crescent❣️کریِسنٹ

11.3K posts

crescent❣️کریِسنٹ banner
crescent❣️کریِسنٹ

crescent❣️کریِسنٹ

@crescent7765

ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا !!!

Pakistan Katılım Eylül 2021
1.6K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
Karachi Civil Society
Karachi Civil Society@KhiCivilSociety·
آج تاریخ کے ایک اہم موڑ پر پاکستان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں جس طرح تیسری جنگ عظیم کو ٹالا ہے اور امریکہ و ایران کو مذاکرات کی میز پر لائے ہیں انتہائی قابل تحسین ہے آفیشل بیان ملاحظہ فرمائیں @OfficialDGISPR @PakPMO @MIshaqDar50 @CMShehbaz @Pakpulse247
Karachi Civil Society tweet mediaKarachi Civil Society tweet media
اردو
2
21
32
3.3K
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
Syed naveed
Syed naveed@Syednaveed14514·
کراچی: پیپلز پارٹی پرچی پر نا اہل نکمے لاڑکانہ اور بدین سے درآمد شدہ ناظم امتحان “احمد خان چٹھو” اور کرپٹ چورمین “غلام سوہو” جیسے بورڈ کا نظام چلائینگے تو امتحان سے ایک روز قبل یہی حال ہونا ہے #کراچی_سول_سوسائٹی رضا کارانہ اپنی خدمات سوفٹویئر پورٹل اپڈیٹ کرسکتی موقع دو @PPP_Org
Syed naveed tweet mediaSyed naveed tweet media
اردو
0
18
28
619
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
Syed naveed
Syed naveed@Syednaveed14514·
کراچی کے طلباء سے تعلیم دشمنی! میٹرک امتحانات میں ایک دن باقی دو ڈیٹ شیٹس کی وجہ سے طلبہ شدید ذہنی دباؤ میں ہیں! “پیپلز پارٹی کے سوہو اور چوٹھو کی جنگ میں ہزاروں طلبا ایڈمٹ کارڈ سے محروم! طلبہ کی حالت کمنٹ کے اسکرین شاٹ میں👇🏻 #پیپلز_پارٹی_چور_ہے
Syed naveed tweet mediaSyed naveed tweet mediaSyed naveed tweet media
اردو
0
16
14
296
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
Karachi MetroPolitician Corruption
ایران اور امریکہ نے تباہی نہ پھیلانے کا وعدہ کیا ہے پیپلزپارٹی نے نہیں۔ مرتضیٰ وہاب
Karachi MetroPolitician Corruption tweet media
اردو
11
207
711
10K
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
Karachi MetroPolitician Corruption
اگر ایران کہہ دیتا کہ آبنائے ہرمز کی حدود یونیورسٹی روڈ تک ہے تو یونیورسٹی روڈ بھی کھل جاتی۔ مرتضی وہاب مئیر کراچی
اردو
5
29
144
2.9K
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
Mubashir Zaidi
Mubashir Zaidi@xadeejourno·
Iran says talks with US will be held in Islamabad on Friday #IranWar
English
54
452
2K
47.6K
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
نیپالی لونڈا
شہباز شریف کو چاہیے ایران اور امریکہ کے وفد کو اسلام آباد کے بجائے کراچی بلائیں اور دونوں کو دیکھائے اگر دوبارہ جنگ کی تو تمھارا حال بھی ایسا ہی ہوگا جیسا کراچی کا پیپلز پارٹی نے کیا ہے ! 🤪
نیپالی لونڈا tweet media
اردو
1
25
50
366
crescent❣️کریِسنٹ
وعلیکم السلام آمین ثم آمین اللہ تعالی آپ کو جزاۓ خیر دے ، آپکی بھی تمام نیک خواہشات قبول فرماۓ آمین ، بہت شکریہ دعاؤں میں یاد رکھنے کا، ہمیشہ خوش آباد رہیے اور ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیئے 🤲🏻🙏🏼
Şʋ⍳ƫɕդ Ąɭĭ Ԛʋȓȩȿիĭ@vrstyls

اسلام علیکم دعا ہے اللہ تعالیٰ اپکو روضہ رسول کی بار بار زیارت نصیب فرمائے اور اپ کی تمام نیک جائز خواہشات پوری فرمائے آمین ثمہ آمین @crescent7765

اردو
2
3
9
235
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
MuGemBO ®™
MuGemBO ®™@Mugembo90·
پیپلز پارٹی چور نہیں ڈکیت ہے کرپشن کی غضب کہانیاں ہیں ویڈیو ملاحظہ فرمائیے انکے اپنے سابق سینیٹر اور کراچی کے عہدے دار کیا فرما رہے ہے سندھ حکومت اور انکے وزراء اور اپنے پارٹی لیڈروں کے لیئے #پیپلزپارٹی_چور_ہے
اردو
0
36
48
755
crescent❣️کریِسنٹ
انا للہ وانا الیہ راجعون اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ، وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ، وَاجْعَلْ قَبْرَهُ رَوْضَةً مِّنْ رِّيَاضِ الْجَنَّةِ۔ آمین ۔۔۔ اللہ پاک آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل اور اسکا اجرِ عظیم عطا کرے آمین
Noman Rizvi@NoumanRizvi76

باقر رضوی ہم بھائیوں میں سب سے بڑے بھائی تھے وہ آج ہمارے درمیان نہیں رہے انُکی محبت شفقت انکے احسانات اور انکی ہمارے لیئے لازوال قربانیاں ہم کھبی نہ بھول سکیں گے اللہ پاک جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرماے آمین

اردو
1
1
8
233
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
پاکستانی ایوان میں وڈیرانہ جاگیردارانہ نظام پس پشت اقتدار پر قابض ہے اس مکمل تھریڈ کو پڑھیں سارا نظام سمجھ آجائے گا اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں آخر یہ وڈیرہ راج کیا ہے؟ 1793 انگریزوں کے ہندوستان سے شروعات کرتے ہیں جب انگریز ہندوستان سے سارا مال و متاع ساز و سامان لے جاتے تھے👇
اردو
5
61
80
3.1K
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
انگریز ہندوستان کے کونے کونے خزانے نکال کر برطانیہ لے جارہے تھے لیکن زمین واحد شے ہے جسے وہ ساتھ نہیں لے جاسکتے تھے 1793 میں انگریزوں نے اک نیا قانون بنایا Perminent Sattlment Act جب انگریزوں نے محنت کشوں کی زمینیں اصل مالکان سے چھین کر اپنے وفاداروں میں تقسیم کی👇
اردو
1
24
39
762
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
یہ تمام زمینیں انگریزوں نے ان وڈیروں کو نوازی جو 1857 پہلی جنگ عظیم میں انگریزوں کے وفادار رہے انگریزوں کا ساتھ دیا بالخصوص پنجاب کے جاگیردار وڈیرے فیوڈلز گدی نشین یہ سب تھے جنہوں نے بغاوت کو کچلنے میں انگریزوں کا ساتھ دیا اس عوض ان وفاداروں کو زمینیں عطا کی👇
اردو
1
22
34
657
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
لیکن جو میندار انگریزوں کی غلامی نہیں کرتے گورے انکو نااہل قرار دیکر زمین کسی اپنے وفادار وڈیرے کو عطا کردیتے پھر ان وڈیروں نے انگریزوں سے مزید اختیارات مانگے انگروزوں نے وہ بھی عطا کیئے جس سے زمیدارانہ نظام مزید مضبوط ہوگیا جب چاہا جس ہاری کی زمین جائداد جانور ضبط کرلیتے👇
اردو
1
21
35
686
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
لیکن افسوس پاکستان بننے کے 78 سال بعد بھی آج وڈیرانہ نظام اقتدار ایوان پر قابض ہے 1937 الیکشن مسلم لیگ ناکام رہی پنجاب سے مکمل صفایا ہوگیا اور فیوڈلز جماعت نے حکومت بنائی 1945 الیکشن میں بھی یہی صورتحال رہی فیوڈلز زمیندار وڈیرانہ جاگیردارانہ نظام اقتدار پر قابض ہوچکا تھا 👇
اردو
3
20
33
451
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
لینڈ ریفارم کا قانون وقتاً فوقتاً نافذ ہوتا رہا کبھی جنرل یہی کا دور کبھی بھٹو کا دور مگر کامیاب نہ رہا اور زمیندار وڈیرے مزید طاقتور ہوگئے فیوڈلز اک سوچ ہے جسکا اثر سیاسی ہوتا ہے وہ حاکمانہ رویہ رکھتا ہے سب کو اپنا محکوم سمجھتا ہے خیر کہانی اب شروع ہوتی ہے👇
اردو
1
21
34
421
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
آج پاکستان میں گاؤں کے گاؤں زمینداروں کی حکمرانی میں آتے ہیں کچھ کی زمینیں 6 ریلوے اسٹیشن تک پھیلی ہوئی ہیں اور ہاری کے بچے اسکول تک نہیں جاتے جبکہ وڈیرے کے بچے آکسفورڈ ہارڈورڈ پرسٹن یونیورسٹی سے پڑھتے ہاری کے بچے کھیت کھلیاں میں لگے رہتے یہی کسانوں اور انکے بچوں کی دنیا ہے👇
اردو
2
22
38
482
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
وڈیروں زمینداروں عیاش جاگیرداروں کے بچے جو باہر یونیورسٹیز سے پڑھے لکھے تھے آج تک ملک پر قابض ہیں جو پڑھ لکھ تو گئے انگریزی بھی بولتے بظاہر پڑھے لکھے لکھتے مگر انکی سوچ اپنے بزرگوں جیسی حاکمانہ جابرانہ سوچ ہے جو اپنے آگے کسی کی نہیں سنتے اپنے نیچے والوں کو اپنا غلام جانتے ہیں👇
اردو
1
17
31
420
crescent❣️کریِسنٹ retweetledi
ʓᥳɧɑĭɤ Ԋƴɗҽɤ
ایک بڑا سچ بتاؤں پاکستان میں آج بھی 2% وڈیرے پاکستان کی 50% زمین کے مالک ہیں جبکہ 75 فیصد پاکستانی عوام کے پاس اپنی زمین نہیں لینڈ ریفارمس آج تک کوئی کر نہ پایا نیشنل اسمبلی کی 60% نشستیں دہی علاقوں سے ہیں جہاں ووٹرز نہیں صرف وڈیروں کا راج چلتا ہے👇
اردو
2
20
37
436