Hamid retweetledi
Hamid
126.1K posts

Hamid retweetledi
Hamid retweetledi
Hamid retweetledi

@xatx2000 @SenatorMushtaq @javerias @gbsumudflotilla @Pak_PalForum بھائ صاحب میں ان کی کچھ خصوصیات کی وجہ سے دنیا کے دوسرے مسلمان لیڈروں سے انہیں بہتر سمجھتا ہوں ۔ باقی تفصیلات کا مجھے علم نہیں ۔ واللہ اعلم ۔
اردو

@hamidjan04 @SenatorMushtaq @javerias @gbsumudflotilla @Pak_PalForum بھائی بخدا میں مخالفت برائے مخالفت کا قائل نہیں
بدقسمتی سے یہی حقیقت ہے
اردگان جیسا منافق صرف اردگان ہی ہے
اردو

ترکیہ کا میزبانی کے لیے شکریہ! لیکن اصل مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے ۔اسرائیلی کی قید میں موجود 11 ہزار قیدیوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اس لیے ترکیہ، پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو فلسطین کے اندر جاری قتل عام کو رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
@gbsumudflotilla
@Pak_PalForum
اردو
Hamid retweetledi

لاہور سے77سالہ بیوہ اماں عذرہ بانو جو اکیلی بے سہارا ہیں
کرایہ کے کمرے میں اکیلی رہائش پزیر ہیں اولاد کا بھی سہارا نہیں
محلے کے کچھ لوگ خدا ترسی میں کھانا دے دیتے تھے لیکن اب وہ بھی بند ہوگیا
اماں جی سید ہیں اور بہت نیک عبادت گزار ہیں ہمارے پاس اپنی ماہانہ کمرے کے کرایہ اور راشن کی فریاد لے کر آئی اس عمر میں اکیلی کہا جائے ،
بہت پریشان ہیں انہون نے فریاد کی ہر مہینے آپ میرا ماہانہ 15 ہزار کرایہ اور راشن کی مدد کردیا کریں
ان کو کرایہ اور راشن پہنچانے لیے 20 ہزار درکار ہیں
اردو

جن احباب نے کمنٹ کیے
کسی نے مدد نہیں کی
بیوہ اماں جی سید ہیں انہیں زکوۃ اور صدقہ نہیں لگتا ، بہت پریشان اور دعائیں مانگ رہی ہیں راشن کرایہ وجہ سے
دو سے تین احباب نے انکی تفصیلات لی ہے لیکن ابھی تک انکی مدد نہیں کی کسی نے بھی
اماں جی کا ماہانہ کرایہ اور راشن کے لیے 20 ہزار درکار ہیں
اماں جی بہت دعائیں دیں گی انہیں کرایہ راشن پہنچا کر انشا اللہ ایڈیٹ ویڈیو شئیر کریں گے آپ سے
اردو
Hamid retweetledi
Hamid retweetledi

@Ahad_ali121 انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے آمین یا رب العالمین ۔
اردو
Hamid retweetledi

ریاضُ الجنت میں دعا کے لمحے، آنکھوں سے آنسو اور دل میں اللہ کی یاد… پھر وہ لمحہ آیا جب یہ نوجوان اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔
کیا خوبصورت انجام ہے کہ زندگی کا آخری منظر بھی آقا ﷺ کے دربار کے قریب تھا۔ یہ وہ سعادت ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی، یہ صرف اللہ کی خاص رحمت اور قبولیت کی علامت ہے۔
ایسا لگتا ہے جیسے اس کی دعائیں قبولیت کے در پر پہنچ کر خود قبول ہو گئیں… اور وہ دنیا سے سیدھا اپنے رب کی طرف لوٹ گیا۔
اللہ ہمیں بھی ایسی باعزت زندگی اور ایمان والی خوبصورت موت نصیب فرمائے۔ آمین 🤲
اردو



















