.

2K posts

. banner
.

.

@hufflepuffyi

zehreela insaafi مرشد میں لڑ نہیں سکا ،پر چیختا رہا خاموش رہ کہ ظلم کا حامی نہیں بنا 🧬

Mermaid Lagoon, Neverland Katılım Temmuz 2015
313 Takip Edilen39 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
.
.@hufflepuffyi·
"In secret we met In silence I grieve, That thy heart could forget, Thy spirit deceive If I should meet thee After long years, How should I greet thee? With silence and tears"
. tweet media
English
0
0
3
2K
. retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
میری بیوی کے 7 سال شوکت خانم ہسپتال میں گزرے اور کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دی ۔۔۔۔ شوکت خانم نے ایک شفیق ماں کی طرح خیال رکھا کسی چیز کی کمی نہ آنے دی ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کی سختیاں دور کرے ۔۔۔۔۔ شہری :-
اردو
44
1.1K
3.1K
17.3K
. retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
خود تنخواہ نہيں لیتی لیکن اپنے خصوصی جیٹ کے دو انگریز پائلٹوں کو ایک کروڑ روپے ماہانہ تنخواہ دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ باقی قومی خزانہ لوٹنے والوں کو نیند نہیں آتی۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
53
492
1.3K
10.2K
.
.@hufflepuffyi·
@HamidMirPAK It's a huge slap on face of failed marshmallow, his 7 lakh duffer clan and whole gawalmandela tabar... Khuda inn sab ko naslon samait nishan e ibrat baan de...Aameen
English
0
0
0
31
Libriscent
Libriscent@libriscent·
Fun Fact:- lf you can faII asIeep after drinking coffee/energy drinks it means you have ADHD
English
460
714
10.7K
1.8M
.
.@hufflepuffyi·
@K4anSh3r The dalla in the equation is basically you here coz you are defending these cringe kaaloo waana be angrez from phatwaristan. Seems like its normal in your household 🤮
English
0
0
9
1K
𝐒.
𝐒.@onlyskypace·
Tek bir ülke seçme hakkın olsa, ömrünü nerede geçirmek isterdin ?
𝐒. tweet media
Türkçe
172
16
385
141.2K
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
With due respect, you have been making that appeal for over a year now. If it hasn’t happened yet, why do you think anything will change now? How hard is it for you to understand that PTI politicians have submitted to the military, and everything they do, from statements to press conferences to rallies and roadshows, is orchestrated by the military? Some of it is to buy time, some to create distractions, and some to relieve pressure. I have been requesting for two years now that you stop relying on PTI. Launch a separate movement for Imran Khan on humanitarian grounds, and appeal to people to join you. Start an indefinite sit-in, even if it is just the three of you sisters. Do away with weekly four-hour protests and begin an indefinite sit-in protest in Islamabad. Do this, or keep wasting time with PTI.
English
11
47
217
3.5K
. retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to: 1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family. 2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family. 3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay. Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
English
396
8.9K
17.2K
487.6K
. retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
اردو
398
7.8K
15.6K
202.3K
. retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
ایک ماچھی کے چمچے نے پہلے بیان دیا کہ جس دن عمران رہا ہوگیا سمجھنا جی ایچ کیو ختم ہوگیا ۔ ا۔ اس کا دوسرا بیان آگیا ہے کہ پروجیکٹ عمران بڑی تیزی سے خاتمے کی جانب گامزن ہے اور اگلے چھ ماہ سے ایک سال تک مکمل ختم ہوجائے گا۔ اس ولد الحرام کو یہ آئیڈیا نہیں کہ پچھلے دو سال سے قوم نے اپنی عزت و آبرو اور جان و مال سب کچھ پروجیکٹ عمران کو بچانے کیلئے داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ اگر قوم کے اس محبوب پروجیکٹ کو ذرا سی بھی آنچ آئی تو تمہاری فرعونیت کے قصے اور عبرتناک انجام کی داستانیں رہتی دنیا تک تعلیمی نصاب میں شامل کر دی جائیں گی!!!
اردو
9
143
605
17.6K
SHEREIF
SHEREIF@shereifelshafi1·
" يَاحَيُّ يَا قَيُومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ، أَصْلِحْ لي شَأْنِي كُلَّهُ وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي حَرْفَةَ عَيْنِ"
العربية
4
421
3.1K
68.3K
. retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
ایران ہمیں پٹرول پندرہ روپے لیٹر دینے پر تیار یے جو سارے خرچے اور ٹیکسز نکال کر سو روپے لیٹر بیچا جا سکتا ہے ایسا ہو جائے تو پاکستان جی اٹھے گا ایک سوال تو یہ ہے کہ ہم امریکی غلامی سے نکل کر اپنے مفادات کیوں نہیں دیکھتے ؟؟ دوسرا سوال یہ کہ سعودی عرب جو ہمارا دفاعی پارٹنر ہے ، وہ ہمیں اس ریٹ پہ تیل کیوں نہیں دیتا ؟؟ #پاکستان
اردو
144
431
1.4K
31.7K
. retweetledi
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
غریب کی جو موت ہے اشرافیہ کی حیات ہے #آئی_پی_پیز_نامنظو
ibne-adam tweet media
اردو
28
1.2K
2K
46.6K
. retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان شاءاللہ 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
123
2.6K
9.1K
55.8K
. retweetledi
s.
s.@neutrondust_·
Nawaz Sharif deserves the most severe punishments for his IPP crimes. He is the one who is responsible for the current state of the people and wrecking the economy of this country for his personal benefits.
English
11
220
782
15K
. retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
صرف واپڈا نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ آئی پی پیز مالکان بے نقاب ہو گئے جنہوں نے وطن عزیز کی معیشت کو آئی سی یو میں ڈال دیا تھا یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ اداروں کے مالکان اور ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے؟ 28 فیصد شریف خاندان 16 فیصد ن لیگی رہنما 16 فیصد زرداری 8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما 10 فیصد اسٹبلشمنٹ 8 فیصد چین کے سرمایہ کار 7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری) 7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔ یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
36
726
997
14.3K
. retweetledi
Alif
Alif@vanillasky458·
@aishaghazi The joke is on you if you had reinstated confidence in state institutions.
English
1
14
141
1.5K
.
.@hufflepuffyi·
@Munimusing پاکستان کے لیے کام کیا؟؟ ایف آئی آر میں تو کچھ اور لکھا ہے 💀۔۔ خیر جیسے لبیک والوں کو استعمال کر کے ختم کیا، اب تم لوگوں کی باری ہے۔۔
GIF
اردو
0
0
19
300
Munim 🍁
Munim 🍁@Munimusing·
سعد اور PTI کے بیغرتوں میں فرق یہ ہے کہ سعد دلال نہیں ہے۔ اس نے پاکستان کے لیے کام ۴۰ لاکھ ماہانہ کی تنخواہ رکھوا کر نہیں کیا۔ اس نے کشمیر سے لے کر فلسطین تک، اپنے خرچے اور اپنے تعلق سے جہاں وزارت خارجہ، ریاستی میڈیا اور ریاست کے کسی بھی ستون کو ضرورت پڑی اپنے آپ کو پیش کیا۔ آج مہاتمے کی حکومت آ جائے، یہ PTI والے ایک دوسرے کی ماں بیچنے کو تیار ہوں گے تنخواہ پر بھرتی ہونے کے لیے! انکی اوقات اس سے زیادہ کی ہے نہیں! بلکہ حکومت جانے کے بعد ابھی بھی ایک دوسرے کی پتلونیں اتار رہے ہیں! سعد نے اپنے کام کا نہ کبھی معاوضہ مانگا نہ ستائش اور تعلقات بنانے کے لیے استعمال کیا! یہ PTI کے چتورے آن لائن بیٹھ کر بکواس کر سکتے ہیں۔ ورنہ سعد اور اس جیسے لوگ انہی PTI والے ٹھگوں کے لیے ضمانتی مچلکے، تعلقات اور بھاگ دوڑ کرتے رہے ہیں! PTI ریاست کی وہ حرامی اولاد ہے جو کبھی اپنے باپ کی بھی نہیں بنی!
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana

پی ٹی آئی کا کلٹ سعد ریاض کے اغواہ پھر گرفتاری پر خوش ہے۔ اس کی پی ٹی آئی مخالف پوسٹس کو سامنے لایا جارہا ہے کہ دیکھا ریاست کیساتھ کھڑے ہونے کا یہی انجام ہوتا ہے۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان کا یہ کلٹ رول آف لاء اور سول سپرمیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ یہ اپنے مخالفین کے اغواہ گرفتاری جعلی مقدموں پر خوشیاں مناتے ہیں۔ ان کو رول آف لاء صرف اسی وقت یاد آتا ہے جبکہ کوئی عمرانی ٹائیگر قانون کی گرفت میں آجائے۔

اردو
22
18
78
9.3K
. retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
مخالف کو 1000 دن جیل میں رکھنے کے باوجود بھی ناکام میر جعفر تاریخ کا ناکام ترین ڈکٹیٹر ثابت ہورہا ہے! غربت تاریخی بے روزگاری تاریخی مہنگائی تاریخی عدم استحکام تاریخی سرمایہ کاری ختم انصاف ختم آئین ختم قانون ختم youtube.com/live/-RUy2PEpF…
YouTube video
YouTube
اردو
18
271
583
8K
. retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا فرخ سلیم
اردو
123
4.4K
10K
135.3K