Haroon Rasheed

16.9K posts

Haroon Rasheed banner
Haroon Rasheed

Haroon Rasheed

@haroon2568

Lawyer, Blogger. Managing Partner Legal 5

Rwp/Islamabad Katılım Ekim 2013
770 Takip Edilen1.3K Takipçiler
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
@Haidersaeedpti1 انشاءاللہ پاکستان کے حالات بدلیں گے لیکن قیدی نمبر 804 اور اس کے ذکر سے آرگیزم کشیدنے والے یوتھیوں کے حالات ایسے ہی رہیں گے
اردو
0
0
1
12
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
ایک دن حالات ضرور بدلیں گے ان شاء اللّٰہ۔۔۔۔
اردو
49
73
735
4.5K
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
@KashifA97706299 حالانکہ ابوجہل کی طرح میں میں تو یوتھیوں کا باپ نیازی کرتا ہے۔
اردو
1
0
1
14
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
@Lalika79 یوٹیوبر ایسی باتیں کر کے ڈالر چھاپتے ہیں اور یوتھیے ایسی ہر بکواس سے آرگیزم کشیدتے ہیں
اردو
0
1
0
53
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟ اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے حبیب اکرم
اردو
105
4.2K
13.8K
129.5K
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
Lol, in the end, it’s the wife who gets half the estate, while the girlfriend only gets gifts, no matter how expensive 😂 Any resemblance to the ongoing viral affair is purely coincidental 🤭 #WifeVsGirlFriend #MominaIqbal #SaqibChadhar
English
1
1
3
224
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
@arslanbinubaid @Muhamma89635483 @RodiumInsights کن -توروں کے منہ لگ رہے آپ ارسلان بھائی۔ جب سے دنیا بنی ہے کوئی بھی منفی سوچ اور طاقت باقی نہیں رہی۔ یہ بھی نہیں رہیں گے انشاءاللہ لیکن یہ ان کےچوہے جتنے دماغوں میں یہ بات آ نہیں سکتی۔
اردو
0
1
2
45
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@Muhamma89635483 @haroon2568 @RodiumInsights ان شاءاللہ ، اگلے 5 سال میں نیازی کتے نام کی کوئی جماعت وجود نہیں رکھتی ہوگی پاکستان اور پاک فوج قیامت تک باقی رہے گی۔ ان شاءاللہ پاکستان زندہ باد
اردو
1
0
2
18
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
ساری طاقت آزما کر، ساری دنیا کو ساتھ ملا کر، ثالثی کا ڈھول بجا کر، پٹاخے پھلجھڑیاں چلا کر، کامیابی کا جشن منا کر بھی قوم کی نظروں میں گرے ہوا خبیث ۔
Rodium-A tweet media
اردو
148
912
3.7K
26.2K
Haroon Rasheed retweetledi
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا ونبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا ﷺ
Haroon Rasheed@haroon2568

@arslanbinubaid صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞

العربية
0
2
6
55
Saeed.r
Saeed.r@Saeed_Rashid11·
فیس بک کا تو خیر بیڑا ہی غرق ہے۔لیکن ادھر بھی لوگ کاپی پیسٹ سے باز نہیں آتے! جیسے پہلے مسیج آتے تھے نہ کہ یہ میسج اتنے لوگوں کو فارورڈ کرنے سے خوش خبری ملے گی، ایسے ہی ٹوئیٹر بھی کاپی پیسٹ میسج سے بھرا ہوا ہوتا حد ہے یار۔ شرم کر لو کوئی۔ خود لکھا کرو۔ !!
اردو
1
0
1
15
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
@KaliwalYam یہی ڈائنیں تو اسے باہر نہیں آنے دے رہیں اور یوتھیے انہیں ہیرو سمجھتے
اردو
0
0
0
10
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
اردو
25
510
1.2K
5.8K
Haroon Rasheed retweetledi
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸
Arslan Bin Ubaid 🇵🇸@arslanbinubaid·
@haroon2568 لوگ حلال حرام کا فرق بھول چکے اور بنیادی عقائد کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے دیگر معاملات پر بات کی جارہی ہے۔ نکاح کے بغیر بیرون ملک دورے،کروڑوں کے تحائف ۔ دونوں برابر مجرم ہیں۔چڈھر کی نااہلی اور مومنہ سے ریکوری کے بعد دونوں کو سزا ملنی چاہیے تاکہ معاشرے میں یہ نارمل نہ سمجھا جائے۔
اردو
0
3
8
100
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سوشل میڈیا سے دور رہنے میں ہی سکون ہے لیکن کیا کریں عشق عمرانیہ سے مجبور ہیں ❤️
اردو
55
159
795
8K
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
@ZamChaudhary مسئلہ مذہب کا نہیں، مذہب کے ٹھیکیداروں کا ہے جو اسے انٹرپریٹ کرتے ہیں
اردو
0
0
0
6
ABRAR uz ZAMAN
ABRAR uz ZAMAN@ZamChaudhary·
مغربی ممالک کو سترہویں 18ویں صدی میں اندازہ ہو گیا تھا کہ مذہب کو چرچ تک محدود رکھنا ہے۔ اگر اسے ریاست کے ایوانوں اور گلیوں محلوں تک لے آے تو وہ غدر مچے گا کہ لوگ پناہ مانگیں گے۔ ہمیں ابھی تک اندازہ نہیں ہو رہا!cp #قومی_زبان
اردو
1
10
2
29
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
فیلڈ مارشل سے کہنا تھا کہ اگر پچیس سال سے کم عمر افراد ووٹ نہیں دے سکتے، تو پھر پچیس سال سے کم عمر وہ نوجوان جو مختلف جرائم کی وجہ سے جیلوں میں قید ہیں، اُنہیں رہا کردیں، کیونکہ عسکری دلیل کے مطابق اُن کا دماغ بھی ابھی مکمل طور پر بالغ نہیں ہوا۔ ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
اردو
10
295
1.2K
9K
Haroon Rasheed
Haroon Rasheed@haroon2568·
@abidhameed386 اگر بھارت اور پاکستان کے کرنسی فرق کو دیکھا جائے تب بھی پاکستان میں اسکی قیمت 21 لاکھ ہونی چاہیے
اردو
1
0
4
33
Abid Hameed
Abid Hameed@abidhameed386·
ابھی یہاں یہ شکوہ ھے کہ کوئی ٹیکس نہیں دیتا
Abid Hameed tweet media
اردو
6
15
30
765