Sabitlenmiş Tweet
Hamza Saeed
3.3K posts


@RoymukhtarRoy یہی ایک گھنٹہ ہی کیوں باقی کہ 23 گھنٹوں میں سے وقت نکال کر سمجھ لیا کریں جناب
اردو
Hamza Saeed retweetledi

@oldpakistan143 @nonotneverQ بلکل شادی کرنا یا ناکرنا یہ اسلام نے اختیار دیا ہے اس پر قانون بنانا شریعت کے اصولوں کے مقابلے میں اصول بنانا ہے جو ناجائز ہے
باقی آج ہم جس معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں یہاں تو 30 سال والا بھی ذمہ دار نہیں لگتا ہمیں اپنی غلطیوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے
اردو

@hamzi9999 @nonotneverQ آمین
اللہ تعالیٰ سب کو ہی سمجھ دے
ہر قوم اور قبیلے کے حالات مختلف ہوتے ہیں
اردو

چھوٹے بھائی کی شادی بہت کم عمری میں کر دی گئی تھی
بہت مشکلات اور ذلت سہی ہم نے
آخر کار بھابھی آگ لگا کر دنیا سے رخصت ہوئی دوبارہ اس کی شادی اس کی سالی سے کی وہ اپنے ہی بھانجے اور بھانجیوں کے لیے بدترین خالہ ماں ثابت ہوئی ہے
بڑی بھتیجی کو اپنے گھر لا کر اس کی شادی کی ہے بھتیجی کہتی تھی کہ تایا ابو یا تو مجھے ساتھ لے چلیں یا پھر میں نے خالہ کو اور اپنے باپ کو زہر دے کر مار دینا ہے بھتیجی کا پھوپھیوں سے بے انتہا پیار تھا جو خالہ کو گوارا نہیں تھا
ہم نے بہت دکھ دیکھے ہیں کم عمر کی شادی کے اب اس کی شادی اپنے سب سے اچھے بھانجے سے کی ہے خوش ہے ابھی دو مہینے پہلے ایک بیٹی کی ماں بنی ہے الحمدللہ
وائف( مریم) خود 18 سال کی تھیں۔ اور میں 24 کا
امی مرحومہ نے کھانا پکانا تک مریم کو سکھایا لیکن ہماری ماں دنیا کی بہترین ساس تھیں کبھی مریم کی میرے گھر والوں سے ان بن نہیں ہوئی
ہماری دو بہنیں ابنارمل ہیں مریم سے شدید ترین محبت کرتی ہیں مریم کبھی میکے میں رات نہیں رہتی کیونکہ وہ اس کے بغیر کھانا نہیں کھاتیں ۔ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ بچپن کی شادی کچھ اچھا فیصلہ نہیں ہے
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1
پندرہ سال کا دولہا بارہ تیرہ سال کی دلہن۔ ایک سال بعد سولہ سال کا ابا تیرہ چودہ سال کی امی۔ بچپن نوعمری سب گئے بھاڑ میں! حد ہی ہوگئی🤦
اردو

@hamzi9999 @nonotneverQ اللہ تعالیٰ بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے اور سلامتی دے آمین،
اردو

@nonotneverQ @oldpakistan143 اسلام میں عمر کی قید ہی نہیں ہے بلوغت کی قید ہے
باقی اللہ کے کرم سے 2 خوبصورت بچیوں کا باپ ہوں اور انشاءاللہ اچھا رشتہ بلوغت کے بعد جب ملے گا بیاہ دیں گے باقی آپ کے لیے دعا کرتا ہوں اللہ آپکو اپنی عقل استعمال کرنے کی جگہ اسلام کی سمجھ عطا فرمائے
اردو

@hamzi9999 @oldpakistan143 اللہ اپکو ہدایت دے حمزہ صاحب ۔ اور آپ جیسے بد بخت سوچ رکھنے والے انسان کو اللہ بیٹی کی نعمت سے محروم ہی رکھے کیونکہ آپ نے تو اسکو دس سال میں ہی بیاہ دینا ہے ۔
اردو

@raimaharoon @oldpakistan143 بلوغت کے بعد جو گناہ ہوگا خدا اسکی سزا بھی دے گا پھر تو آپ کا اعتراض خدا پر بھی بنتا ہے نعوذبااللہ
دوسری بات 18 سال سے کم عمر شادی کرنے پر ریاست سزا دے گی بچے کو سزا؟ یہ غلط نہیں ہے؟
جب ہم خدا کے اصولوں کے مقابلے میں کچھ کریں گے تو مشکلات ہمارے لیے ہیں
اردو

@hamzi9999 @oldpakistan143 چھوٹے معصوم بچوں کو شادی کرانا جنسی اور زچگی کی تکلف دینا کونسا انسانی رویہ ہے حیوانیت ہے بس
اردو

@raimaharoon @oldpakistan143 یہ پھر آپکو خدا سے پوچھنا چاہیے کہ اتنی عمر کی بچی کو حمل کیوں ہوا
اصل بات یہ ہے کہ آپ جس کو بچی کہ رہیں ہیں وہ شریعت اور خدا کے ہاں بچی نہیں ہے
باقی تکلیف بچی کیا بڑے کو دینا بھی حیوانیت ہے
اردو

@oldpakistan143 میرے خیال سے بلوغت تک جو کچھ تربیت کا حصہ بن جائے وہ ساری زندگی کا حصہ رہتا ہے الا ماشاءاللہ کوئی ہو تو نہیں کہ سکتے
اردو

@hamzi9999 سر شعور اور تربیت سب کے لیے کچھ وقت چاہیے ہوتا ہے 🙏
اردو

اس گند تو ختم کرنے کے لیے ایسی زبان استعمال کرنا انتہائی ضروری ہوچکا ہے
Raja Kabeer ™@kabeerraja786
حرامی لڑکی پیدا کی اور چھوڑ کر صرف اس لئے بھاگ گیا کیونکہ اس کی ماں سیتاوائٹ سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا بس مزے لینا چاہتا تھا اور ایسا بیغیرت شخص لیڈر نہیں ہو سکتا ناظرین جواد احمد کیلئے کھڑے ہوکر تالیاں کیونکہ بیغیرتوں کا لیڈر حرامزادہ ہی ہوسکتا ہے
اردو

دو دن جی فقط دو دن میں ایرانی رجیم نے 12000احتجاج کرنے والے اپنے ہی ایرانیوں کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتارا۔۔۔۔
کیا یہ لوگ اسرائیلی تھے؟
کیا مہنگائ کے خلاف احتجاج انکا حق نا تھا؟؟؟
میں نہیں سمجھتا کہ موجودہ رجیم اب مزید چل پائے۔۔۔۔۔
باقی ہر بندے کا اپنا نظریہ۔۔۔۔۔
ہمارا مسئلہ یہ ہیکہ ہر چیز کو مخصوص عینک سے دیکھتے، اگر ظالم اپنا ہو تو اسکے ظلم پر آنکھیں موند لیتے کیونکہ عقیدت کی عینک آنکھوں پر چڑھا رکھی ہوتی۔۔۔۔
بہرحال ظلم ظلم ہے،جو بھی بے وجہ مظلوم مارا گیا ،اللہ تعالی اسکے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائے
آمین
آفتاب نذیر
اردو

Small accounts matter 💪
Follow me today
I’ll follow you back ✔️
Let’s build together 🚀
#smallcreator #growoninstagram
#followback #instasupport
#contentcreator #growthmindset

English

کسی بھی ملک میں جب عوام احتجاج کے لیے نکلتی ہے تو فورا کہا جاتا ہے کہ اس کے پیچھے فلاں ملک ہے لیکن کوئی بھی حکومت اپنی غلطیوں کا اعتراف نہیں کرتی اور نہ ہی اس بات کو مانتی ہے کہ ہم نے عوام کے حقوق پورے نہیں کئے اس لیے عوام نکلی ہے
#Iran
#IranProtests
اردو

❌ No unfollow
❌ No fake
✅ Only real support
💯 Follow for Follow
❤️ Long-term connection
#realfollowers #nofollowunfollow
#trustedaccount #followforfollow
#organicgrowth #socialmediagrowth

English

👉 Follow Me
👉 I Follow You Back
👉 100% Real
🔥 Real follow back
⏱️ Please wait a few minutes
#reelsinstagram #reelsviral
#followbackinstantly #f4f
#viralreels #instareels
#explore

English

We grow better together 🤍
You follow me
I follow you back ✔️
🤝 Support = Success
#supportsmallaccounts #followforfollow
#growcommunity #instafamily
#mutualsupport #reelsviral
#engagementboost

English






