🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷
11.9K posts

🇦 🇲 🇪 🇪 🇷
@hamz_a1
Bs civil Working as a sub contractor
Lahore, Pakistan Katılım Aralık 2016
14.4K Takip Edilen13.8K Takipçiler
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

"If anything, his faith has grown stronger since he's been in prison."
Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi.
thecricketer.com/Topics/interna…
English
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

اس نوجوان کو اپنوں سے ملاتے میں مدد کریں
انکو اپنا نام تک یاد نہیں ہے
والد ٹوکری بنانے کا کام کرتا تھا
بھائی کو الٹے ہاتھ پر کتے نے کاٹا تھا
گھر پاس اس سادہ سا اسکول بنا ہوا تھا
کراچی میں کسی رشتےدار کے پاس ملنے آتے تھے۔
بس اللہ کا نام لیں اور شئیر کریں
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
23 April 2026
#waliullahmaroof
اردو
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

یہ نوجوان کوئٹہ کا زیارت گل ہے۔
زیارت گل سات سے آٹھ سال کی عمر میں گھر سے نکلا تھا آج تک نہیں لوٹ سکا۔
انکا کہنا ہے کہ میں یتیم تھا،ماں باپ دونوں فوت ہوچکے تھے،ہم دو بھائی اور ایک بہن تھے۔
تایا کی پرورش میں تھے۔
بہن کی شادی ہمارے ہوش سنبھالنے سے قبل ہوئی تھی نا بہن کا نام یاد ہے اور نا کبھی دیکھا تھا۔ ایک بھائی کا نام جنت گل تھا۔
تایا زاد بھائیوں کے نام خوانی،عمرگل،اور گل حسن خان ہیں۔
خوانی کے تین بچے تھے جن کے نام روزی گل،نیاز ولی اور عبدالہادی تھے۔
سال 1999 میں انکی رہائش کوئٹہ کے پشتون آباد میں تھا۔پہلے پشتون آباد تھانے کے پاس رہائش تھی پھر وہاں سے شفٹ ہوگئے کچھ فاصلے پر ایک محلے میں شفٹ ہوئے جہاں بالکل قریب میں پہاڑ تھا اور گھر کے سامنے مسجد تھی۔
پشتون آباد روڈ پر ایک مدرسہ تھا اس مدرسے میں پڑھتا تھا،مدرسے میں ایک استاذ پاؤں سے معذور تھے جنکو "گڈ مولوی صاحب" کہتے تھے۔ایک کلاس فیلو کا نام امیر جان تھا۔
تایا ذات بھائی نے پڑھائی سے نکال کر کام پر لگایا تھا،کام کی سختی کی وجہ سے سات سال کی عمر میں گھر سے بھاگ گیا تھا۔
کسی نے ایک دن اپنے گھر رکھ کر کوئٹہ کے شیلٹر میں جمع کردیا تھا۔چند روز بعد شیلٹر نے اپنے کراچی شیلٹر میں بھیج دیا تھا۔
کراچی شیلٹر میں تقریبا چار سال رہا،اسکے بعد ریڈیو پاکستان میں لیجاکر انٹرویو کروایا گیا تو وہ انٹرویو تایا زاد بھائی نے سن لیا تھا وہ لینے آگئے۔
تایا زاد کراچی کے علاقے کراچی کے قائد آباد اپنے ساتھ لےگیا اور وہاں پھر سے مزدوری پر رکھا،انکی سختی کی وجہ سے میں پھر بھاگ گیا۔
کراچی میں کسی نیک دل انسان نے اپنا بیٹا بنالیا،آج تک انکے ساتھ ہے۔
زیارت گل کا کہنا ہے کہ پہلے میں بہت کمسن تھا،جسکی وجہ سے نادانیوں بہت ہوئیں،اب مجھے اپنے خونی رشتے یاد آتے ہیں تو راتوں میں تنہائی میں روتا ہوں رو رو کر صبح ہوجاتی ہے۔
ایک ہوٹل میں صبح سے رات دیر تک کام کرتا ہے۔
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں،انسانی فریضہ ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کیا جائے۔ اور زیارت گل کو تنہائیوں کی اذیت سے نکال پر اپنوں سے ملائیں۔ ۔کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829
23 April 2026
#waliullahmaroof

اردو
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر اسٹیبلشمنٹ کا پریشر ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کے آگے بچھی ہوئی قیادت کا
اب PTI آفیشل کا فرض ہے کہ وہ نہ صرف درست سمت لیڈ کرے بلکہ جن جن کمپرومائزڈ لیڈروں نے جو جو کرتوت کئے اور آفیشل کے ہاتھ باندھنے کی کوشش کی انہیں بے نقاب کرے
@PTIofficial
@agentjay2009
اردو
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

حکومتِ پنجاب سے مطالبہ ہے کہ اس معصوم بچی پر تشدد کرنے والے اس درندے کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور سخت سے سخت سزا دی جائے
@MaryamNSharif
اردو
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

خدا کی قسم! اڈیالہ سے کال نہ آئی تو ہم یونہی لور لور پھرتے رہیں گے۔ اور ہمیں معلوم ہے کہ اڈیالہ سے خان صاحب خود اپنی رہائی کے لیے کال دیں گے نہیں؛ لہذا، ہم یہی ٹوپی ڈرامہ جاری رکھیں گے۔ اس شعبدہ بازی میں ہمارا ساتھ دیں؛ تاکہ ہم مزاحمت، مزاحمت کرتے ہوئے لیٹے رہیں اور تیرا یار، میرا یار کے نعرے لگاتے رہیں۔ شکریہ! خرم ذیشان
@khurramzeeshan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan

اردو
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi

تین دہائیوں کا انتظار:
کیا کوئی ہے جو بچھڑی ہوئی بیٹی کو اس کے والدین سے ملا دے؟
"میرا نام فوزیہ خان ہے اور میری زندگی کے 29 سال ایک ایسے اندھیرے میں گزرے جس کا کرب صرف میرا رب جانتا ہے۔"
دسمبر 1997 کا وہ منحوس مہینہ میری زندگی پر عذاب بن کر اترا جب محض 10 سال کی عمر میں مجھے اور میرے ننھے بھائی کو کراچی کے علاقے عثمانیہ ملز، شفیق ملز، حبیب بینک اور ولیکہ ہسپتال کے پاس سے اغواء کر لیا گیا۔
ظالموں نے مجھے میرے بھائی سے جدا کر دیا اور آج 30 سال ہونے کو آئے ہیں، مجھے نہیں معلوم میرا معصوم بھائی کہاں ہے؟
جس شخص نے مجھے اغواء کیا، اس نے زبردستی مجھ سے شادی کی اور میری پوری زندگی تباہ کر دی۔ اب وہ مر چکا ہے اور میں بنو جانی خیل میں اکیلی اپنی جڑوں کی تلاش میں ہوں۔
میری آخری خواہش ہے کہ مرنے سے پہلے اپنے والدین اور بہن بھائیوں کا چہرہ دیکھ سکوں۔
میرے خاندان کی تفصیلات:
والد کا نام: استم خان (Istam Khan)
والدہ کا نام: تازیبہ خان (Taziba Khan)
بھائی: مسلم خان، مومن خان، عظیم سلطان
بہنیں: مہر النساء، اختر بی بی
میری التجا:
کاش کوئی ایسا معجزہ ہو جائے کہ یہ پیغام میرے اپنوں تک پہنچ جائے۔
میرا یہ درد وائرل کر دیں، شاید آپ کا ایک شیئر میری اجڑی ہوئی دنیا دوبارہ بسا دے۔

اردو
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweetledi


















