں آتے؟ لاہور کے لوگ کراچی والوں سے زیادہ صحتمند دکھائی دیتے ہیں
اردو
437
171
1.4K
123.5K
Hadi
Hadi@hadihk804·
ZXX
0
0
1
7
Hadi retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
ارے یہ کوئی ایلیٹ کی فوج نہیں ہے۔ یہ غریب کی فوج ہے۔ G600 سے بیچارے غریب ISPR کا بیان
اردو
32
1.2K
3.4K
26.8K
Hadi
Hadi@hadihk804·
ZXX
0
0
0
3
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
پاکستان میں بجلی کا کراسسز موبائل چارجز کی وجہ سے ہے، روزانہ اٹھارہ ،انیس کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں لگا جاتے ہیں سنئیں جیدے چنگڑ کی زبانی 😅
اردو
181
522
1.5K
48.3K
Hadi
Hadi@hadihk804·
@SHABAZGIL ڈاکٹر صاحب آپ اپنی بات کریں ۔ ساری دنیا ان کو مراثی سمجھتی ہے اور کہتی ہے ۔ اور یہ مراثی ہیں ۔ آپ سب پے لعنت کیوں کر رہے ، آپ اپنا کہیں کہ آپ نے ایسا نہیں کہا ۔
اردو
0
0
0
7
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
وسیم عباس صاحب کے تندو تیز سخت حملوں پر میرا جواب - کسی کو کنجر میراثی کہنے والے پر لعنت بے شمار۔ Let’s talk about the elephant in the room. مکمل جواب کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
اردو
142
1K
3.9K
62.8K
Hadi
Hadi@hadihk804·
@rizwanghilzai بدتمیزی کیا ہے ؟ جن آکاؤں کی جمہوریت فالو کرتے ہو وہاں دیکھ لو ، دیسی لنڈے کے لبرل دونوں طرف نا کھیلا کریں ،
اردو
0
0
0
7
Hadi
Hadi@hadihk804·
@saleemspeaks2 سیلیبرٹی کی لائف پبلک فگر ہوتی ہے، لیکن شادی اُس کی سیکس لائف اور سیکس سکینڈل پبلک نہیں ہونے چائیں ، کہیں تو حد ہوگی ۔ ایسی چیزیں ایک قومی لیول کے صحافی کو زیب نہیں دیتی اور وہ کہ رہی میں نے جواب نہیں دینا ۔ سہیل وڑائچ پے لوگ یہی اعتراض کرتے ۔
اردو
0
0
0
37
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
@hadihk804 بھای جان ۔۔ زاتی زندگی اپکی اور میری ہے جب انسان پبلک فگر بن جاے تو اس کی زاتی زندگی پبلک بن جاتی ہے اس کا ہر ایکٹ پبلک پر اثر ڈال سکتا ہے ۔۔ میر کھ جہگہ کوی بھی عورت جو سیلبرٹی ہوتی اس سے اس سے جڑی ہر استراض پر سوال و جواب دینا پڑتا ہےط
اردو
1
0
0
52
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
ارشاد بھٹی نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا بھرہور جواب دے دیا ۔۔ ارشاد بھٹی نے اپنے پوڈ کاسٹ میرا سے کچھ زاتی قسم کے سوال پوچھے جس پر پورے پاکستان سے ارشاد بھٹی پر شدید تنقید ہو رہی ہے ۔۔ جسکا تفصیلی جواب ارشاد بھٹی نے سخت غصے میں دیا ہے ۔۔ ویسے حیرانگی مجھے بھی ہوی ارشاد بھٹی نے کونسا انوکھا سوال پوچھا ۔۔ ہے جس پر چوبیس کڑوڑ پاکستانیو کی غیرت جاگ گی ۔۔ کیاوہ سوال میراسے جڑے نہی تھے ۔ کیا ارشاد بھٹی نے بہتان لگایا ہے ۔ اک فنکار ای بیٹھی تھی اس کے حوالے سے جو سوال بنتے ہیں وہ پوچھے میراکے پاس موقع تھا بتانے کا۔۔ تب کہا تھے یہ موم بتی معافیہ جب اک گھریلو خاتون سابق وزیراعظم کی اہلیہ کے حیض پہلے عدالتوں میں ڈسکس ہوتے تھے پھر پرائم ٹائم میں بریکنگ نیوز چلتی تھی اورپھر اس پر تجزیے ہوتے تھے ۔۔ اج اس قوم کو غیرت کا بخار چڑھ گیا کہ میرا جی کی شان میں گستاخی ہو گی ۔۔ ان سے زاتی سوال پوچھ لیے ۔ وہ سوال تھے کوی بہتان نہی تھا ۔
اردو
28
17
42
10.5K
Hadi
Hadi@hadihk804·
@balochsb786 @DGIPofficial @FBRSpokesperson sbh ko mail krty returns submit kren, Adha Pakistan overseas hai, website en ki pak sy bahir open nai hoti, Returns Baba g Thullu submit krwani, Etny besham hen dunia ma yeh kam hoti ra kisi ko copy e kr lo agr nai krna ata to.
Indonesia
1
0
0
31
Hadi
Hadi@hadihk804·
@DGIPofficial can you please update the status of application with tracking id:99993239815, which is pending since 40 days?
English
1
0
0
18
Hadi
Hadi@hadihk804·
@balochsb786 @DGIPofficial Yar boht besharm Log hen, Passport renewal k liay en ko apna e bnaya hua CNIC chaey wo b citizen sy, digital Cnic apna bnaya hua accept ni krty, website pak sy bahir open nai hoti, vpn lgao phr ho gi, Jahalat har jaga
Indonesia
0
0
0
30
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
تھوڑی اخلاقیات کا مظاہرہ ہی کر لیتے میرا صاحبہ بہت آرام سے چلی گئیں دو ہاتھ لگا کر اٹھتیں تو اچھا ہوتا
اردو
510
1.1K
6.8K
313.5K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
آجکل ٹاؤٹوں نے مقبولیت کا بڑا رولاڈالا ہوا ہے۔چلیں پاکستانیوں سے سروے کروا لیتے ہیں۔ آپکو ان دونوں میں سے کون پسند ہے؟ عمران خان کے لیے (1) عاصم منیر کے لیے (2) ٹائپ کریں۔ 24 گھنٹے بعد رزلٹ جاری کیا جائے گا۔
اردو
37K
5.1K
21.6K
1.4M