Sabitlenmiş Tweet
Hamid Sarfraz
89.1K posts

Hamid Sarfraz retweetledi

یہ وہی ایرانی ہیں جو اسلام آباد کے دوسرے راؤنڈ میں آنے پر بانس پر چڑھے ہوئے تھے جے ڈی وینس اور ویٹکوف انتظار میں بیٹھے تھے کہ کب یہ اوکے کریں تو ہم فلائی کریں اسلام آباد ، اب ہر دوسرے گھنٹے بعد مذاکرات کے لیے نئی تجاویز دے رہے ہیں اور آگے سے ٹرمپ کہتا ھے نو ، مزید بہتر تجاویز دو یہ مجھے قبول نہیں یہ پھر دو شرائط ڈراپ کرکے نیا مسودہ بھیجتے ہیں ٹرمپ کہتا ھے مزید بہتر تجاویز بھیجو ، اب جنہوں نے ایک پکا بندا کمپیوٹر پر بیٹھایا ھے مسودہ بار بار بنانے کے لیے کہ کسی طرح ٹرمپ مذاکرات کی میز پر آجائے یہ دو ہفتے پہلے کہہ رہے تھے کہ ہمیں اسلام آباد آنے میں کوئی دلچسپی نہیں ھے ۔۔۔
صرف بحری ناکہ بندی انہیں یہاں تک لائی ھے اپنی دوائی سے ہی آرام آیا ھے انہیں ۔۔۔۔
Al Arabiya English@AlArabiya_Eng
🔴 BREAKING: Iran has dropped some of its previous conditions and agreed to include its nuclear program in talks with the United States, sources tell Al Arabiya. The sources said Tehran has proposed limiting uranium enrichment to 3.5 percent and gradually reducing its existing stockpile of enriched uranium.
اردو
Hamid Sarfraz retweetledi

اب تو یہ بات تسلیم کر لی گئی ہے کہ آصف علی زرداری اور پی پی پی ریاستی ایسٹیبلشمنٹ کی پاور پالیٹکس میں شریک نہیں ہیں ۔ بلکہ کھلی اپوزیشن ہیں ۔ ہم روز اول سے لکھ رہے ہیں کہ 2024 کے الیکشن سے پہلے ہی صرف پی پی پی نے SIFC اور دیگر ریاستی بندوبست میں فوجی بالادستی کا انکار کیا تھا ۔ جس پر ریاست نے
2024 کے الیکشن میں پی پی پی کو اپنے راستہ کی واحد رکاوٹ مان کر پنجاب اور پختونخوا میں جہاں جہاں اس کا بس چلا ۔ کچل دیا تھا ۔ بدقسمتی سے نواز لیگ الیکشن میں مجوزہ بندوبست کے باوجود سنگل لارجسٹ جماعت نہ بن سکی ۔ اور عمران خان نے فوجی اسٹیبلشمنٹ کی اجازت اور عام معافی کے اعلان کے بغیر پارلیمانی جماعت کے طور پر کردار ادا کرنے اور حکومت بنانے سے انکار کر دیا ۔
اس صورتحال میں ایک بار پھر پیپلز پارٹی مجبوری بن گئی اور پارلیمانی نظام کو چلانے کے لیے پیپلز پارٹی کو شراکت اقتدار کی پیشکش کی گئی ۔
ایس ائی ایف سی اور فوجی بالادستی کے کچھ اور مظاہر کی موجودگی میں پیپلز پارٹی 2024 میں الیکشن کے بعد حکومت کا حصہ بننے سے انکاری رہی ۔
2002 میں بھی پرویز مشرف کے ساتھ پارٹنرشپ نہ ہونے کے پیچھے یہی مطالبہ تھا کہ پیپلز پارٹی اپنے جمہوری چہرے پر کوئی سیاہ نشان لگوانا پسند نہیں کرتی ۔
پیپلز پارٹی نے پارلیمان میں اپنے طاقتور وجود کی بنا پر صدر کی نشست میں کامیابی حاصل کی اور مسلم لیگ نواز کو وزیراعظم بنوانے کے لیے مطلوبہ ووٹ دیے ۔
لیکن پالیسی پر اختلافات پہلے روز سے ہی نمایاں نے دکھائی دیتے ہیں ۔
ہم بار بار کہتے ہیں کہ پنجاب اور پختون خواہ میں پیپلز پارٹی کو داخلہ کی اجازت نہ دے کر درحقیقت اور یہ بات اصف علی زرداری الیکشن سے 50 روز قبل عاصمہ شیرازی کو دیے گئے انٹرویو میں کر چکے ہیں کہ پی ٹی آئی کے آزاد ارکان کی کامیابی کا راستہ پی پی پی کو روک کر بنایا گیا ۔ کیونکہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کو معلوم ہے کہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر یا پی ٹی آئی کے لوگ ریاستی میں فوجی عزائم کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے اور نہ ہوں گے ۔ عمران خان نے آج تک موجودہ حکومت کو موجودہ حکومت کے ون پیج بندوبست کو حافظ عاصم منیر کو یا اس کی خارجہ پالیسی کو کبھی کسی ایک وقت پر چیلنج نہیں کیا ۔
پیپلز پارٹی اپنے معاملات اختلاف کو کمیٹیوں اور پارلیمان کے اندر طے کرنے کی عادی رہی ہے ۔ کبھی میڈیا پر نمبر ٹانکنا یا پروپیگنڈا کرنا پیپلز پارٹی کا کام نہیں رہا۔
اس لیے میڈیا میں جو کچھ بھی آتا ہے وہ پیپلز پارٹی کے مخالفت میں آتا ہے ۔ پیپلز پارٹی پاپولسٹ جماعت نہیں ہے وہ قومی حساس معاملات کو ہمیشہ سے پردہ کے پیچھے حل کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔
گزشتہ چھ مہینے سے مسلم لیگ نواز کے لیے ادائیگی پر لکھنے والے پروپیگنڈسٹ اور دیگر میڈیا میں موجود سب طاقتور لوگ جو ریاستی مقتدرہ کے اشارے پر بات کرتے ہیں سب بالاتفاق ایک بات کر رہے ہیں کہ صدر آصف علی زرداری اور سندھ حکومت خطرہ میں ہیں ۔
یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ۔ جو بھی پارلیمانی بالادستی کی بات کرے گا ۔ جمہوریت اور عوام کے حقوق کی بات کرے گا ۔ عوام کی معیشت کی بہتری کا منصوبہ پیش کرے گا اور ریاستی مقتدرہ کو اپنے اخراجات اور وسائل کا ضیاع کرنے سے روکنے کی تجاویز دے گا ۔ وہ ناپسندیدہ ٹھہرے گا اور پاکستان پیپلز پارٹی اپنے قیام کے روز سے آج تک ججوں ، جرنیلوں اور جرنلسٹوں کی ناپسندیدہ ترین جماعت ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا کارکن ہونے کے ناطے اس امر پر تسلی اطمینان اور خوشی کا اظہار کرتا ہوں کہ بالاخر پورا میڈیا اس بات کو مانتا ہے کہ ریاستی مقتدرہ کی بالادستی کو پورے پاکستان میں کسی بھی وقت اور آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی اپنی کمزور ترین اور محدود ترین پوزیشن اور حیثیت کے باوجود ایسے چیلنج دے رہی ہے کہ وہ پیچ و تاب کھاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔
بار بار لکھتا ہوں اس ملک میں دو ہی نظام ہیں ۔ ایک پیپلز پارٹی کا عوام دوست نظام اور ایک اس سے متصادم مخالف تمام کٹھ پتلی مبینہ سیاسی جماعتوں اور ریاستی مقتدرہ کا انتظام جس میں ریاست کے وسائل کی لوٹ کھسوٹ اور بربادی کا تمام تر اختیار سرکاری ملازموں کے ایک محدود طبقہ کو ہوتا ہے ۔
تحریر
شرافت رانا ۔
——————————
Post authored by @SystemExpertPk and shared via @FaheemSattarDal

اردو
Hamid Sarfraz retweetledi

خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان
👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔
👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
@KhSaad_Rafique


اردو

@SaifSolicitor اور پھر زور زور سے چلانے لگا:
میں وزیراعظم ہوں
میں وزیراعظم ہوں
اگلی دفعہ ذہنی امراض کے ڈاکٹر کو بھی دکھانا پڑے گا 🙄
اردو

@Eman_Ansar___ بس یہ خیال رہے کہ جو آج ادھر آیا ہے کل کہیں اور بھی جا سکتا ہے!
اردو
Hamid Sarfraz retweetledi
Hamid Sarfraz retweetledi
Hamid Sarfraz retweetledi
Hamid Sarfraz retweetledi
Hamid Sarfraz retweetledi
Hamid Sarfraz retweetledi
Hamid Sarfraz retweetledi

راجہ عامر شہزاد نامی یہ اکاونٹ تو مجھے عرصہ دراز سے بلاک کر کے بھاگا ہوا ہے
باہر بیٹھ کر اب یہ آپریشن بنیان المرصوص اور ترلائی امام بارگاہ کے شہدا کی یاد میں رکھی گئی تقاریب کو بھی متنازعہ بنانے کیلئے مخصوص مقاصد کیلئے استعمال کررہا ہے
ساتھ بچوں کی وڈیو لگائی گئی ہے جو ترلائی امام بارگاہ کے شہدا کے بچے ہیں
کم از کم سیاست چمکانے کیلئے ایسے سانحات کی وڈیوز اور واقعات کو استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔
حکومت سے اختلاف سب کا حق ہے لیکن اختلاف کی آڑ میں شہدا کی یاد میں رکھے گئے ایونٹس کو متنازعہ بنانا مذموم کوشش ہے۔

اردو

@MKAchakzaiPKMAP ہمیں کسی پر قبضہ نہیں کرنا۔ بس وہ اپنے ملک جائیں اور اپنے ہمدردوں کو بھی ساتھ لے جائیں!
اردو

@SabeeKazmi786 مگر اب یوتھیوں کا کیا بنے گا؟ ان کی وفادار امی تو کسی اور کی ہو گئی۔ اب وہ امی بدلیں گے یا ابا؟
اردو

@KeepsamM چوہدری صاحب اچکزئی صاحب کو کہہ رہے ہیں:
میری تے گل ہو گئی اے زرداری صاب نال۔ تسیں وی ٹانکہ فِٹ کر لؤ!
اردو
Hamid Sarfraz retweetledi
Hamid Sarfraz retweetledi

Next week: Expect the unexpected
Backchannel talks between Iran and the US, via Pakistan, appear to have made considerable progress.
The US has now responded to Iran’s revised plan. Tehran is currently reviewing the US response.
Unlike the earlier proposal, the revised Iranian plan is far more comprehensive.
The next few days will be crucial.
There is a genuine diplomatic window for a breakthrough.
English

@Khankamoo ویسے 804 کو کاٹ کر ٹھنڈا کر کے کھانے کا اپنا ہی مزہ ہو گا 🙄
اردو












