Hammad Tariq

2.7K posts

Hammad Tariq banner
Hammad Tariq

Hammad Tariq

@hammadtariq13

An Event management company

Lahore Katılım Mayıs 2011
394 Takip Edilen892 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
اس دنیا میں سب سے بڑی خیر ”مثبت سوچ “ہے اور دنیا کا سب سے بڑا شر ”منفی سوچ “ یہئ میری زندگی کی آخری دریافت ہے۔ مولانا وحیدالدین خان
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
3
30
8.5K
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
میں اپنے دونوں طرف ایک سا ہوں تیرے لیے کسی سے شرط لگا اور پھر مجھے اُچھال کے دیکھ میں اپنے پاؤں کے ناخن سے اپنے سر کے بالوں تک فقط تیرا ہوں، کہیں سے بھی کھول کھال کے دیکھ
اردو
1
0
6
436
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
اردو
0
0
7
294
Shaaf. 🏇
Shaaf. 🏇@Shaafophile·
Alhamdulillah! got married ♥️
Shaaf. 🏇 tweet mediaShaaf. 🏇 tweet media
Indonesia
10
0
11
198
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
مدت سے گرفتار بلاؤں میں پڑی ہے مخلوقِ خدا پھر بھی اناؤں میں پڑی ہے دنیا تری کل بھی مرے پاؤں میں پڑی تھی دنیا تری اب بھی مرے پاؤں میں پڑی ہے
اردو
0
1
4
392
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
اے زیست اِدھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے اے گردشِ ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے کہ بِکھرنے کے نہیں تھے
اردو
1
2
9
383
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
جاں کو آفات ، نہ آفات کو جاں چھوڑتی ہے مجھ کو اب بھی تیری امید کہاں چھوڑتی ہے میں تجھے چھوڑ کے آیا ہوں اسی حوصلے سے وہ کہ جس حوصلے سے جسم کو جاں چھوڑتی ہے دیکھو میرے چہرے کے خد و خال کو اب مان جاؤ گے، محبت بھی نشاں چھوڑتی ہے
اردو
2
2
7
371
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں زندگی تیری عطا تھی سو ترے نام کی ہے ہم نے جیسے بھی بسر کی ترا احساں جاناں دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہو فسردہ تو بھی دل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھے ہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسمِ ہجراں جاناں
اردو
1
0
6
295
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
Happy Birthday 🎂 to @0xUswah Dheerooon duaon k sath
Hammad Tariq tweet media
Filipino
2
0
4
462
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
اُٹھ، بال بنا، ایسی اُداسی بھی نہیں ہے اور ایسی اُداسی تجھے جچتی بھی نہیں ہے اے ترکِ تعلق پہ تُلے شخص، خبردار! تیری تو کسی اورسے بنتی بھی نہیں ہے
اردو
4
2
11
374
Uswah
Uswah@0xUswah·
next shikhar 😅
English
2
0
5
333
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا یوں پڑا ہوں تیری بانہوں میں جیسے کوئی مر نہیں جاتا
اردو
1
2
8
275
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
حسن کو چاند، جوانی کو کنول کہتے ہیں اُن کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں اُف! وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدن دیکھنے والے اُسے تاج محل کہتے ہیں وہ ترے حسن کی قیمت سے نہیں ہیں واقف پنکھڑی کو جو ترے لب کا بدل کہتے ہیں
اردو
0
1
2
295
Hammad Tariq
Hammad Tariq@hammadtariq13·
بے گھروں کے لئے میدان بہت ہوتا ہے دیکھ لینا بھی میری جان بہت ہوتا ہے اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن عزتِ نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
اردو
1
1
2
253