iconoclast

4.6K posts

iconoclast banner
iconoclast

iconoclast

@nonotneverQ

Outcasts of mankind #LoveAndRage

Katılım Ocak 2023
1.4K Takip Edilen268 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
iconoclast tweet media
ZXX
0
1
4
3.3K
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@Dexlogic People aren’t as stupid as the politicians think. More and more of us are laughing off our “civic duty” to vote, rejecting the role of compulsory constituent. What if they gave an election and nobody came? We’ll find out pretty soon.
English
0
0
0
13
Logical
Logical@Dexlogic·
ان سالوں کو لگتا ہے اٹھارہ والا ووٹر میچور نہیں ہوتا 25 سے اوپر والا میچور ہوگا انہیں ووٹ دیگا او کھوتے کے کھرو تم ہار چکے ہو بادشاہی نظام چلاؤ یا ووٹر کی مانو
اردو
1
1
12
306
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@ahmed_khar17254 @KiyyaBaloch بھائی جان پھر بلوچستان والے بھی یہی کہہ سکتے ہیں اس پہ رونا بنتا نہیں ۔ ؟ باقی ہم تو وفاق کے ساتھ ہیں ، بلوچستان سمیت ہر صوبے کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھتے ہیں۔ اپ بھی نسل پرستی سے باہر نکل کر دیکھیں تو مسئلہ کی لوکیشن معلوم ہو جائے گی جو کہ پارلیمنٹ ہے۔ بلوچستان نہیں۔
اردو
1
0
0
9
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@ahmed_khar17254 @KiyyaBaloch چاہے وہ تقسیم ہند کا وقت ہو یا سنٹرل اور جنوبی پنجاب کے فرقہ وارانہ فسادات ہوں، یا مزہبی غنڈہ گرد جو پنجاب میں رہ کر پنجابیوں کے خون کے پیاسے ہیں ۔ محض دو ہزار تیرہ کے بعد اب تک پانچ ہزار پنجابی پنجابیوں نے قتل کیے ہیں ۔ سی سی ڈی جیسے پنجابیوں کا قتل عام کر رہی ہے ادھر بھی نظر ۔۔
اردو
1
0
0
22
Rai Ahmed kharal
Rai Ahmed kharal@ahmed_khar17254·
@nonotneverQ @KiyyaBaloch میں اپنی نسل کا مدعا نہیں ہونگا تو کیا اپنے قاتلوں کا ہونگا؟ اچھا کیا بتا دیا بشیر زیب جانور کی اولاد ہے۔ پنجابیوں نے اب تک نسل کی بنیاد پر کوئی مسلح تنظیم نہیں بنائی، بلوچیوں کی درجوں ہیں تمہارے اصول پر نسل پرست خاندانی نہیں تو نسلی بنیاد پر قتل کرنے والے تو حرامی النسل ہوئے نا؟
اردو
1
0
0
17
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@DawodShahkakar1 شاہ جی مسئلہ یہ ہے کہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی کو سرے سے بند کر دینا چاہیے کیونکہ یہ یونیورسٹی نہ کچھ سکھاتی ہے الٹا ادھر آئے طلبا کو گدھا بنا کر باہر بھیج دیتی ہے۔ منشیات کا گڑھ اور ایک دیہاتی قسم کا ماحول ہے
اردو
0
0
0
14
Dawood Shah Kakar
Dawood Shah Kakar@DawodShahkakar1·
بہاولدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بلوچستان کے طلبہ کے خلاف ہونے والی ہر قسم کی غنڈہ گردی، تشدد اور خوف و ہراس کی فضا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ تعلیمی ادارے علم، شعور اور امن کے مراکز ہوتے ہیں، جہاں طلبہ کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کرنا انتظامیہ کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اسلحہ کلچر، غنڈہ گردی اور تشدد میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کریں تاکہ دوبارہ ایسا افسوسناک واقعہ رونما نہ ہو۔
Dawood Shah Kakar tweet media
اردو
2
7
15
139
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@lostguy79 @Ishrat_Husain کابینہ میں کسی وزیر کو کچھ پتہ نہیں ہے انکے انڈر محکموں میں ہوتا کیا ہے، کیا ہوں چاہیے اور کیا ہو رہا ہے ۔
اردو
0
0
1
127
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
ابھی عشرت صاحب نے ایک بات ایسی کہی جو سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن اسکو کوئی ایڈریس نہیں کرتا۔ @Ishrat_Husainسر آپ نے بہت بنیادی نکتہ اٹھایا ۔ میں وضاحت کرتا ہوں اک مثال کے ساتھ آجکل ایف بی آر جیولرز پر ریڈز کر رہی ہے کہ انکم ٹیکس میں آئیں۔ متعدد جیولر جو انکم ٹیکس میں نہیں تھےانکو جیولر تنظیموں نے ٹیکس نیٹ میں لانے کی کوشش کی تو ایف بی آر کے لمبے چوڑے فارم آ گئے کہ پہلے اک اک پائی کا حساب دیں کہ آپ کے پاس یہ کیپیٹل آیا کہاں سے۔جو ثبوت نئیں دے سکتا اس کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو کراچی کے دکاندار کے ساتھ ہوا۔ قصہ مختصر کہ اداروں کی بلیک میلنگ، ہراسانی اور بدتمیزی کی وجہ سےلوگ ٹیکس نیٹ میں آنےسے ڈرتےہیں۔ اسکے علاوہ جو رجسٹرڈ ہے اس پر تو ہمیشہ تلوار ہی لٹکی رہتی ہے اور ہمیشہ بلیک میل ہی ہوتا رہتا ہے۔ آپ اداروں میں بیٹھےلوگوں کی کرپشن اور رویے جیسے بنیادئ مسائل حل کریں تو میں گارنٹی دیتا ہوں کہ ٹیکس کئی گنا بڑھ جائے ۔ خوف میں کوئی اکانومی نہیں چلتی بالخصوص جہاں بدترین حالات ہوں اور اکانومی کو چلانے کی اشد ضرورت ہو وہاں تعاون اور نرمی کی ضرورت ہے۔ x.com/nayadaurpk_urd…
اردو
23
66
247
14K
kay C
kay C@kaycee0244·
@Waqas_Azeem ڈاکٹر عشرت حسین صاحب کی بات کو سیریس لینا چاہیے تھا ہمارے اداروں اور میڈیا کو۔ لوگ اتنے بڑے بڑے الزام لگا کر چلے جاتے ہیں، نا کوئی ادارہ ہتک عزت کا دعوٰی کرتا ہے نا کوئی احتساب کرنے والا ان اداروں کا احتساب کرتا ہے۔ اتنی بڑی بات کیسے گزر جاتی ہے۔
اردو
2
1
3
749
Waqas Azeem
Waqas Azeem@Waqas_Azeem·
ڈاکٹر عشرت حسین نے ایف بی آر افسران کی مبینہ کرپشن سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آر کے 100 افسران کے اثاثے 100,100 ملین ڈالرز ہیں سینیٹر طلحہ محمود نے انکشاف کیا کہ ایف بی آر کے سابق ممبر آئی ٹی اشفاق تونیو کے اثاثے 50 ارب روپے ہیں لاہور میں ایف بی آر افسران نے ٹیکس ریفنڈز میں حصہ نہ ملنے پر موجودہ ممبر لیگل میر بادشاہ وزیر پر پستول تان لیا اور وہاں گولی بھی چل گئی ۔ ان واقعات کی کوئی انکوائری ، کوئی سزا ، جزا ۔۔۔ ؟ ؟ توبہ توبہ اتنی کر پشن ۔۔ #FBR #Corruption
اردو
25
427
839
24.2K
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@Badass1ZQ1 لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو نمبر دیتی ہی کیوں ہیں آخر
اردو
0
0
3
219
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
شادی شدہ لوگ سوشل میڈیا پر ان باکس میں منت سماجت کر کے کسی لڑکی سے نمبر لے تو لیتے ہیں لیکن بیوی کے ڈر سے یا تو فون کر نہیں پاتے یا کرتے ہیں تو پکڑے جانے کے ڈر سے ڈھنگ سے بات نہیں کرپاتے نمبر دینے والی خاتون سوچتی ہونگی عجیب بونگا انسان ہے سوشل میڈیا کی بوکھلاہٹیں
اردو
14
6
111
4.9K
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@ahmed_khar17254 @KiyyaBaloch جی ایسا ہی ہے۔ نسل کی بنیاد پہ جو بھی قتل کرے وہ انسان کا بچہ کیسے ہو سکتا ہے ؟ چاہے وہ بلوچ طلبا و نوجوان ہوں یا پنجابی سویلینز ۔ اور بلوچ بلوچ ہوتا ہے بلوچی نہیں ۔ چاکر خان کی پنجاب میں تدفین کا احترام ہوتا تو کھرل خاندان سے ہو کر خاندانی ہونے کا ثبوت دیتے ۔نسل پرستی نہ کرتے
اردو
1
0
0
16
Rai Ahmed kharal
Rai Ahmed kharal@ahmed_khar17254·
@nonotneverQ @KiyyaBaloch عزت کرنی بھی چاہیے چاکر خان دفن ہماری زمین میں ہے۔ پنجابی نہیں ماہ رنگ کہتی ہے بلوچستان جنگ زدہ ہے پنجابی یہاں کیا کرنے آتے۔ میں دہرا کر یاد کروا رہا ہوں بس کے بلوچیوں کے لئے بھی جنگ زدہ ہے۔ نسل کی بنیاد پر قتل کرنے والے تمہارے معیار کے مطابق تو نسلی حرامی ہونگے پھر؟ ایسا ہی ہے؟
اردو
1
0
0
20
m.
m.@naa_shenas·
@sunsetsinlife gham e aalam faraawan ast o man yak ghuncha dil daaram
हिन्दी
1
0
1
30
raven
raven@sunsetsinlife·
ايك دل دے كر خدا نے دے دیا کیا کیا مجھے
اردو
1
0
2
67
Maham Zahra
Maham Zahra@mahamzahra99638·
یو تھیوں کی مادر ملت
Maham Zahra tweet media
اردو
1
0
4
66
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@Ambreen_Sardar افسوس تو ہمیں خود پہ ہے بزدار کو سب سے نا اہل سمجھنے کی غلط فہمی بھی مریم بی بی نے دور کر دی ہے۔
اردو
0
0
1
35
Ambreen Sardar
Ambreen Sardar@Ambreen_Sardar·
اس وقت پنجاب میں تعلیم ، صحت، زراعت، پولیس اور مہنگائی غرضیکہ ہر شعبے کا حال بزدار دور سے بھی شدید بدتر ہے۔ باقی سوشل میڈیا پر پنجاب ،، یورپ سے بھی آگے جا رہا ہے 🤦‍♀️🤦‍♀️
اردو
13
51
187
2.9K
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@ahmed_khar17254 @KiyyaBaloch بدزبانی کا آغاز تو آپ ہی کر رہے ہیں ، کمیوں کی پرانی عادت ۔ اور گالیاں ہمیں بھی آتی ہیں، باقی جہاں تک پنجاب اور کھرل خاندان کی بات ہے انکی ہم آج بھی عزت کرتے ہیں ، مگر کھرل خاندان کے نام پہ تھرڈ کلاس نسل پرستی اور احساس کمتری کا اظہار کرنے والے کمی کمین ان دونوں کو بدنام نہ کرے
اردو
1
0
0
29
Rai Ahmed kharal
Rai Ahmed kharal@ahmed_khar17254·
@nonotneverQ @KiyyaBaloch بلوچی ذاتیات پر بہت جلد آ جاتے ہیں اور کھرل قبیلے کے بارے میں بات ہانی اور چاکر کی اولاد کر رہی ہے جو منگنی میں ہی wife swapping کا نشانہ بنی۔ جن جو سرداروں کو اپنی بیویاں پیش کرتے اور خود پاگل ہو کر گھومتے وہ ایسی باتیں کرتے اچھے نہیں لگتے۔ اب گالیاں نہیں نکالنے ورنہ جواب آنا۔
اردو
1
0
0
36
Workplace Mental Health Resources
When your employees leave without a backup job, Something is deeply wrong at your work culture
English
19
130
995
18.8K
.
.@sroniii_·
Need some Punjabi ethnonats
English
3
0
7
718
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@IqraThePoet Imagine if Socrates, Ibn Sina, or Aristotle were trending on TikTok instead of whatever nonsense is viral today… we might actually be solving problems instead of just arguing in comment sections 😄
English
0
0
1
40
Iqra
Iqra@IqraThePoet·
Its essential that we make the right kind of people famous.
English
13
8
61
1.7K
Tooba Syed
Tooba Syed@Tooba_Sd·
with all due respect @hinaparvezbutt and as someone who is NOT a PTI member and a feminist let me tell you that Anam Fatima is being hated on due to the recklessness with which thousands of residents including the workers of the city, elderly, single women and their children have been dispossessed and displaced. They have been pushed in to poverty. This is an alarming situation and the government and those who are enforcing such decisions with such brazenness will be criticised. Anam Fatima has been anti-people especially anti-poor and people have witnessed it in Islamabad. What you’re saying is not true and a distraction from very real material issues people are facing.
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

ڈاکٹر انعم فاطمہ ایک قابل خاتون آفیسر ہیں جنہیں یقینا ان کے فرائض کی ایمانداری سے انجام دہی، ان کی محنت، لگن اور ملکی خدمت کو دیکھتے ہوئے سول ایوارڈ دیا گیا ہے. لیکن ایک کَلٹ کی جانب سے انہیں ہراساں کیا جانا افسوسناک ہے. یہ وہی کلٹ ہے جو اپنی پارٹی سے منسلک خواتین کے علاوہ ہر خاتون کو آن لائن یا فزیکل ہراساں کرنا اپنا حق سمجھتا ہے. ایسے رویے کی مذمت کی جانی چاہیے.

English
23
206
671
28K
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
Our concern is that a revolutionary movement that does not attack civilization itself is doomed to fall back into the imperialist trap.
Pamphlets@PamphletsY

@Lavader_ democrazy has failed communism is better

English
0
0
0
51
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
The last message to Mankind . ~ Leo Tolstoy
iconoclast tweet media
English
0
0
0
32
iconoclast
iconoclast@nonotneverQ·
@karachiiite Xulfi really closed the season like a masterpiece ending credits.
English
0
0
0
20