Haider Ali
2K posts

Haider Ali
@hdralipak
Teacher by Choice...!!!
Lund Khwar,Mardan,KPK,Pakistan Katılım Şubat 2012
113 Takip Edilen177 Takipçiler

انسان کو اتنا ظرف والا تو ہونا چائیے کہ جس کے ساتھ عمر کا کچھ حصہ گزارا ہو اس کی بات کرتے ہوئے پردہ رکھنا چائیے۔ اگر پردہ نہیں رکھ سکتے تو کم از کم جو سچ ہو وہ لازمی بتانا چاہئے تاکہ آپکی بات میں منافقت کی جھلک نہ نظر آئے۔
جس وقت کی علیم خان بات کر رہے ہیں تب عمران خان پاس کتوں مرغیوں کے علاوہ چار بکریاں بھی تھیں۔ ثبوت نیچے والے ٹویٹ میں۔

اردو

@MNasAwan555 @grok اس ویڈیو کے ٹوٹکے کے جزا،ترکیب اور استعمال کے فوائد تحریر کریں
اردو
Haider Ali retweetledi

”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔
مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔
ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔
میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔
وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔
میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔
سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔
گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!!
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“
اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025)
Part 1 of 2
اردو

@iamowaisnoorani لیکن اصل میں یہ دونوں Absolutely Not والے ہیں۔ یہ جس نے نکالے ہیں ، آج کل آپ سب ان کے غلام بنے ہو۔
اردو

@afnanullahkh جسٹس قیوم سے فون پر مرضی کے فیصلے لکھوانے والے بےشرم کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے عدلیہ میں جوڈیشل ونگ بنا رکھا تھا جسے ہم نے شرمناک 27 ویں ترمیم سے ختم کیا ہے۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے…
اردو

27ویں آئینی ترمیم کے بارے میں ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ جمہوریت، آئین اور آئینی اداروں کے لیے کوئی مضبوط یا تقویت بخش ترمیم ہے۔سوال یہ ہے کہ گزشتہ بارہ سالوں میں جن لوگوں نے اس ملک کو جمہوریت سے ہائبرڈ نظام تک پہنچایا اُس کی بنیاد کس نے رکھی؟ یہ بنیاد پی ٹی آئی نے رکھی، اور عمران خان نے اپنے غیر آئینی اقدامات کے ذریعے نہ صرف جمہوریت کو کمزور کیا بلکہ آئندہ کے غیر آئینی اقدامات کے لیے بھی راستہ ہموار کر دیا۔
انجینئر احسان اللہ
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AwamiNatioanlParty
اردو

@AimalWali ہماری کسی کلاس کے اردو کے کتاب میں تھا کہ دادا پردادا سے ہوتے ہوئے جب اقدار، قابلیت، خاندانی عظمت وغیرہ وغیرہ نواسے تک پہنچتی ہیں تو وہ اکثر ویسی نہیں رہتی جیسے ان کی زمانے میں ہوا کرتی تھیں ۔
اردو

I never accepted or accept the TTA as the true face of the people of Afghanistan similarly I don’t accept PTI/TTP as the true face of the people of Pakhtunkhwa. We the nation on both sides of the border are way more different. Someone accept it or not this is a fact. They all are projects of the west to make sure that this all area is made a living hell.
English

@AimalWali What a joke, how are the partners of the 26th Amendment, will be the guardian of the 18th Amendment.
English

The course of history is long, but it eventually turns towards justice.
And the day is not far off when Palestine will be free and Israel will have been erased from the pages of history.
@mehdirhasan
English

“You can silence leaders, not loyalty.”
@PTIofficial
#PTIKhyberPakhtunkhwa
@ImranKhanPTI
@SohailAfridiISF
English












