SportsRep retweetledi
SportsRep
163.5K posts

SportsRep
@hsn_hbf
Cricket is my Passion. My favourite Batsman Virat Kholi and Brian Lara. My Favourite Fast Bowler Muhammad Asif and Muhammad Bilal Hasan
Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2020
2.9K Takip Edilen2.3K Takipçiler
SportsRep retweetledi
SportsRep retweetledi

شہباز گل نے وسیم عباس کا چیلنج قبول کر لیا
وسیم عباس صاحب آپ نے کہا عمران خان ہماری زبانوں کی وجہ سے جیل میں ہیں میں پوچھتا ہوں یاسمین راشد کس کی زبان کیوجہ سے جیل میں ہیں فاطمہ جناح کیساتھ جو کچھ ہوا وہ کس کی زبان کیوجہ سے ہوا
آپ نے کہا اگر آپ میں پِتا ہے تو پاکستان آئیں آپ پہلے یاسمین راشد عمر چیمہ کو ہی عدالت سے انصاف دلوا دیں میں آ جاؤں گا مجھے پتا چل جاۓ گا کہ پاکستان میں مجھے انصاف ملے گا
آپ نے کہا کہ فاطمہ جناح کو اس ملک نے غدار قرار دیا اس ملک نے نہیں ان جرنیلوں نے غدار قرار دیا آپ ہمت پیدا کریں اور جرنیلوں کا کہیں
آپ نے مجھے چیلنج دیا ہے میں آپ کا چیلنج قبول کرتا ہوں مجھے بتائیں کب لائیو آنا ہے میں حاضر ہوں
شہباز گل
اردو
SportsRep retweetledi
SportsRep retweetledi

مجھ سے محبت کرنے والے،مجھے دیکھنے،سننے والے،مجھ سے بہتری کی امید رکھنے والےسب دوستوں کی دل آزاری اور قابلِ احترام فلمسٹار میرا صاحبہ سے معذرت۔۔
میرا ہمیشہ سے یہ ماننا ہے کہ ہر کوئی ہر لمحےسیکھ رہا ہوتا ہےاور جب کچھ بےدھیانی میں بھی غلط ہو جائےتو احساس ہونےکےبعد اُس پر معذرت کرلینی چاہیئے۔۔
اور ہاں اُن سب اپنوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے یہ احساس دلایا۔۔
اردو
SportsRep retweetledi

بھائیوں کے ہاتھوں نوجوان بہن کا قتل
رات کو بھائیوں نے بتایا کہ آج رات اس کی آخری رات ہے،مقتولہ نے نماز پڑھی اور قرآن اپنے ساتھ لے کر سو گئی کہ قرآن اس کی حفاظت کرے گا،بھائیوں نے رات کو اس کے سینے میں گولیاں اتار کر قتل کر دیا،وجہ کیا تھی؟اس تحریر کو پڑھیں جو مجھے مہرے والے سے بھیجی گئی۔
"مہرے والا میں ہونے والا کل کا واقعہ اور میڈیا کی زیادتی،
مہرے والا میں قتل ہونے والی بڈانی قوم کی بیٹی کسی کاروکاری کے الزام میں نہیں بلکہ بھائیوں کی نام نہاد غیرت اور رشتے کے تنازعے کی وجہ سے قتل ہوئی مگر میڈیا نے وہی روایتی بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس واقعے کو کاروکاری سے جوڑ دیا جبکہ اصل واقعہ یہ ہے کہ مقتولہ کا رشتہ مہرے والا میں ہو گیا تھا جبکہ مقتولہ کے سات بھائیوں میں سے کسی ایک کی بھی شادی نہیں ہوئی تھی جبکہ اس کے بڑے دو بھائی چاہتے تھے کہ ہم اپنی بہن کا رشتہ خیرپور علی پور میں کریں اور بدلے میں ان سے اپنے لیے دو رشتے مانگیں یعنی وٹہ سٹہ کریں مگر مقتولہ کی ماں اس رشتے کے لیے راضی نہیں تھی کیونکہ اس کی دو بیٹیوں کی شادی بھی پہلے اسی گھر میں ہوئی تھی جہاں اس کے بھائی رشتہ کرنا چاہتے تھے جبکہ مقتولہ کی ماں اس رشتے کے لیے راضی نہیں تھی اس وجہ سے گھر میں آئے روز جھگڑے ہوتے رہتے تھے جب کہ ایک دن تنگ آ کر بھائیوں نے اپنی ماں سے کہا کہ اگر اس کا رشتہ خیرپور میں نہیں ہوگا تو مہرے والا میں بھی نہیں ہوگا
واقعے کا ایک افسوس ناک پہلو یہ بھی ہے کہ بھائیوں نے اپنی بہن سے کہا کہ اج کی رات تمہاری اخری رات ہے مقتولہ نے نماز پڑھی اور قران پاک اپنے رات اپنے ساتھ رکھ کر سو گئے کہ یہ قران پاک ہی میری بھائیوں سے حفاظت کرے گا مگر نفرت میں اندھے بھائیوں نے اپنی بہن کو سوتے ہوئے سینے میں فائر مار کر قتل کر دیا
اس واقعے کی خبر جیسے ہی شہر میں پھیلی تو ان پڑھ صحافیوں نے بغیر کسی تحقیق کے اس واقعے کو کاروکاری سے جوڑ دیا جبکہ اصل واقعہ کاروکاری کا نہیں بلکہ رشتے کے تنازعے کا تھا
اس لیے ان پڑھ صحافیوں سے گزارش ہے کہ وہ غمزدہ خاندان سے معافی مانگیں اور اپنی سابقہ پوسٹیں ڈیلیٹ کریں"

اردو
SportsRep retweetledi

2: Mansoor Ali Khan is better than me. 🙏🏻
Wahab Khan@PkLeaderVoice
Your favourite Journalist? 1. Imran Riaz Khan 2. Mansoor Ali Khan
English
SportsRep retweetledi
SportsRep retweetledi
SportsRep retweetledi

انسانیت شرمسار ! 💔 ایک معصوم نومولود بچے کو تھیلے میں بند کر کے پانی کے کنارے پھینک دیا گیا۔
یہاں ہر تیسرا بندہ فرعون ہے، توبہ استغفار۔
اس معصوم کا کیا قصور تھا ؟ کیا ایسے لوگوں کو سخت ترین سزا نہیں ملنی چاہئے؟ اپنی رائے دیں۔
#Pakistan #Humanity #Justice #SaveOurChildren
اردو
SportsRep retweetledi
SportsRep retweetledi

💔 دل ہلا دینے والی داستان…
یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے روز روتا ہے، انسٹاگرام پر پوسٹ کرتا ہے اپنی 16 سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے، جو ڈیڑھ سال سے قید ہے۔ میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھی، ہزاروں لوگوں نے اسے دیکھا، آواز اٹھائی، مگر اس شرمناک حکومت کو شرم نہ آئی۔
یہ ویڈیو کل کی ہے، جہاں باپ پھر رو رہا ہے…
آخر مریم نواز ان مجرموں کو کیوں بچانا چاہتی ہے؟؟؟
کیوں، آخر کیوں؟ کون ہیں وہ؟
کہیں حکومت خود اس گند میں شامل تو نہیں؟؟؟
اردو
SportsRep retweetledi
SportsRep retweetledi

Dear National & International media,
This is Manipur right now at 10 PM IST (Friday, 17th April today). Is Manipur even a part of India? Why are you silent on Manipur? Wake up! No Justice, No Rest.
#HappeningNow
English
SportsRep retweetledi
SportsRep retweetledi








